Deobandi Books

تعلیم الدین - یونیکوڈ - موافق للمطبوع

20 - 151
عقیدہ(۳۸):بہشت بھی پیدا ہوچکی ہے، اور اس میں طرح طرح کے چین اور نعمتیں ہیں۔ بہشتیوں کو کسی طرح کا ڈر اور غم نہ ہوگا، اور اس میں ہمیشہ رہیں گے، نہ اس سے نکلیں گے اور نہ وہاں مریں گے۔
 عقیدہ(۳۹):اﷲ کو اختیار ہے کہ چھوٹے گناہ پر سزا دے دے یا بڑے گناہ کو محض اپنی مہربانی سے معاف کر دے اور بالکل اس پر سزا نہ دے۔
عقیدہ(۴۰): جن لوگوں کا نام لے کر اﷲ و رسول نے ان کا بہشتی ہونا بتلا دیا ہے ان کے سوا کسی کے بہشتی ہونے کا یقینی حکم نہیں لگا سکتے۔ البتہ اچھی نشانیاں دیکھ کر اچھا گمان رکھنا اور اﷲ کی رحمت سے امید رکھنا ضروری ہے۔
 عقیدہ(۴۱): بہشت میں سب سے بڑی نعمت اﷲ تعالیٰ کا دیدار ہے جو بہشتیوں کونصیب ہوگا۔ اس کی لذت میں تمام نعمتیں ہیچ معلوم ہوں گی۔
 عقیدہ(۴۲): دنیا میں جاگتی ہوئی ان آنکھوں سے اﷲ تعالیٰ کو کسی نے نہیں دیکھا، اور نہ کوئی دیکھ 
------------------
 {۳۸} اعدت للمتقین، مثل الجنۃ التی وعد المتقون فیہا انھٰر من ماء غیر اٰسن۔الی قولہ۔ و مغفرۃ من ربہم ، لاخوف علیہم ولاھم یحزنون ،وہم فیہا خٰلدون، فی الیواقیت: وکان الشیخ محی الدینؒ یقول الجنۃ والنار مخلوقتان ج۲ص۱۳۹وفیہا انی قد رأیت فی عقائد الشیخ الوسطی ما نصه و نعتقد ان اہل الجنۃ واہل النار مخلدون فی داریہما لایخرج احد منہم من دارہ ابد الآبدین و دہر الداہرین قال ومرادنا باہل النار الذین ہم اہلہا من الکفار والمشرکین والمنافقین والمعطلین لا عصاۃ المؤمنین فانہم یخرجون من النار بالنصوص۱۲ ج۲ص۱۰۵۔{۳۹} ویغفر ما دون ذلک لمن یشاء۱۲{۴۰} قالت ام العلاء فقلت رحمک اﷲ ابا السائب شہادتی لقد اکرمک اﷲ فقال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم وما یدریک باکرامہ، بخاری، وعن عمرؓ قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم ایما مسلم شہد لہ اربعۃ بخیر ادخلہ اﷲ الجنۃ قلنا وثلثۃ قال وثلثۃ قلنا واثنان قال واثنان ثم لم نسئلہ عن الواحد، رواہ البخاری۔{۴۱} قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم فیرفع الحجاب فینظرون الی وجہ اﷲ فما اعطوا شیئا احب الیہم من النظر الی ربہم، رواہ مسلم۔ قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم فینظر الیہم وینظرون الیہ فلا یلتفتون الی شیء من النعیم ماداموا ینظرون الیہ، رواہ ابن ماجۃ۔ {۴۲} قال لن ترانی۔ قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم حجابہ النور لو کشفہ لاحرقت سبحات وجہہ ما انتہی الیہ بصرہ من خلقہ، رواہ مسلم۔ قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم لن یری احدکم ربہ حتی یموت، رواہ مسلم فی کتاب الفتن فی صفۃ الدجال۔ فی الیواقیت عن الشیخ عبد القادر الجیلی رضی اﷲ عنہ لم یبلغنا وقوع ذلک فی الدنیا لاحد غیر رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم……(الباقی علی الصفحۃ الآتیۃ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مقدمۂ مصنّف 5 1
3 عقائد وتصدیقات 9 1
4 بدعات القبور 23 1
5 بدعات الرسوم 23 1
6 بعض کبائر 24 1
7 شُعبِ ایمانیہ 25 1
8 مَعاصی کے بعضے دُنیوی نقصانات 27 1
9 طاعات کے بعضے دنیوی منافع 27 1
10 اعمال وعبادات 28 1
11 بَاب الصَّلوۃ 31 1
12 کتاب الجنائز 36 1
13 کتاب الزکوٰۃ والصدقۃ 36 1
14 کتاب الصوم 37 1
15 باب تلاوت القرآن 38 1
16 باب الدعاء والذِّکر وَالاستغفار 39 1
17 باب الحج والزیارۃ 41 1
18 یمین ونذر 41 1
19 معاملات وسیاسیات 43 1
20 باب النکاح 53 1
21 سیاست 60 1
22 حکومت وانتظامِ مُلکی 63 1
23 سفر 65 1
24 آدابِ معاشرت وخوردو نوش 68 1
25 پوشش وزینت 71 1
26 آداب طِبْ 75 1
27 آداب خواب 76 1
28 آداب سلام 76 1
29 آداب استیذان 77 1
30 آداب مُصَافحہ و مُعانقہ وقیام 78 1
31 بیٹھنا، لیٹنا ، چلنا 78 1
32 آدابِ مجلس 79 1
33 آدابِ متفرقہ 81 1
34 حِفظِ لِسان 83 1
35 حقوق وخدمتِ خلق 87 1
36 سلوک ومقامات 92 1
37 پہلا باب بیعت میں 93 1
38 دوسرا باب ریاضت ومجاہدہ میں 95 1
39 قسم اوّل اخلاق حمیدہ میں 96 1
40 فصل نمبر۲:صبر میں 96 39
41 فصل نمبر۳:شکر میں 97 39
42 فصل نمبر۴:رجاء میں 97 39
43 فصل نمبر۵:خوف میں 98 39
44 فصل نمبر۶:زہد میں 98 39
45 فصل نمبر۷:توحید میں 99 39
46 فصل نمبر۸:توکل میں 99 39
47 فصل نمبر۹:محبت میں 100 39
48 فصل نمبر۱۰: شوق میں 100 39
49 فصل نمبر۱۱: انس میں 101 39
50 فصل نمبر۱۲: رضامیں 101 39
51 فصل نمبر۱۳: نیت وارادہ میں 102 39
52 فصل نمبر۱۴:اخلاص میں 102 39
53 فصل نمبر۱۵:صدق میں 103 39
54 فصل نمبر۱۶:مراقبے میں 103 39
55 فصل نمبر۱۷:فکر میں 104 39
56 دوسری قسم اخلاق ذمیمہ میں 105 1
57 فصل: شہوت میں 105 56
58 فصل: آفات لسان میں 105 56
59 فصل: غضب میں 106 56
60 فصل: حقد میں 106 56
61 فصل: حسد میں 107 56
62 فصل : حب دنیا میں 107 56
63 فصل: بخل میں 108 56
64 فصل: حرص میں 108 56
65 فصل: حب جاہ میں 108 56
66 فصل: ریا میں 109 56
67 فصل: تکبر میں 110 56
68 فصل: عجب میں 110 56
69 فصل: غرور میں 111 56
70 رباعی 111 56
71 بخل و حسد و ریا و کبر و کینہ 111 56
72 تیسراباب مسائل فرعیہ میں 112 1
73 فصل: خوارق کا ہونا ولایت کیلئے ضروری نہیں 113 72
74 فصل: 115 72
75 فصل: 116 72
76 فصل: ولی کبھی کسی نبی کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا 118 72
77 فصل: پیر بھی فارغ نہ بیٹھ رہے 118 72
78 فصل: عورتوں کو دست بدست بیعت نہ کرنا چاہئے 121 72
79 فصل: خواجہ عبید اﷲ احرار رحمہ اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں 122 72
80 فصل: قرآن وحدیث کے ظاہری معنی کا انکار کرنا کفر ہے 123 72
81 فصل: 123 72
82 چوتھا باب اصلاحِ اغلاط میں 125 1
83 فصل: عورتوں اور مردوں کی مخالطت کا مضر ہونا۔ 129 82
84 فصل: 131 82
85 فصل: 131 82
86 فصل: 131 82
87 فصل: 133 82
88 پانچواں باب موانع طریق میں 139 1
89 چھٹا باب وصایا جامعہ میں 143 1
90 فصل: 143 89
91 فصل: 143 89
92 فصل: 144 89
Flag Counter