ہے اور(ص۱۰،خزائن ج۱۴ص۵۶)پر وضاحت ہے۔پمفلٹ’’ جس کی بات نہیں اس کی ذات نہیں‘‘پھر ذرا غور سے پڑھیں ۔اﷲ آپ کو سمجھ عطاء فرمائے۔
تیسراحوالہ… عبداﷲ آتھم سے مناظرہ سے متعلق ہے۔خادم صاحب اس واقعہ کا ذکر نہ کرتے تو بہتر تھا۔کیونکہ اس واقعہ سے مرزا قادیانی کے الہاموں اور خدائی مدد کا پول کھل جاتا ہے۔ مرزا قادیانی نے عبداﷲ آتھم کی موت کی تاریخ مقرر کی۵؍ستمبر۱۸۹۴ء ،لیکن جب ۴؍ستمبر کی شام آئی تو مرزا قادیانی کے گھر کہرام مچ گیا۔رات بھر مرزا قادیانی نے چنوں پرسورت پڑھوائی اور علی الصبح وہ چنے خود ایک ویران کنویں میں گرائے اورساتھیوں سے کہا کہ پیچھے دیکھے بغیر جلدی جلدی واپس چلو۔لیکن عبداﷲ آتھم پھر بھی نہ مرا۔اہل اسلام!کیا نبی اپنے مخالفین کو مارنے کے لئے ایسے ذلیل حربے استعمال کرتے ہیں؟جب اﷲ نے وحی کے ذریعہ آتھم کی موت کا دن مقرر کیا تھا تو مرزا نے چنے کیوں پڑھے۔اس نے وحی الٰہی کی خلاف ورزی کیوں کی۔ کیا فضل الدین صاحب ان کا جواب مرحمت فرمائیں گے جب مرزا قادیانی مذکورہ واقعہ میں جھوٹے ثابت ہوئے تو مسلمانوں نے جھوٹا کہنا شروع کردیا۔مرزاقادیانی نے لکھا :’’جو ہماری فتح کا قائل نہیں ہو گا صاف سمجھا جائے گا کہ اسے ولدالحرام بننے کاشوق ہے۔‘‘سبحان اﷲ! مناظرہ میں شکست تو مرزا قادیانی کھائیں اورحرام زادہ مسلمان بنیں۔فاعتبروا یااولی الابصار!
نمبر۱… اب دوسرا پمفلٹ ندائے حق نمبر۱۔ ندائے احمق ہی کہنا بہتر ہوگا،کے اعتراض کا جواب سنئے۔لکھتے ہیں:’’پون صدی سے آپ لوگوں نے احمدیت کے راستہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔مگر ناکامی اورذلت کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا۔‘‘بزدلی اوردھاندلی کی اس سے بدترین مثال اور کیا ہوگی کہ لوگوں کو دھوکہ دینے کے لئے حوالہ توشورش کشمیری کے نام سے لکھ دیا مگر بات اپنے دل کی کہہ دی۔فضل الدین صاحب تاریخ اسلام اٹھایئے!پون صدی میںدنیا کا کون سا کونہ تھا جس پر اسلام کے بیٹوں نے اپنے گھوڑے نہیں دوڑائے تھے اوراﷲ کا پیغام نہیں پہنچایا تھا۔ تم نے پون صدی کا حوالہ تو دیا مگر اپنی کارگزاری بھی تو پیش کرو۔قادیان سے دھکے دے کر نکالے گئے۔ پاکستان میںقدم قدم پر مسلمان تمہارے جھوٹ کا پول کھول رہے ہیں۔ تم میں اتنی جرأت نہیں کہ برسر عام آکر مرزا کی نبوت پر تقریر کر سکو۔ اگریہ حقیقت نہیں تو آؤ میں تمہیں چیلنج کرتا ہوں کہ اپنی چار دیواریوں سے باہر نکل کر ہمارے سامنے چوک پر کھڑے ہوکرمناقب مرزا پر ایک تقریر کر دو اور پتہ چل جائے کہ پون صدی میں تم نے کون ساتیر مار لیا ہے۔اپنی گلی میں تو کتا بھی شیر ہوتا ہے۔لیکن تم توگیدڑوں سے بھی بزدل ہو۔جسے اپنے گھر میں کچھ کہنے کی جرأت نہیں، وہ