وَقَامَ یُنْذِرُ قَوْمًا خَالَفُوْا سَفَھًا
وَکَذَّبُوا حَسَدًا وَالْحَقَّ ھُمْ بَطَرُوْا
فَبَرَّ أَ اللّٰہُ مِمَّا قَدْ رَمَوْہٗ بِہٖ
وَزَوَّرُوْہُ فَاَ قْوَالُ الْعَدیٰ ھَذْرُ
وَقَایَۃُ اللّٰہِ اَغْنَتْ عَنْ مُضَاعَضَۃٍ
مِنْ الدُّرُوعِ فَمَا الْاَرْوَاحُ وَالْبُتُرُ
یَارَبِّ صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا اَبَدًا
عَلیٰ حَبِیْبِکَ مَنْ زَانَتْ بِہِ الْعُصُرُ
۱۔ جب حضرت جبرئیل علیہ السلام نے آکر آپ ﷺ سے فرمایا: پڑھیے! توآیات اور سورتیں نازل ہونا شروع ہوگئیں۔
۲۔ آپ ﷺ نے لوگوں کو اللہ کے دین کی طرف بلایا تو آپ ﷺ کی دعوت کو جماعت در جماعت بہت لوگوں نے قبول کیا ۔