Deobandi Books

تعلیم الدین - یونیکوڈ - موافق للمطبوع

67 - 151
ان کے پاؤں میں تو چھالے پڑ جاویں اور تم نام آوری کے لئے ان کو کوتل لے چلو۔
 معاملہ(۱۵۴): جب مقابلہ غنیم کیلئے سفر کرنا ہو حتی الامکان اس کے پوشیدہ کرنے کی کوشش کرنا چاہئے، لیکن اگر اظہار میں مصلحت ہو تو اظہار کر دینا چاہئے۔
  معاملہ(۱۵۵): جو لوگ لڑنے کے قابل نہیںیا ان کو لڑنا منظور نہیں جیسے بچہ، عورت، بڈھا، مزدور، خدمتگار، عالم، درویش کفار کا ان کو مقاتلہ میں قتل کرنا منع ہے۔ 
معاملہ(۱۵۶): دشمن کو امن دے کر بدعہدی کرنا بہت ہی بڑا گناہ ہے۔ 
معاملہ(۱۵۷): ایلچی کو کبھی قتل نہ کرنا چاہئے۔ 
معاملہ(۱۵۸): اخفائے واردات جرم ہے۔ 
 معاملہ(۱۵۹): جو شخص کافر رعایا پر ظلم کرے یا اس کے حقوق میں کمی کرے یا اس کو بے موقع تکلیف دے، یا اسکی ناراضی سے اس کی چیز لی جاوے تو رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم قیامت میں اس پر دعویٰ دائر فرمائیں گے۔ 
معاملہ(۱۶۰): اگر جانور ذبح کرنا ہو تو چُھری خوب تیز کرو۔ اس کو ترسا کر مت مارو۔ گلا گھونٹنے میں جانور کو کس درجہ اذیت ہوتی ہے۔ اﷲ تعالیٰ نے اس کو حرام فرمایا ہے۔
  معاملہ(۱۶۱): کتّا ایذا پہنچانے والا جانور ہے۔ غریب پردیسی کی کس طرح ٹانگ لیتا ہے۔ اور اس میں ایک خصلت ایسی بُری ہے کہ قومی ہمدردی نہیں ۔ اپنی ہی جنس کو دیکھ کر کس قدر ناراض 
--------------
{۱۵۵} فقال قل لخالد لا تقتل امرأۃ ولا عسیفا۱۲ ابوداو‘د۔ لاتقتلوا شیخا فانیا ولا طفلا صغیرا ولا امرأۃ۱۲ابوداو‘د {۱۵۶} من آمن رجلا علی نفسہ فقتلہ اعطی لواء الغدر یوم القیامۃ۱۲شرح السنۃ {۱۵۷} ولو کنت قاتلا رسولا لقتلتکما قال عبد اﷲ فمضت السنۃ ان الرسول لایقتل۱۲ احمد {۱۵۸} من یکتم غالا فانہ مثلہ۱۲ابوداو‘د {۱۵۹} الا من ظلم معاہدا او انتقصہ او کلفہ فوق طاقتہ او اخذ منہ شیئا بغیر طیب نفس فانا حجیجہ یوم القیامۃ۱۲ ابوداو‘د {۱۶۰} واذا ذبحتم فاحسنوا الذبح ولیحد احدکم شفرتہ ولیرح ذبیحتہ۱۲ مسلم {۱۶۱} من اقتنی کلبا الا کلب ماشیۃ او ضار نقص من عملہ کل یوم قیراطان۱۲ متفق علیہ {۱۶۲} نہی رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم عن التحریش بین البھائم۱۲ ترمذی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مقدمۂ مصنّف 5 1
3 عقائد وتصدیقات 9 1
4 بدعات القبور 23 1
5 بدعات الرسوم 23 1
6 بعض کبائر 24 1
7 شُعبِ ایمانیہ 25 1
8 مَعاصی کے بعضے دُنیوی نقصانات 27 1
9 طاعات کے بعضے دنیوی منافع 27 1
10 اعمال وعبادات 28 1
11 بَاب الصَّلوۃ 31 1
12 کتاب الجنائز 36 1
13 کتاب الزکوٰۃ والصدقۃ 36 1
14 کتاب الصوم 37 1
15 باب تلاوت القرآن 38 1
16 باب الدعاء والذِّکر وَالاستغفار 39 1
17 باب الحج والزیارۃ 41 1
18 یمین ونذر 41 1
19 معاملات وسیاسیات 43 1
20 باب النکاح 53 1
21 سیاست 60 1
22 حکومت وانتظامِ مُلکی 63 1
23 سفر 65 1
24 آدابِ معاشرت وخوردو نوش 68 1
25 پوشش وزینت 71 1
26 آداب طِبْ 75 1
27 آداب خواب 76 1
28 آداب سلام 76 1
29 آداب استیذان 77 1
30 آداب مُصَافحہ و مُعانقہ وقیام 78 1
31 بیٹھنا، لیٹنا ، چلنا 78 1
32 آدابِ مجلس 79 1
33 آدابِ متفرقہ 81 1
34 حِفظِ لِسان 83 1
35 حقوق وخدمتِ خلق 87 1
36 سلوک ومقامات 92 1
37 پہلا باب بیعت میں 93 1
38 دوسرا باب ریاضت ومجاہدہ میں 95 1
39 قسم اوّل اخلاق حمیدہ میں 96 1
40 فصل نمبر۲:صبر میں 96 39
41 فصل نمبر۳:شکر میں 97 39
42 فصل نمبر۴:رجاء میں 97 39
43 فصل نمبر۵:خوف میں 98 39
44 فصل نمبر۶:زہد میں 98 39
45 فصل نمبر۷:توحید میں 99 39
46 فصل نمبر۸:توکل میں 99 39
47 فصل نمبر۹:محبت میں 100 39
48 فصل نمبر۱۰: شوق میں 100 39
49 فصل نمبر۱۱: انس میں 101 39
50 فصل نمبر۱۲: رضامیں 101 39
51 فصل نمبر۱۳: نیت وارادہ میں 102 39
52 فصل نمبر۱۴:اخلاص میں 102 39
53 فصل نمبر۱۵:صدق میں 103 39
54 فصل نمبر۱۶:مراقبے میں 103 39
55 فصل نمبر۱۷:فکر میں 104 39
56 دوسری قسم اخلاق ذمیمہ میں 105 1
57 فصل: شہوت میں 105 56
58 فصل: آفات لسان میں 105 56
59 فصل: غضب میں 106 56
60 فصل: حقد میں 106 56
61 فصل: حسد میں 107 56
62 فصل : حب دنیا میں 107 56
63 فصل: بخل میں 108 56
64 فصل: حرص میں 108 56
65 فصل: حب جاہ میں 108 56
66 فصل: ریا میں 109 56
67 فصل: تکبر میں 110 56
68 فصل: عجب میں 110 56
69 فصل: غرور میں 111 56
70 رباعی 111 56
71 بخل و حسد و ریا و کبر و کینہ 111 56
72 تیسراباب مسائل فرعیہ میں 112 1
73 فصل: خوارق کا ہونا ولایت کیلئے ضروری نہیں 113 72
74 فصل: 115 72
75 فصل: 116 72
76 فصل: ولی کبھی کسی نبی کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا 118 72
77 فصل: پیر بھی فارغ نہ بیٹھ رہے 118 72
78 فصل: عورتوں کو دست بدست بیعت نہ کرنا چاہئے 121 72
79 فصل: خواجہ عبید اﷲ احرار رحمہ اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں 122 72
80 فصل: قرآن وحدیث کے ظاہری معنی کا انکار کرنا کفر ہے 123 72
81 فصل: 123 72
82 چوتھا باب اصلاحِ اغلاط میں 125 1
83 فصل: عورتوں اور مردوں کی مخالطت کا مضر ہونا۔ 129 82
84 فصل: 131 82
85 فصل: 131 82
86 فصل: 131 82
87 فصل: 133 82
88 پانچواں باب موانع طریق میں 139 1
89 چھٹا باب وصایا جامعہ میں 143 1
90 فصل: 143 89
91 فصل: 143 89
92 فصل: 144 89
Flag Counter