۹…مسیح ہونے کادعویٰ ۱۰ …مسیح سے افضل
۱۱…تمام انبیاء کا بروز ۱۲…انبیاء سے افضل
۱۳…انبیاء میں غلطی بتانا ۱۴۔۔۔تمام انبیاء کا اتفاق کہ پیشینگوئی غلط ہوتی ہے
۱۵…حضرت یوسف کی برابری ۱۶…معجزات مسیح سے انکار
۱۷…سب سے اونچا تخت ۱۸…احادیث میں تصرف
۱۹…احادیث کا مخول ۲۰…دجال کاانکار
۲۱…قرآن وحدیث میں قادیان ۲۲…امام بخاری پروفات مسیح کا بہتان
۲۳…چاروں اماموں پر بہتان کہ مہدی ہی مسیح ہوگا ۲۴…اجماع کا انکار
۲۵…خاتم نبوت کاانکار ۲۶…نبوت جاری ہونے کا دعویٰ
۲۷…یہ دعویٰ کہ میں نبی ہوں ۲۸…تمام انبیاء کے ناموں کا دعویٰ
۲۹…تمام انبیاء کا مظہر ۳۰…امتی کانبی ہونا
۳۱…نبی کا امتی ہونا ۳۲…میرا منکر کافر ہے
۳۳…جہاد حرام ہے ۳۴…انگریزوں کی تعریف حدیث میں
۳۵…انگریزی اقتدارمکہ سے افضل ۳۶…مہدی ہونے کادعویٰ
۳۷…پہلے انبیاء ناقص ۳۸…پہلی کتابیں ناقص
۳۹…مسیح پر شراب کی تہمت ۴۰…ان پرغلط پیشگوئیوں کی تہمت
۴۱…حضرت مسیح کی توہین ۴۲…حضرت مریم کی توہین
۴۳…قران میں تصرف قرآن میں گندی گالیاں ۴۴…خاتم ولایت کا دعویٰ
۴۵…قران کے قصوں میں پیشین گوئیوں کادعویٰ ۴۶…حضرت یوسف کی توہین
۴۷…حضرت آدم کے بھائی بہن ۴۸…آدم ہونے کادعویٰ
۴۹…احادیث مہدی کا انکار ۵۰…سورت فاتحہ سے نبوت کاثبوت
۵۱…قادیان مکہ کے برابر ۵۲…الہام حدیث کے برابر
۵۳…اس برابری کا اجماع کا دعویٰ ۵۴…احادیث دجال کا انکار
۵۵…انبیاء کے مثل ہونا ۵۶…بیٹے کو خدا کے برابرکہنا