۸: وہ بہرے تھے ، لہٰذا ان سے آپﷺ کے آنے کی خوشخبریاں نہ سنی گئیں اور ڈرانے والی بجلی ان سے نہ دیکھی گئی۔
۹: (اور حیرت اس بات پر ہے کہ) کاہنوں کے اپنی قوم کو یہ خبر دینے کے بعد کہ ان کا غلط دین اب باقی نہیں رہے گا، وہ لوگ اندھے اور بہرے بنے ہیںاور زمین پر منہ کے بل گر رہے ہیں۔
ساتویں فصل:آپﷺ کی پیدائش کا وقت اور جگہ
دن و تاریخ:
سب کا اتفاق ہے کہ آپﷺ پیر کے دن پیدا ہوئے ،البتہ تاریخ میں اختلاف ہے کہ آٹھویں تھی یا بارہویں۔ (الشمامۃ)
مہینہ:
سب کا اتفاق ہے کہ آپﷺ کی پیدائش کا مہینہ ربیع الاول تھا۔
سال: