بسم اﷲ الرحمٰن الرحیم
لِِیُحِقَّ الحَقَّ وَیُبْطِلَ الْبَاطِلَ وَ لَوْ کَرِہَ الْمُجْرِمُوْنَ
فہرست مضامین
باب-۱=ام المدارس دار العلوم دیوبند کے موسسین کا امتیازی وصف اور اُن کے مقاصد عالیہ ص=۷
باب-۲=نیچریت (Naturalism)-ص =۱۰
۲-الف =نیچریت کا پس منظر:’’انسانیت(Humanism)‘‘کی حقیقت-٭۲-ب= نیچریت کا مفہوم و مصداق اور متعدد شکلیں
٭حقیقت پسندی(Realism)٭ افادیت پسندی(Utility)
باب-۳=فکر دیو بند،تحریک علی گڑھ اورتشکیلِ ندوہ -ص =۱۸
٭ندوہ کا منشور-ص۲۰٭التباساتِ فہد:مصلحین امت کے تعیین میں خلط و تلبیس،٭فاسد اصولوں کے انتساب میں تلبیس،٭اعتقادی اجزاء میں خلط و تلبیس-ص۲۱٭شعور سرسید کی وضاحت میں تلبیس٭شعور قاسم کے تعارف میں خیانت -ص۲۲٭استدراک٭ناظمِ دینیات کے فرائض - مقرر کردہ سرسید احمد خاں ٭سرسید کی رواداری کا اصل منشا ٭ مدرسۃ العلوم میں دینیات کی تعلیم اور مولانا محمد قاسم نانوتویؒ-ص۲۳٭ مدرسۃ العلوم کی بنیاد اورحضرت مو لانا رشید احمد گنگو ہی،حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی کو شرکت کی دعوت ص۲۴٭سر سید کے قاصد اور حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃ اﷲ علیہ کی گفتگو-ص۲۵٭قاصد کا حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃ اﷲ علیہ کو مشورہ اور حضرتؒ کا جواب- ص۲۵٭یہ جواب کوئی عارف ہی دے سکتا تھاص-۲۵٭دو شعور= شعور قاسم اورشعور سر سید -ص۲۵
باب-۴=نصابِ تعلیم ص =۲۸
۴ -جزئاول=ادب،تاریخ ، اور مغربی عقلیت ٭۴ -اول ؛الف=ادب ٭۴-اول؛ب=تاریخ
۴ -اول؛ج=ادب و عقلیت میں مغربی اصولوں کی تقلید کرنے والے چند اہم مفکرین
(۱) خواجہ الطاف حسین حالی(۲)شمس العلماء شبلی نعمانی(۳)محقق عبد الماجد دریابادی
باب۵=معقولات کے داخلِ درس ہونے پر اعتراضات ص =۳۸
(۱)سر سید(۲)علامہ شبلی(۳)علامہ سید سلیمان ندوی(۴)جناب ابو الکلام آزاد(۵)جناب سید سلمان حسینی ندوی
اضطرابات سلمان حسینی بشکلِ التباسِ فکری:(۱)پہلا ا لتباس:متعلق علم کلام-(۲)دوسرا التباس:علوم عقلیہ کی غرض اور منشا میں- (۳)تیسراالتباس(۱لف):علوم میں تغیرات کا خیالی تخمینہ-(ب):فلسفۂ قدیمہ کا قیاس فلسفۂ جدیدہ پر۔(ج) علم کے اکائی ہونا (۴)چوتھاالتباس:تحریری تعارض و تضاد-پانچواں التباس:علماء کا کائناتی علوم میں پیش رفت نہ کرنا یا پیش رفت کی حوصلہ افزائی نہ کرنا(۶)چھٹا التباس:علم دین اور علوم معاش میںخلط -(۷)ساتواں التباس:ہر نکمے پن کا الزام درسیات پر-(۸)آٹھواں التباس:-علماء کے جمود و تعطل کے