Deobandi Books

تعلیم الدین - یونیکوڈ - موافق للمطبوع

29 - 151
 عمل(۹): سڑک پر یا سایہ میں پائخانہ مت پھرو۔
 عمل(۱۰): پائخانہ میں جاتے وقت انگوٹھی جس میں اﷲ و رسول کا نام لکھا ہو باہر اتار دو۔
عمل(۱۱): میدان میں ایسی جگہ پائخانہ کو بیٹھو جہاں کوئی نہ دیکھتا ہو اور دامن اس وقت اٹھاؤ جب زمین سے قریب ہوجاؤ۔
عمل(۱۲): پیشاب ایسی جگہ کرو جہاں سے چھینٹ نہ اڑے اور کسی سوراخ میں پیشاب مت کرو۔ شاید اس میں سے کوئی موذی چیز نکل کر تم کو ایذا پہنچا دے۔
عمل(۱۳): پائخانہ پھرتے وقت پشت پر کوئی آڑ ہونا چاہئے۔ اگر اور کچھ نہ ہو تو ریت کا ڈھیر ہی لگا لو۔
 عمل(۱۴):غسل خانہ میں پیشاب مت کرو اور پائخانہ تو اور بھی بیہودہ بات ہے۔
 عمل(۱۵):پائخانہ پھرتے وقت باتیں مت کرو۔
 عمل(۱۶):جب پائخانہ میں جانے لگو تو یہ پڑھو  بِسْمِ اللّٰہِ اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَ الْخَبَائِثِ۔ جب نکل آؤ یہ پڑھو ’’غُفْرَانَکَ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَذْھَبَ عَنِّی الْاَذٰی وَ عَافَانِی‘‘
عمل(۱۷):کلوخ کے بعد پانی سے بھی استنجا کرو۔
 عمل(۱۸):پیشاب کھڑے ہو کر مت کرو۔
 عمل(۱۹):حتی الامکان ہر نماز کے وقت مسواک کرو۔
 عمل(۲۰):جب سو کر اٹھو جب تک ہاتھ اچھی طرح نہ دھو لو پانی کے اندر نہ ڈالو۔
------------
 {۱۱} انطلق حتی لایراہ احد۱۲ ابوداو‘د۔ ولم یرفع ثوبہ حتی یدنو من الارض ۱۲ {۱۲} فلیرتد لبولہ۱۲ ابوداو‘د۔ لایبولن احدکم فی جحر، ابوداو‘د {۱۳} ومن اتی الغائط فلیستتر فان لم یجد الا ان یجمع کثیباً من رمل فلیستدبرہ۱۲ ابوداو‘د{۱۴} لایبولن احدکم فی مستحمہ۱۲ {۱۵} لایخرج الرجلان یضربان الغائط کاشفین عن عورتہما یحدثان۱۲احمد {۱۶} ابوداو‘د و ترمذی وابن ماجہ ۱۲{۱۷} اتیتہ بماء فی تور او رکوۃ فاستنجی۱۲ ابوداو‘د {۱۸}فقال یا عمر لاتبل قائما ۱۲ترمذی {۱۹} وبالسواک عند کل صلٰوۃ ۱۲ متفق علیہ {۲۰} اذا استیقظ احدکم من نومہ فلایغمس یدہ فی الاناء حتی یغسلہا ثلاثا۱۲ متفق علیہ {۲۱} ویل للاعقاب من النار، مسلم {۲۲} اذا توضأت فخلل اصابع یدیک ورجلیک۱۲ترمذی۔ ان النبی صلی اﷲ علیہ وسلم کان یخلل لحیتہ ۱۲ ترمذی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مقدمۂ مصنّف 5 1
3 عقائد وتصدیقات 9 1
4 بدعات القبور 23 1
5 بدعات الرسوم 23 1
6 بعض کبائر 24 1
7 شُعبِ ایمانیہ 25 1
8 مَعاصی کے بعضے دُنیوی نقصانات 27 1
9 طاعات کے بعضے دنیوی منافع 27 1
10 اعمال وعبادات 28 1
11 بَاب الصَّلوۃ 31 1
12 کتاب الجنائز 36 1
13 کتاب الزکوٰۃ والصدقۃ 36 1
14 کتاب الصوم 37 1
15 باب تلاوت القرآن 38 1
16 باب الدعاء والذِّکر وَالاستغفار 39 1
17 باب الحج والزیارۃ 41 1
18 یمین ونذر 41 1
19 معاملات وسیاسیات 43 1
20 باب النکاح 53 1
21 سیاست 60 1
22 حکومت وانتظامِ مُلکی 63 1
23 سفر 65 1
24 آدابِ معاشرت وخوردو نوش 68 1
25 پوشش وزینت 71 1
26 آداب طِبْ 75 1
27 آداب خواب 76 1
28 آداب سلام 76 1
29 آداب استیذان 77 1
30 آداب مُصَافحہ و مُعانقہ وقیام 78 1
31 بیٹھنا، لیٹنا ، چلنا 78 1
32 آدابِ مجلس 79 1
33 آدابِ متفرقہ 81 1
34 حِفظِ لِسان 83 1
35 حقوق وخدمتِ خلق 87 1
36 سلوک ومقامات 92 1
37 پہلا باب بیعت میں 93 1
38 دوسرا باب ریاضت ومجاہدہ میں 95 1
39 قسم اوّل اخلاق حمیدہ میں 96 1
40 فصل نمبر۲:صبر میں 96 39
41 فصل نمبر۳:شکر میں 97 39
42 فصل نمبر۴:رجاء میں 97 39
43 فصل نمبر۵:خوف میں 98 39
44 فصل نمبر۶:زہد میں 98 39
45 فصل نمبر۷:توحید میں 99 39
46 فصل نمبر۸:توکل میں 99 39
47 فصل نمبر۹:محبت میں 100 39
48 فصل نمبر۱۰: شوق میں 100 39
49 فصل نمبر۱۱: انس میں 101 39
50 فصل نمبر۱۲: رضامیں 101 39
51 فصل نمبر۱۳: نیت وارادہ میں 102 39
52 فصل نمبر۱۴:اخلاص میں 102 39
53 فصل نمبر۱۵:صدق میں 103 39
54 فصل نمبر۱۶:مراقبے میں 103 39
55 فصل نمبر۱۷:فکر میں 104 39
56 دوسری قسم اخلاق ذمیمہ میں 105 1
57 فصل: شہوت میں 105 56
58 فصل: آفات لسان میں 105 56
59 فصل: غضب میں 106 56
60 فصل: حقد میں 106 56
61 فصل: حسد میں 107 56
62 فصل : حب دنیا میں 107 56
63 فصل: بخل میں 108 56
64 فصل: حرص میں 108 56
65 فصل: حب جاہ میں 108 56
66 فصل: ریا میں 109 56
67 فصل: تکبر میں 110 56
68 فصل: عجب میں 110 56
69 فصل: غرور میں 111 56
70 رباعی 111 56
71 بخل و حسد و ریا و کبر و کینہ 111 56
72 تیسراباب مسائل فرعیہ میں 112 1
73 فصل: خوارق کا ہونا ولایت کیلئے ضروری نہیں 113 72
74 فصل: 115 72
75 فصل: 116 72
76 فصل: ولی کبھی کسی نبی کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا 118 72
77 فصل: پیر بھی فارغ نہ بیٹھ رہے 118 72
78 فصل: عورتوں کو دست بدست بیعت نہ کرنا چاہئے 121 72
79 فصل: خواجہ عبید اﷲ احرار رحمہ اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں 122 72
80 فصل: قرآن وحدیث کے ظاہری معنی کا انکار کرنا کفر ہے 123 72
81 فصل: 123 72
82 چوتھا باب اصلاحِ اغلاط میں 125 1
83 فصل: عورتوں اور مردوں کی مخالطت کا مضر ہونا۔ 129 82
84 فصل: 131 82
85 فصل: 131 82
86 فصل: 131 82
87 فصل: 133 82
88 پانچواں باب موانع طریق میں 139 1
89 چھٹا باب وصایا جامعہ میں 143 1
90 فصل: 143 89
91 فصل: 143 89
92 فصل: 144 89
Flag Counter