Deobandi Books

تعلیم الدین - یونیکوڈ - موافق للمطبوع

136 - 151
موت سے پہلے کبھی خدائے تعالیٰ کو نہ دیکھو گے۔ دوسری حدیث میں ہے:
حجابہ النور لو کشفہ لاحرقت سبحات وجہہ ماانتہی الیہ بصرہ من خلقہ (رواہ مسلم)
( اس کا حجاب نور ہے اگر اسے اٹھاوے تو اس کے انوار ذاتیہ مد البصرتک خلقت کو جلادیں یعنی کل خلقت کو)
	اب قرآن وحدیث کے بعد اور کون چیز ہے جس پر یقین آوے۔ قال اﷲ تعالیٰ: فَبِاَیِّ حَدِیْثٍ بَعْدَہ‘ یُؤْمِنُوْنَ (اب اس کے بعد کس بات پر ایمان لاویں گے) اب عارفین کا کلام سنئے کیا فرماتے ہیں۔ مصباح الہدایہ میں ہے:
رؤیت عیاں درجہان متعذر است چہ باقی در فانی نہ گنجد اما در آخرت مؤمناں را موعود است وکافراں را ممنوع(جواہر غیبی)
کشف الآثار میں ہے:
روزے در مجلس جناب ارشاد مآب قبلۂ کونین غوث الثقلین شیخ محی الدین ابو محمد سید عبد القادرجیلانی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ وارضاہ مذکور شد کہ فلاں مرید آنجناب میگوید کہ من جناب حق سبحانہ وتعالیٰ را بچشم سر می بینم۔ آنحضرت او را بحضور خود خواند وپرسیدند، اعتراف نمود، پس آنجناب او را ازیں قول منع فرمودند وعہد گرفتند کہ بار دیگر ایں چنین نگوید۔ حاضراں سوال کر دند کہ ایں مرد محق است یا مبطل؟ فرمودند: محق است، لیکن امر بر وے ملتبس گشتہ ، و وجہش آنست کہ وے بچشم سر نو جمال را دید درہماں وقت از بصیرت کہ رؤیت قلبی است سوراخی بطرف بصر او پیدا گشت وشعاع بصرش منور شد، حق تعالیٰ متصل شد۔ پس آنچہ بصیرتش مشاہدہ کرد مظنونِ او شد کہ بصر من دیدہ است وفرق نکرد کہ ایں جا دو رؤیت است۔(جواہر غیبی)
حضرت شیخ قوام الدین کا ارشاد ہے:
مکاشفہ نہ آنست کہ رؤیت حق سبحانہ وتعالیٰ ادراک کنند ویا دریابند ہرچہ خواہی نام نہ رؤیت قلبی را خواہ رؤیت بصیرت گو خواہ مکاشفہ، خواہ مشاہدہ باصطلاح صوفیہ رؤیت قلبی است نہ رؤیت عیانی کہ بحاسۂ بصر تعلق دارد۔(جواہر غیبی)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مقدمۂ مصنّف 5 1
3 عقائد وتصدیقات 9 1
4 بدعات القبور 23 1
5 بدعات الرسوم 23 1
6 بعض کبائر 24 1
7 شُعبِ ایمانیہ 25 1
8 مَعاصی کے بعضے دُنیوی نقصانات 27 1
9 طاعات کے بعضے دنیوی منافع 27 1
10 اعمال وعبادات 28 1
11 بَاب الصَّلوۃ 31 1
12 کتاب الجنائز 36 1
13 کتاب الزکوٰۃ والصدقۃ 36 1
14 کتاب الصوم 37 1
15 باب تلاوت القرآن 38 1
16 باب الدعاء والذِّکر وَالاستغفار 39 1
17 باب الحج والزیارۃ 41 1
18 یمین ونذر 41 1
19 معاملات وسیاسیات 43 1
20 باب النکاح 53 1
21 سیاست 60 1
22 حکومت وانتظامِ مُلکی 63 1
23 سفر 65 1
24 آدابِ معاشرت وخوردو نوش 68 1
25 پوشش وزینت 71 1
26 آداب طِبْ 75 1
27 آداب خواب 76 1
28 آداب سلام 76 1
29 آداب استیذان 77 1
30 آداب مُصَافحہ و مُعانقہ وقیام 78 1
31 بیٹھنا، لیٹنا ، چلنا 78 1
32 آدابِ مجلس 79 1
33 آدابِ متفرقہ 81 1
34 حِفظِ لِسان 83 1
35 حقوق وخدمتِ خلق 87 1
36 سلوک ومقامات 92 1
37 پہلا باب بیعت میں 93 1
38 دوسرا باب ریاضت ومجاہدہ میں 95 1
39 قسم اوّل اخلاق حمیدہ میں 96 1
40 فصل نمبر۲:صبر میں 96 39
41 فصل نمبر۳:شکر میں 97 39
42 فصل نمبر۴:رجاء میں 97 39
43 فصل نمبر۵:خوف میں 98 39
44 فصل نمبر۶:زہد میں 98 39
45 فصل نمبر۷:توحید میں 99 39
46 فصل نمبر۸:توکل میں 99 39
47 فصل نمبر۹:محبت میں 100 39
48 فصل نمبر۱۰: شوق میں 100 39
49 فصل نمبر۱۱: انس میں 101 39
50 فصل نمبر۱۲: رضامیں 101 39
51 فصل نمبر۱۳: نیت وارادہ میں 102 39
52 فصل نمبر۱۴:اخلاص میں 102 39
53 فصل نمبر۱۵:صدق میں 103 39
54 فصل نمبر۱۶:مراقبے میں 103 39
55 فصل نمبر۱۷:فکر میں 104 39
56 دوسری قسم اخلاق ذمیمہ میں 105 1
57 فصل: شہوت میں 105 56
58 فصل: آفات لسان میں 105 56
59 فصل: غضب میں 106 56
60 فصل: حقد میں 106 56
61 فصل: حسد میں 107 56
62 فصل : حب دنیا میں 107 56
63 فصل: بخل میں 108 56
64 فصل: حرص میں 108 56
65 فصل: حب جاہ میں 108 56
66 فصل: ریا میں 109 56
67 فصل: تکبر میں 110 56
68 فصل: عجب میں 110 56
69 فصل: غرور میں 111 56
70 رباعی 111 56
71 بخل و حسد و ریا و کبر و کینہ 111 56
72 تیسراباب مسائل فرعیہ میں 112 1
73 فصل: خوارق کا ہونا ولایت کیلئے ضروری نہیں 113 72
74 فصل: 115 72
75 فصل: 116 72
76 فصل: ولی کبھی کسی نبی کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا 118 72
77 فصل: پیر بھی فارغ نہ بیٹھ رہے 118 72
78 فصل: عورتوں کو دست بدست بیعت نہ کرنا چاہئے 121 72
79 فصل: خواجہ عبید اﷲ احرار رحمہ اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں 122 72
80 فصل: قرآن وحدیث کے ظاہری معنی کا انکار کرنا کفر ہے 123 72
81 فصل: 123 72
82 چوتھا باب اصلاحِ اغلاط میں 125 1
83 فصل: عورتوں اور مردوں کی مخالطت کا مضر ہونا۔ 129 82
84 فصل: 131 82
85 فصل: 131 82
86 فصل: 131 82
87 فصل: 133 82
88 پانچواں باب موانع طریق میں 139 1
89 چھٹا باب وصایا جامعہ میں 143 1
90 فصل: 143 89
91 فصل: 143 89
92 فصل: 144 89
Flag Counter