Deobandi Books

تعلیم الدین - یونیکوڈ - موافق للمطبوع

62 - 151
 معاملہ(۱۱۴): کسی آدمی یا جانور کو آگ سے جلانا جائز نہیں۔
 معاملہ(۱۱۵): واجب القتل کو ہاتھ پاؤں کاٹ کر چھوڑنا کہ تڑپ تڑپ کر مر جاوے درست نہیں۔  
معاملہ(۱۱۶): پرندوں کے بچوں کو گھونسلوں سے نکال لانا کہ ان کے ماں باپ بے قرار ہوں ،درست نہیں۔
  معاملہ(۱۱۷): جس کے جادو سے لوگوں کو ضرر پہنچتا ہے اور وہ باز نہیں آتا وہ گردن زدنی کے لائق ہے۔
  معاملہ(۱۱۸): جو مجرم زنا اقراری ہو حتی الامکان اس کو ٹال دینا چاہئے۔ جب وہ برابر اپنے اقرار پر جما رہے اور چار بار اقرار کر لے اس وقت سزا جاری کی جاوے۔
 معاملہ(۱۱۹): اگر ایسا اقراری مجرم اثنائے سزا میں اپنے اقرارکو واپس لے چھوڑ دینا چاہئے۔ 
معاملہ(۱۲۰): اگر حاملہ عورت پر جرم زنا ثابت ہو جب تک بچہ نہ جن لے اور اگر کوئی دوسری دودھ پلانے والی نہ ہو تو جب تک دودھ نہ چھوٹ جاوے اس وقت تک سنگسار نہ ہوگی۔  
معاملہ(۱۲۱): سزا پانے کے بعد مجرم کو طعن وتشنیع و تحقیر کرنا بہت بُرا ہے۔
 معاملہ(۱۲۲): جو زانی مستحق تازیانہ ہو اور بوجہ مرض کے سزا دینے میں مر جانے کا احتمال ہو تو صحت تک سزا موقوف رکھی جاوے۔ 
معاملہ(۱۲۳): سزائیں دو قسم کی ہیں: ایک معیّن ، دوسری مفوّض برائے حاکم۔ اوّل کو حد ، دوسری کو 
------------------
{۱۱۵} کان رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم یحثنا علی الصدقۃ وینہانا عن المثلۃ۱۲ ابوداو‘د {۱۱۶} فرأینا حمرۃ معہا فرخان فاخذنا فرخیہا فجاء ت الحمرۃ فجعلت تفرش فجاء النبی صلی اﷲ علیہ وسلم فقال من فجع ہذہ بولدھا ردوا ولدھا الیہا۱۲ {۱۱۷} حد الساحر ضربہ بالسیف۱۲ترمذی {۱۱۸} فاعرض عنہ النبی صلی اﷲ علیہ وسلم فلما شہد اربع شہادات دعاہ النبی صلی اﷲ علیہ وسلم فقال أ بک جنون قال لا فقال احصنت قال نعم{۱۲۱} فلیجلدہا الحد ولایثرب علیہا۱۲متفق علیہ {۱۲۲} عن علیؓ فخشیت ان انا جلدتہا ان اقتلھا فذکرت ذلک للنبی صلی اﷲ علیہ وسلم فقال احسنت۱۲ مسلم {۱۲۳} ہلک الذین قبلکم انہم کانوا اذا سرق فیہم الشریف ترکوہ واذا سرق فیہم الضعیف اقاموا علیہ الحد۱۲ متفق علیہ۔ اقیلوا ذوی الھیآت عثراتہم الا الحدود۱۲ ابوداو‘د
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مقدمۂ مصنّف 5 1
3 عقائد وتصدیقات 9 1
4 بدعات القبور 23 1
5 بدعات الرسوم 23 1
6 بعض کبائر 24 1
7 شُعبِ ایمانیہ 25 1
8 مَعاصی کے بعضے دُنیوی نقصانات 27 1
9 طاعات کے بعضے دنیوی منافع 27 1
10 اعمال وعبادات 28 1
11 بَاب الصَّلوۃ 31 1
12 کتاب الجنائز 36 1
13 کتاب الزکوٰۃ والصدقۃ 36 1
14 کتاب الصوم 37 1
15 باب تلاوت القرآن 38 1
16 باب الدعاء والذِّکر وَالاستغفار 39 1
17 باب الحج والزیارۃ 41 1
18 یمین ونذر 41 1
19 معاملات وسیاسیات 43 1
20 باب النکاح 53 1
21 سیاست 60 1
22 حکومت وانتظامِ مُلکی 63 1
23 سفر 65 1
24 آدابِ معاشرت وخوردو نوش 68 1
25 پوشش وزینت 71 1
26 آداب طِبْ 75 1
27 آداب خواب 76 1
28 آداب سلام 76 1
29 آداب استیذان 77 1
30 آداب مُصَافحہ و مُعانقہ وقیام 78 1
31 بیٹھنا، لیٹنا ، چلنا 78 1
32 آدابِ مجلس 79 1
33 آدابِ متفرقہ 81 1
34 حِفظِ لِسان 83 1
35 حقوق وخدمتِ خلق 87 1
36 سلوک ومقامات 92 1
37 پہلا باب بیعت میں 93 1
38 دوسرا باب ریاضت ومجاہدہ میں 95 1
39 قسم اوّل اخلاق حمیدہ میں 96 1
40 فصل نمبر۲:صبر میں 96 39
41 فصل نمبر۳:شکر میں 97 39
42 فصل نمبر۴:رجاء میں 97 39
43 فصل نمبر۵:خوف میں 98 39
44 فصل نمبر۶:زہد میں 98 39
45 فصل نمبر۷:توحید میں 99 39
46 فصل نمبر۸:توکل میں 99 39
47 فصل نمبر۹:محبت میں 100 39
48 فصل نمبر۱۰: شوق میں 100 39
49 فصل نمبر۱۱: انس میں 101 39
50 فصل نمبر۱۲: رضامیں 101 39
51 فصل نمبر۱۳: نیت وارادہ میں 102 39
52 فصل نمبر۱۴:اخلاص میں 102 39
53 فصل نمبر۱۵:صدق میں 103 39
54 فصل نمبر۱۶:مراقبے میں 103 39
55 فصل نمبر۱۷:فکر میں 104 39
56 دوسری قسم اخلاق ذمیمہ میں 105 1
57 فصل: شہوت میں 105 56
58 فصل: آفات لسان میں 105 56
59 فصل: غضب میں 106 56
60 فصل: حقد میں 106 56
61 فصل: حسد میں 107 56
62 فصل : حب دنیا میں 107 56
63 فصل: بخل میں 108 56
64 فصل: حرص میں 108 56
65 فصل: حب جاہ میں 108 56
66 فصل: ریا میں 109 56
67 فصل: تکبر میں 110 56
68 فصل: عجب میں 110 56
69 فصل: غرور میں 111 56
70 رباعی 111 56
71 بخل و حسد و ریا و کبر و کینہ 111 56
72 تیسراباب مسائل فرعیہ میں 112 1
73 فصل: خوارق کا ہونا ولایت کیلئے ضروری نہیں 113 72
74 فصل: 115 72
75 فصل: 116 72
76 فصل: ولی کبھی کسی نبی کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا 118 72
77 فصل: پیر بھی فارغ نہ بیٹھ رہے 118 72
78 فصل: عورتوں کو دست بدست بیعت نہ کرنا چاہئے 121 72
79 فصل: خواجہ عبید اﷲ احرار رحمہ اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں 122 72
80 فصل: قرآن وحدیث کے ظاہری معنی کا انکار کرنا کفر ہے 123 72
81 فصل: 123 72
82 چوتھا باب اصلاحِ اغلاط میں 125 1
83 فصل: عورتوں اور مردوں کی مخالطت کا مضر ہونا۔ 129 82
84 فصل: 131 82
85 فصل: 131 82
86 فصل: 131 82
87 فصل: 133 82
88 پانچواں باب موانع طریق میں 139 1
89 چھٹا باب وصایا جامعہ میں 143 1
90 فصل: 143 89
91 فصل: 143 89
92 فصل: 144 89
Flag Counter