Deobandi Books

تعلیم الدین - یونیکوڈ - موافق للمطبوع

73 - 151
ادب(۳۴): اگر تانا ریشم کا اور بانا سوت کا ہو تو کچھ مضائقہ نہیں۔ 
ادب(۳۵): مرد کو سونے کی انگشتری پہننا حرام ہے۔ البتہ چاندی کی انگشتری کا مضائقہ نہیں مگر ساڑھے چار ماشہ سے کم ہونا چاہئے۔
 ادب(۳۶): بجتا زیور جیسے گھنگر و وغیرہ پہننا ممنوع ہے۔ 
ادب(۳۷): جوتے کئی کئی جوڑے رکھا کرو۔ اس میں بہت سی مصلحتیںہیں۔ داہنے پاؤں میں اوّل پہنو اور اتارنے میں پہلے بائیں سے اتارو۔
 ادب(۳۸): جوتا پہننے میں اگر ہاتھ سے کام لینا پڑے مثلاً تنگ ہے یا تسمہ وغیرہ باندھنا ہے تو کھڑے ہو کر مت پہنو۔ 
ادب(۳۹): جہاں جوتہ چوری ہو جانے کا ڈر ہو تو اٹھا کر اپنے پاس رکھو۔ 
ادب(۴۰): یہ چیزیں فطرت سلیمہ کا مقتضا ہیں: ختنہ کرنا، زیرناف کے بال لینا، لبیں کٹانا، ناخن کٹانا، بغل کے بال لینا، اور چالیس روزے سے زیادہ بال و ناخن چھوڑنے کی اجازت نہیں۔ 
--------------
{۳۶} عن ابن الزبیر ان مولاۃ لہم ذہبت بابنۃ الزبیر الی عمر بن الخطاب وفی رجلہا اجراس فقطعہا عمر وقال سمعت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم مع کل جرس شیطان۱۲ ابوداو‘د {۳۷} استکثروا من النعال۱۲ مسلم۔ اذا انتعل احدکم فلیبدأ بالیمنی واذا نزع فلیبدأ بالشمال۱۲ متفق علیہ{۳۸} نہی رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم ان یتنعل الرجل قائما۱۲ ابوداو‘د {۳۹} عن ابن عباس قال من السنۃ اذا جلس الرجل ان یخلع نعلیہ فیضعہما بجنبہ۱۲ ابوداو‘د {۴۰} الفطرۃ خمس الختان والاستحداد وقص الشارب وتقلیم الاظفار ونتف الابط۱۲ متفق علیہ۔ عن انس قال وقت لنا رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم فی قص الشارب وتقلیم الاظفار ونتف الابط وحلق العانۃ ان لانترک اکثر من اربعین لیلۃ۱۲مسلم {۴۱} وعن جابر قال اتی بابی قحافۃ یوم فتح مکۃ ورأسہ ولحیتہ کالثغامۃ بیاضا فقال النبی صلی اﷲ علیہ وسلم : غیروا ھذا بشیء واجتنبوا السواد۱۲ مسلم {۴۲} لعن اﷲ المتشبھین من الرجال بالنساء والمتشبہات من النساء بالرجال۱۲ بخاری {۴۳} لعن اﷲ الواصلۃ والمستوصلۃ والواشمۃ والمستوشمۃ۱۲ متفق علیہ {۴۴} عن علی قال نہی رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم عن لبس القسی والمعصفر۱۲ مسلم۔ نہی رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم ان یتزعفر الرجل۱۲ متفق علیہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مقدمۂ مصنّف 5 1
3 عقائد وتصدیقات 9 1
4 بدعات القبور 23 1
5 بدعات الرسوم 23 1
6 بعض کبائر 24 1
7 شُعبِ ایمانیہ 25 1
8 مَعاصی کے بعضے دُنیوی نقصانات 27 1
9 طاعات کے بعضے دنیوی منافع 27 1
10 اعمال وعبادات 28 1
11 بَاب الصَّلوۃ 31 1
12 کتاب الجنائز 36 1
13 کتاب الزکوٰۃ والصدقۃ 36 1
14 کتاب الصوم 37 1
15 باب تلاوت القرآن 38 1
16 باب الدعاء والذِّکر وَالاستغفار 39 1
17 باب الحج والزیارۃ 41 1
18 یمین ونذر 41 1
19 معاملات وسیاسیات 43 1
20 باب النکاح 53 1
21 سیاست 60 1
22 حکومت وانتظامِ مُلکی 63 1
23 سفر 65 1
24 آدابِ معاشرت وخوردو نوش 68 1
25 پوشش وزینت 71 1
26 آداب طِبْ 75 1
27 آداب خواب 76 1
28 آداب سلام 76 1
29 آداب استیذان 77 1
30 آداب مُصَافحہ و مُعانقہ وقیام 78 1
31 بیٹھنا، لیٹنا ، چلنا 78 1
32 آدابِ مجلس 79 1
33 آدابِ متفرقہ 81 1
34 حِفظِ لِسان 83 1
35 حقوق وخدمتِ خلق 87 1
36 سلوک ومقامات 92 1
37 پہلا باب بیعت میں 93 1
38 دوسرا باب ریاضت ومجاہدہ میں 95 1
39 قسم اوّل اخلاق حمیدہ میں 96 1
40 فصل نمبر۲:صبر میں 96 39
41 فصل نمبر۳:شکر میں 97 39
42 فصل نمبر۴:رجاء میں 97 39
43 فصل نمبر۵:خوف میں 98 39
44 فصل نمبر۶:زہد میں 98 39
45 فصل نمبر۷:توحید میں 99 39
46 فصل نمبر۸:توکل میں 99 39
47 فصل نمبر۹:محبت میں 100 39
48 فصل نمبر۱۰: شوق میں 100 39
49 فصل نمبر۱۱: انس میں 101 39
50 فصل نمبر۱۲: رضامیں 101 39
51 فصل نمبر۱۳: نیت وارادہ میں 102 39
52 فصل نمبر۱۴:اخلاص میں 102 39
53 فصل نمبر۱۵:صدق میں 103 39
54 فصل نمبر۱۶:مراقبے میں 103 39
55 فصل نمبر۱۷:فکر میں 104 39
56 دوسری قسم اخلاق ذمیمہ میں 105 1
57 فصل: شہوت میں 105 56
58 فصل: آفات لسان میں 105 56
59 فصل: غضب میں 106 56
60 فصل: حقد میں 106 56
61 فصل: حسد میں 107 56
62 فصل : حب دنیا میں 107 56
63 فصل: بخل میں 108 56
64 فصل: حرص میں 108 56
65 فصل: حب جاہ میں 108 56
66 فصل: ریا میں 109 56
67 فصل: تکبر میں 110 56
68 فصل: عجب میں 110 56
69 فصل: غرور میں 111 56
70 رباعی 111 56
71 بخل و حسد و ریا و کبر و کینہ 111 56
72 تیسراباب مسائل فرعیہ میں 112 1
73 فصل: خوارق کا ہونا ولایت کیلئے ضروری نہیں 113 72
74 فصل: 115 72
75 فصل: 116 72
76 فصل: ولی کبھی کسی نبی کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا 118 72
77 فصل: پیر بھی فارغ نہ بیٹھ رہے 118 72
78 فصل: عورتوں کو دست بدست بیعت نہ کرنا چاہئے 121 72
79 فصل: خواجہ عبید اﷲ احرار رحمہ اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں 122 72
80 فصل: قرآن وحدیث کے ظاہری معنی کا انکار کرنا کفر ہے 123 72
81 فصل: 123 72
82 چوتھا باب اصلاحِ اغلاط میں 125 1
83 فصل: عورتوں اور مردوں کی مخالطت کا مضر ہونا۔ 129 82
84 فصل: 131 82
85 فصل: 131 82
86 فصل: 131 82
87 فصل: 133 82
88 پانچواں باب موانع طریق میں 139 1
89 چھٹا باب وصایا جامعہ میں 143 1
90 فصل: 143 89
91 فصل: 143 89
92 فصل: 144 89
Flag Counter