Deobandi Books

تعلیم الدین - یونیکوڈ - موافق للمطبوع

17 - 151
خبر دی ہے ان کو کافر، ملعون کہنا گناہ نہیں۔
  عقیدہ(۳۲):جب آدمی مر جاتا ہے اگر گاڑا جاوے تو گاڑنے کے بعد اور اگر نہ گاڑا جاوے تو جس حال میں ہو اس کے پاس دو فرشتے جن میں ایک کو مُنکَر اور دوسرے کو نکیر کہتے ہیں، آکر پوچھتے ہیں، تیرا پروردگار کون ہے؟ تیرا دین کیا ہے؟ حضرت محمد رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کی نسبت پوچھتے ہیں کہ یہ کون ہیں؟ اگر مردہ ایمان دار ہوا تو ٹھیک ٹھیک جواب دیتا ہے۔ پھر اس کے لئے سب طرح کی چین ہے۔ اور نہیں تو وہ سب باتوں میں یہی کہتا ہے کہ مجھے کچھ خبر نہیں۔ پھر اس پر بڑی سختی ہوتی ہے اور بعضوں کو اﷲ تعالیٰ اس امتحان سے معاف کر دیتا ہے۔ مگر یہ باتیں مُردے کو معلوم ہوتی ہیں ، اور لوگ نہیں دیکھتے۔ جیسا سوتا آدمی خواب میں سب کچھ دیکھتا ہے اور جاگتا آدمی اس کے پاس بیٹھا ہوا بے خبر ہے۔ 
عقیدہ(۳۳): مردے کے لئے دعا کرنے سے، کچھ خیر خیرات دے کر بخشنے سے اس کو ثواب پہنچتا ہے اور اس سے اس کو بڑا فائدہ ہوتا ہے۔ 
عقیدہ(۳۴):اﷲ ورسول نے جتنی نشانیاں قیامت کی بتلائی ہیں سب ضرور ہونے والی ہیں۔ 
-------------
{۳۲}عن النبی صلی اﷲ علیہ وسلم قال یثبت اﷲ الذین اٰمنوا بالقول الثابت، نزلت فی عذاب القبر یقال لہ من ربک؟ فیقول ربی اﷲ و نبی محمد، متفق علیہ۔ سنعذبہم مرتین ثم یردون الی عذاب عظیم۔ روی الترمذی ما من مسلم یموت یوم الجمعۃ او لیلۃ الجمعۃ الا وقاہ اﷲ فتنۃ القبر۱۲ ونحو ذلک من الاحادیث۱۲{۳۳} یقولون ربنا اغفرلنا ولاخواننا الذین سبقونا الآیۃ۱۲ {۳۴} عن ابی سعید الخدری قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم المہدی منی اجلی الجبہۃ اقنی الانف یملأ الارض قسطًا وعدلًا کما ملئت جورا، رواہ ابو داو‘د۔ وعن حذیفۃ بن اسید قال اطلع النبی صلی اﷲ علیہ وسلم علینا ونحن نتذاکر فقال ما تذکرون؟ قالوا نذکر الساعۃ، قال: انہا لن تقوم حتی تروا قبلھا عشر آیات وذکر الدخان والدجال والدابۃ وطلوع الشمس من مغربہا ونزول عیسٰی بن مریم و یأجوج ومأجوج وثلاثۃ خسوف: خسف بالمشرق و خسف بالمغرب وخسف بجزیرۃ العرب وآخر ذلک نارتخرج من الیمن تطرد الناس الی محشرہم۔ وفی روایۃ نار تخرج من قعر عدن تسوق الناس الی المحشر۔ وفی روایۃ فی العاشرۃ و ریح تلقی الناس فی البحر، رواہ مسلم۔ وعن عبد اﷲ قال قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم ان اﷲ لا یخفی علیکم ان اﷲ تعالٰی لیس باعور وان المسیح الدجال اعور عین الیمنی کأن عینہ عنبۃ طافیۃ، متفق علیہ۔و روی ابن ماجۃ من حدیث حذیفۃ یدرس الاسلام کما یدرس وشی الثوب حتی لایدری ما صیام ولا صلٰوۃ ولا نسک ولاصدقۃ ولیسری علی کتاب اﷲ فی لیلۃ فلایبقی فی الارض منہ آیۃ۔	(الباقی علی الصفحۃ الآتیۃ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مقدمۂ مصنّف 5 1
3 عقائد وتصدیقات 9 1
4 بدعات القبور 23 1
5 بدعات الرسوم 23 1
6 بعض کبائر 24 1
7 شُعبِ ایمانیہ 25 1
8 مَعاصی کے بعضے دُنیوی نقصانات 27 1
9 طاعات کے بعضے دنیوی منافع 27 1
10 اعمال وعبادات 28 1
11 بَاب الصَّلوۃ 31 1
12 کتاب الجنائز 36 1
13 کتاب الزکوٰۃ والصدقۃ 36 1
14 کتاب الصوم 37 1
15 باب تلاوت القرآن 38 1
16 باب الدعاء والذِّکر وَالاستغفار 39 1
17 باب الحج والزیارۃ 41 1
18 یمین ونذر 41 1
19 معاملات وسیاسیات 43 1
20 باب النکاح 53 1
21 سیاست 60 1
22 حکومت وانتظامِ مُلکی 63 1
23 سفر 65 1
24 آدابِ معاشرت وخوردو نوش 68 1
25 پوشش وزینت 71 1
26 آداب طِبْ 75 1
27 آداب خواب 76 1
28 آداب سلام 76 1
29 آداب استیذان 77 1
30 آداب مُصَافحہ و مُعانقہ وقیام 78 1
31 بیٹھنا، لیٹنا ، چلنا 78 1
32 آدابِ مجلس 79 1
33 آدابِ متفرقہ 81 1
34 حِفظِ لِسان 83 1
35 حقوق وخدمتِ خلق 87 1
36 سلوک ومقامات 92 1
37 پہلا باب بیعت میں 93 1
38 دوسرا باب ریاضت ومجاہدہ میں 95 1
39 قسم اوّل اخلاق حمیدہ میں 96 1
40 فصل نمبر۲:صبر میں 96 39
41 فصل نمبر۳:شکر میں 97 39
42 فصل نمبر۴:رجاء میں 97 39
43 فصل نمبر۵:خوف میں 98 39
44 فصل نمبر۶:زہد میں 98 39
45 فصل نمبر۷:توحید میں 99 39
46 فصل نمبر۸:توکل میں 99 39
47 فصل نمبر۹:محبت میں 100 39
48 فصل نمبر۱۰: شوق میں 100 39
49 فصل نمبر۱۱: انس میں 101 39
50 فصل نمبر۱۲: رضامیں 101 39
51 فصل نمبر۱۳: نیت وارادہ میں 102 39
52 فصل نمبر۱۴:اخلاص میں 102 39
53 فصل نمبر۱۵:صدق میں 103 39
54 فصل نمبر۱۶:مراقبے میں 103 39
55 فصل نمبر۱۷:فکر میں 104 39
56 دوسری قسم اخلاق ذمیمہ میں 105 1
57 فصل: شہوت میں 105 56
58 فصل: آفات لسان میں 105 56
59 فصل: غضب میں 106 56
60 فصل: حقد میں 106 56
61 فصل: حسد میں 107 56
62 فصل : حب دنیا میں 107 56
63 فصل: بخل میں 108 56
64 فصل: حرص میں 108 56
65 فصل: حب جاہ میں 108 56
66 فصل: ریا میں 109 56
67 فصل: تکبر میں 110 56
68 فصل: عجب میں 110 56
69 فصل: غرور میں 111 56
70 رباعی 111 56
71 بخل و حسد و ریا و کبر و کینہ 111 56
72 تیسراباب مسائل فرعیہ میں 112 1
73 فصل: خوارق کا ہونا ولایت کیلئے ضروری نہیں 113 72
74 فصل: 115 72
75 فصل: 116 72
76 فصل: ولی کبھی کسی نبی کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا 118 72
77 فصل: پیر بھی فارغ نہ بیٹھ رہے 118 72
78 فصل: عورتوں کو دست بدست بیعت نہ کرنا چاہئے 121 72
79 فصل: خواجہ عبید اﷲ احرار رحمہ اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں 122 72
80 فصل: قرآن وحدیث کے ظاہری معنی کا انکار کرنا کفر ہے 123 72
81 فصل: 123 72
82 چوتھا باب اصلاحِ اغلاط میں 125 1
83 فصل: عورتوں اور مردوں کی مخالطت کا مضر ہونا۔ 129 82
84 فصل: 131 82
85 فصل: 131 82
86 فصل: 131 82
87 فصل: 133 82
88 پانچواں باب موانع طریق میں 139 1
89 چھٹا باب وصایا جامعہ میں 143 1
90 فصل: 143 89
91 فصل: 143 89
92 فصل: 144 89
Flag Counter