Deobandi Books

تعلیم الدین - یونیکوڈ - موافق للمطبوع

75 - 151
ادب(۵۰): سرمہ سوتے وقت تین تین سلائیاں دونوں آنکھوں میں لگا لیا کرو۔
 ادب(۵۱): گھر کو صاف رکھو بلکہ گھر کے روبرو بھی خس وخاشاک جمع مت کرو۔
 ادب(۵۲): کبھی کبھی عطر مل لیا کرو۔
ادب(۵۳):تصویر گھر میں مت رکھو۔ 
ادب(۵۴): چوسر، گنجفہ، شطرنج وغیرہ کھیلنا، کبوتر اُڑانا، راگ باجے میں مشغول رہنا یہ سب ممنوع ہیں۔
آداب طِبْ
 ادب(۵۵): دوا دارو کرنے کی اجازت بلکہ ترغیب دی گئی ہے۔ 
ادب(۵۶): مریض کو کھانے پینے پر زیادہ زبردستی مت کرو۔
 ادب(۵۷): حرام چیز کو دوا میں استعمال مت کرو۔
 ادب(۵۸): خلافِ شرع تعویذ گنڈا ٹوٹکہ ہرگز استعمال مت کرو
 ادب(۵۹): نظر بد اگر لگ جاوے جس کی نظر لگنے کا احتمال ہو اس کا منہ اور دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت اور دونوں پاؤں اور دونوں زانو اور استنجے کا موضع دھلوا کر پانی جمع کر کے اس شخص کے سرپر ڈال دو جس کی نظر لگی ہے۔ انشاء اﷲ تعالیٰ شفا ہوجاوے گی۔
 ادب(۶۰): حتی الامکان معدے کی اصلاح وحفاظت کا اہتمام کرو۔ تمام بدن درست رہتا ہے۔ 
------------
{۵۵} یا عباد اﷲ! تداووا فان اﷲ لم یضع داء الا وضع لہ شفاء۱۲ احمد وترمذی {۵۶} لاتکرہوا مرضاکم علی الطعام فان اﷲ یطعمہم ویسقیہم۱۲ ترمذی {۵۷} لاتداووا بحرام۱۲ ابوداو‘د {۵۸} ان الرقی والتمائم والتولۃ شرک۱۲ابوداو‘د {۵۹} رأی عامر بن ربیعۃ سہل بن حنیف ۔الی قولہ علیہ السلام۔ الا برکت علیہ؟ اغتسل۔ فغسل لہ عامر وجہہ ویدیہ ومرفقیہ ورکبتیہ واطراف رجلیہ وداخلۃ ازارہ فی قدح ثم صب علیہ فراح مع الناس لیس لہ بأس۱۲ شرح السنۃ{۶۰} المعدۃ حوض البدن والعروق الیہا واردۃ فاذا صحت المعدۃ صدرت العروق بالصحۃ واذا فسدت المعدۃ صدرت العروق بالسقم۱۲بیہقی {۶۱} کان فی وفد بنی ثقیف رجل مجذوم فارسل الیہ النبی صلی اﷲ علیہ وسلم انا قد بایعناک فارجع۱۲ مسلم {۶۲} الطیرۃ شرک۱۲ ابوداو‘د {۶۳} فلاتأتوا الکھان وقال کان نبی من الانبیاء یخط فمن وافق خطہ فذاک۱۲مسلم ۔ من اقتبس علما من النجوم اقتبس شعبۃ من السحر زاد ما زاد۱۲ ابوداو‘د وابن ماجہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مقدمۂ مصنّف 5 1
3 عقائد وتصدیقات 9 1
4 بدعات القبور 23 1
5 بدعات الرسوم 23 1
6 بعض کبائر 24 1
7 شُعبِ ایمانیہ 25 1
8 مَعاصی کے بعضے دُنیوی نقصانات 27 1
9 طاعات کے بعضے دنیوی منافع 27 1
10 اعمال وعبادات 28 1
11 بَاب الصَّلوۃ 31 1
12 کتاب الجنائز 36 1
13 کتاب الزکوٰۃ والصدقۃ 36 1
14 کتاب الصوم 37 1
15 باب تلاوت القرآن 38 1
16 باب الدعاء والذِّکر وَالاستغفار 39 1
17 باب الحج والزیارۃ 41 1
18 یمین ونذر 41 1
19 معاملات وسیاسیات 43 1
20 باب النکاح 53 1
21 سیاست 60 1
22 حکومت وانتظامِ مُلکی 63 1
23 سفر 65 1
24 آدابِ معاشرت وخوردو نوش 68 1
25 پوشش وزینت 71 1
26 آداب طِبْ 75 1
27 آداب خواب 76 1
28 آداب سلام 76 1
29 آداب استیذان 77 1
30 آداب مُصَافحہ و مُعانقہ وقیام 78 1
31 بیٹھنا، لیٹنا ، چلنا 78 1
32 آدابِ مجلس 79 1
33 آدابِ متفرقہ 81 1
34 حِفظِ لِسان 83 1
35 حقوق وخدمتِ خلق 87 1
36 سلوک ومقامات 92 1
37 پہلا باب بیعت میں 93 1
38 دوسرا باب ریاضت ومجاہدہ میں 95 1
39 قسم اوّل اخلاق حمیدہ میں 96 1
40 فصل نمبر۲:صبر میں 96 39
41 فصل نمبر۳:شکر میں 97 39
42 فصل نمبر۴:رجاء میں 97 39
43 فصل نمبر۵:خوف میں 98 39
44 فصل نمبر۶:زہد میں 98 39
45 فصل نمبر۷:توحید میں 99 39
46 فصل نمبر۸:توکل میں 99 39
47 فصل نمبر۹:محبت میں 100 39
48 فصل نمبر۱۰: شوق میں 100 39
49 فصل نمبر۱۱: انس میں 101 39
50 فصل نمبر۱۲: رضامیں 101 39
51 فصل نمبر۱۳: نیت وارادہ میں 102 39
52 فصل نمبر۱۴:اخلاص میں 102 39
53 فصل نمبر۱۵:صدق میں 103 39
54 فصل نمبر۱۶:مراقبے میں 103 39
55 فصل نمبر۱۷:فکر میں 104 39
56 دوسری قسم اخلاق ذمیمہ میں 105 1
57 فصل: شہوت میں 105 56
58 فصل: آفات لسان میں 105 56
59 فصل: غضب میں 106 56
60 فصل: حقد میں 106 56
61 فصل: حسد میں 107 56
62 فصل : حب دنیا میں 107 56
63 فصل: بخل میں 108 56
64 فصل: حرص میں 108 56
65 فصل: حب جاہ میں 108 56
66 فصل: ریا میں 109 56
67 فصل: تکبر میں 110 56
68 فصل: عجب میں 110 56
69 فصل: غرور میں 111 56
70 رباعی 111 56
71 بخل و حسد و ریا و کبر و کینہ 111 56
72 تیسراباب مسائل فرعیہ میں 112 1
73 فصل: خوارق کا ہونا ولایت کیلئے ضروری نہیں 113 72
74 فصل: 115 72
75 فصل: 116 72
76 فصل: ولی کبھی کسی نبی کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا 118 72
77 فصل: پیر بھی فارغ نہ بیٹھ رہے 118 72
78 فصل: عورتوں کو دست بدست بیعت نہ کرنا چاہئے 121 72
79 فصل: خواجہ عبید اﷲ احرار رحمہ اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں 122 72
80 فصل: قرآن وحدیث کے ظاہری معنی کا انکار کرنا کفر ہے 123 72
81 فصل: 123 72
82 چوتھا باب اصلاحِ اغلاط میں 125 1
83 فصل: عورتوں اور مردوں کی مخالطت کا مضر ہونا۔ 129 82
84 فصل: 131 82
85 فصل: 131 82
86 فصل: 131 82
87 فصل: 133 82
88 پانچواں باب موانع طریق میں 139 1
89 چھٹا باب وصایا جامعہ میں 143 1
90 فصل: 143 89
91 فصل: 143 89
92 فصل: 144 89
Flag Counter