فروع الایمان - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
جوارح سے متعلق ایمان کے شعبے اور ان کی تعداد ان شعبوں کے بیان میں جو باقی جوارح سے متعلق ہیں، اور وہ چالیس شعبے ہیں۔ سولہ تو مکلف کی ذاتِ خاص سے متعلق ہیں: ۸۔ نذر پوری کرنا۔ ۹۔ قسم کا خیال رکھنا۔ ۱۰۔ کفارہ ادا کرنا۔ ۱۱۔ بدن چھپانا نماز اور غیرِ نماز میں۔