نشر الطیب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
گیارہویں فصل:نزول وحی او رکفار کی مخالفت جب آپ ﷺچالیس سال کے ہوئے تو آپ ﷺ تنہائی پسند ہوگئے۔آپ ﷺ غارِ حرا میں تشریف لے جاتے اور کئی کئی دن وہاں رہتے، نبوت سے چھ مہینے پہلے ہی سے آپ ﷺ سچے خواب دیکھنے لگے تھے ۔ اور پھر اچانک ربیع