نشر الطیب - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
اصلاً و فرعاً وقد سادت بہ البشر مظہر من سفاح الجاھلیہ لا یشوبہ قط لا نقص ولا کدر یا رب صل وسلم دائماً ابداً علیٰ حبیبک خیر الخلق کلہم ۱۔ آپﷺ کا نسب کیسا باکرامت ہے کہ اس کے اجزاء کی اصل اور فرع سبھی پاکیزہ ہیں اور آپﷺ کی وجہ سے انسانیت کو شرف حاصل ہوا۔ ۲۔ وہ نسب جاہلیت کی ہر برائی سے پاک ہے ۔ ا س میں نقص اور میل کی ملاوٹ نہیں ہوئی۔ ۳۔ اے پروردگار! ہمیشہ ہمیشہ اپنے حبیب ﷺپر درود و سلام بھیجئے جن سے زمانوں کو زینت حاصل ہوئی۔