Deobandi Books

تعلیم الدین - یونیکوڈ - موافق للمطبوع

10 - 151
چاہے ذلت دے، انصاف والا ہے ،بردباری اور برداشت والا ہے، خدمت کی قدردانی کرنے والا ہے، دعا کا قبول کرنے والا ہے، سَمَائی والا ہے، اس کا کوئی کام حکمت سے خالی نہیں، وہ سب کا کام بنانے والا ہے، اسی نے سب کو پہلے پیدا کیا وہی قیامت میں دوبارہ پیدا کرے گا، وہی جِلاتا ہے، وہی مارتا ہے، اس کو نشانیوں اور صفتوں سے سب جانتے ہیں ، اور اس کی ذات کی باریکی کوئی نہیں جانتا، گنہگاروں کی توبہ قبول کرتا ہے، جو سزا کے قابل ہیں ان کو سزا دیتا ہے، وہی ہدایت کرتا ہے، وہ نہ سوتا ہے ، نہ اونگھتا ہے، وہ تمام عالم کی حفاظت سے تھکتا نہیں۔ وہی سب چیزوں کو تھامے ہوئے ہے۔ اسی طرح تمام صفتیں کمال کی اس کو حاصل ہیں۔
عقیدہ(۶): مخلوق کی صفتوں سے پاک ہے۔ اور قرآن و حدیث میں جو بعضی جگہ ایسی باتوں کی خبر دی گئی ہے، یا تو اس کے معنٰی اﷲ کے سپرد کریں کہ وہی اس کی حقیقت جانتا ہے ، اور ہم بے کھود کرید کئے ہوئے ایمان اور یقین کرتے ہیں، اور یہی بات بہتر ہے۔ اور یا کچھ مناسب معنٰی اس کے لگائے جائیں جس سے وہ سمجھ میں آجاوے۔
عقیدہ(۷):عالم میں جو کچھ بھلا برا ہوتا ہے سب کو اﷲ تعالیٰ اس کے ہونے آگے ہمیشہ سے جانتا ہے، اور اپنے جاننے کے موافق اس کو پیدا کرتا ہے، تقدیر اسی کا نام ہے۔ اور بری باتوں کے پیدا کرنے میں بہت بھید ہے ، ان کو ہر کوئی نہیں جانتا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
{۶} سبحان ربک رب العزۃ عما یصفون، فلا تضربوا للّٰہِ الامثال، والرّٰسخون فی العلم یقولون اٰمنا بہ، لیس کمثلہ شیء۔ فی الیواقیت عن الشیخ: اعلم ان من الادب عدم تأویل آیات الصفات و وجوب الایمان بہا مع عدم الکیف کما جاء ت فانا لاندری  اذا اولنا علٰی ذلک التأویل مراد الله بماقاله فنعتمد عليه أم ليس هو بمرادله فيرده علينا فلهذا التزمنا التسليم في كل مالم يكن فيه علم من الله تعالى فإذا قيل لناكيف يعجب ربنا أوكيف يفرح مثلا   قلنا انا مؤمنون بما جاء من عند اﷲ علی مراد اﷲ وانا مؤمنون بما جاء من عند رسول اﷲ على مراد رسول الله  و نکل علم الکیف فی ذٰلک کلہ الی اﷲ والی رسولہ وفیہ عنہ علیک یا اخی بالتسلیم بکل ماجاء ک من آیات الصفات واخبارہا فان اکثر المؤولین ہالکون فاخف الطرائق حالا من قال لا نشک الخ ج۱ص۱۳۴۔ {۷} انا کل شیء خلقناہ بقدر، ان اﷲ یعلم وانتم لاتعلمون۱۲ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مقدمۂ مصنّف 5 1
3 عقائد وتصدیقات 9 1
4 بدعات القبور 23 1
5 بدعات الرسوم 23 1
6 بعض کبائر 24 1
7 شُعبِ ایمانیہ 25 1
8 مَعاصی کے بعضے دُنیوی نقصانات 27 1
9 طاعات کے بعضے دنیوی منافع 27 1
10 اعمال وعبادات 28 1
11 بَاب الصَّلوۃ 31 1
12 کتاب الجنائز 36 1
13 کتاب الزکوٰۃ والصدقۃ 36 1
14 کتاب الصوم 37 1
15 باب تلاوت القرآن 38 1
16 باب الدعاء والذِّکر وَالاستغفار 39 1
17 باب الحج والزیارۃ 41 1
18 یمین ونذر 41 1
19 معاملات وسیاسیات 43 1
20 باب النکاح 53 1
21 سیاست 60 1
22 حکومت وانتظامِ مُلکی 63 1
23 سفر 65 1
24 آدابِ معاشرت وخوردو نوش 68 1
25 پوشش وزینت 71 1
26 آداب طِبْ 75 1
27 آداب خواب 76 1
28 آداب سلام 76 1
29 آداب استیذان 77 1
30 آداب مُصَافحہ و مُعانقہ وقیام 78 1
31 بیٹھنا، لیٹنا ، چلنا 78 1
32 آدابِ مجلس 79 1
33 آدابِ متفرقہ 81 1
34 حِفظِ لِسان 83 1
35 حقوق وخدمتِ خلق 87 1
36 سلوک ومقامات 92 1
37 پہلا باب بیعت میں 93 1
38 دوسرا باب ریاضت ومجاہدہ میں 95 1
39 قسم اوّل اخلاق حمیدہ میں 96 1
40 فصل نمبر۲:صبر میں 96 39
41 فصل نمبر۳:شکر میں 97 39
42 فصل نمبر۴:رجاء میں 97 39
43 فصل نمبر۵:خوف میں 98 39
44 فصل نمبر۶:زہد میں 98 39
45 فصل نمبر۷:توحید میں 99 39
46 فصل نمبر۸:توکل میں 99 39
47 فصل نمبر۹:محبت میں 100 39
48 فصل نمبر۱۰: شوق میں 100 39
49 فصل نمبر۱۱: انس میں 101 39
50 فصل نمبر۱۲: رضامیں 101 39
51 فصل نمبر۱۳: نیت وارادہ میں 102 39
52 فصل نمبر۱۴:اخلاص میں 102 39
53 فصل نمبر۱۵:صدق میں 103 39
54 فصل نمبر۱۶:مراقبے میں 103 39
55 فصل نمبر۱۷:فکر میں 104 39
56 دوسری قسم اخلاق ذمیمہ میں 105 1
57 فصل: شہوت میں 105 56
58 فصل: آفات لسان میں 105 56
59 فصل: غضب میں 106 56
60 فصل: حقد میں 106 56
61 فصل: حسد میں 107 56
62 فصل : حب دنیا میں 107 56
63 فصل: بخل میں 108 56
64 فصل: حرص میں 108 56
65 فصل: حب جاہ میں 108 56
66 فصل: ریا میں 109 56
67 فصل: تکبر میں 110 56
68 فصل: عجب میں 110 56
69 فصل: غرور میں 111 56
70 رباعی 111 56
71 بخل و حسد و ریا و کبر و کینہ 111 56
72 تیسراباب مسائل فرعیہ میں 112 1
73 فصل: خوارق کا ہونا ولایت کیلئے ضروری نہیں 113 72
74 فصل: 115 72
75 فصل: 116 72
76 فصل: ولی کبھی کسی نبی کے درجے کو نہیں پہنچ سکتا 118 72
77 فصل: پیر بھی فارغ نہ بیٹھ رہے 118 72
78 فصل: عورتوں کو دست بدست بیعت نہ کرنا چاہئے 121 72
79 فصل: خواجہ عبید اﷲ احرار رحمہ اﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں 122 72
80 فصل: قرآن وحدیث کے ظاہری معنی کا انکار کرنا کفر ہے 123 72
81 فصل: 123 72
82 چوتھا باب اصلاحِ اغلاط میں 125 1
83 فصل: عورتوں اور مردوں کی مخالطت کا مضر ہونا۔ 129 82
84 فصل: 131 82
85 فصل: 131 82
86 فصل: 131 82
87 فصل: 133 82
88 پانچواں باب موانع طریق میں 139 1
89 چھٹا باب وصایا جامعہ میں 143 1
90 فصل: 143 89
91 فصل: 143 89
92 فصل: 144 89
Flag Counter