ایکٹ نمبر۵بابت ۱۸۹۸ء کی جدول دوم کی ترمیم
مذکورہ مجموعہ میں جدول دوم میں دفعہ ۲۹۸۔الف سے متعلق اندراجات کے بعد حسب ذیل اندراجات شامل کر دیئے جائیں گے۔یعنی:
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۲۹۸۔ب
بعض مقدس شخصیات کے لئے مخصوص القاب، اوصاف اورخطابات وغیرہ کا ناجائز استعمال
ایضاً
ایضاً
ناقابل ضمانت
ایضاً
تین سال کے لئے کسی ایک قسم کی سزائے قید اور جرمانے
ایضاً
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۲۹۸۔ج
قادیانی گروپ وغیرہ کا شخص جو خود کو مسلمان ظاہر کرے یا اپنے مذہب کی تبلیغ یا تشہیر کرے
ایضاً
ایضاً
ایضاً
ایضاً
ایضاً
ایضاً
حصہ چہارم
مغربی پاکستان پریس اورپبلی کیشنز آرڈیننس ۱۹۶۳ء
(مغربی پاکستان آرڈیننس نمبر۳۰مجریہ ۱۹۶۳ء )کی ترمیم
۶…مغربی پاکستان آرڈیننس ۱۹۶۳ء کی دفعہ ۲۴ کی ترمیم
مغربی پاکستان پریس اورپبلی کیشنز آرڈیننس ۱۹۶۳ء (مغربی پاکستان آرڈیننس نمبر۳۰ مجریہ ۱۹۶۳ئ)میں دفعہ (۲۴) ذیلی دفعہ(۱) میں شق(ی) کے بعد حسب ذیل نئی شق شامل کر دی جائے گی ۔ یعنی: ’’(ی ی)ایسی نوعیت کی ہوں جن کا حوالہ مجموعہ تعزیرات پاکستان(ایکٹ نمبر ۴۵ بابت ۱۸۶۰ئ)کی دفعات ۲۹۸۔الف،۲۹۸۔ب یا ۲۹۸۔ج میں درج کیاگیا ہے۔‘‘
یا:PCPPI-2255(84)D.F.P.-5,000-6-6-84