نشر الطیب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
(۱) زاد المعاد(۲)سیرت ابن ہشام(۳)سیرت ابن ہشام۔(۴)تواریخ حبیب الہ۔(۵)سیرۃ ابن ہشام من الروض وَفِیْ خَدِیْجَۃِ نِ الْکُبْریٰ وَقِصَّتِھَا عَجَائِبِ یَا اُوْلِی الْاَبْصَارِ فَاعْتَبِرُوْا اِخْتَارَتِ الْمُصْطَفیٰ بَعْلًا وَقَدْ نَظَرَتْ فِی مُعْجِزَاتِ رَسُوْلِ اللّٰہِ تَنْتَشِرُ یَارَبِّ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا اَبَدًا عَلیٰ حَبِیْبِکَ مَنْ زَانَتْ بِہِ الْعَصُرْ (۱)۔اے عقلمندو!سوچو حضرت خدیجہ کا قصہ کتنا عجیب ہے ۔ (۲)۔ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے ظاہر معجزات دیکھ کر انہیں اپنا شوہر منتخب کیا۔