انوار المطالع فی ھدایات المطالع |
|
فائدہ: حضرت مَولانا شیخ المحدثین و المفسرین، امام العُلماء الشاہ ولی اللہ صاحب محدّث دہلویؒنے فرمایا ہے کہ: شفیق استاذ کو چاہیے کہ، جب شروح میں ان امور پر گزر ہو تو تنبیہ کردے کہ وہاں شارح کی وہ غرض تھی اور یہاں یہ غرض ہے۔ ـمُستفِیضٌ، وإمَّا لأنَّ العِلمَ بَدِیہِيُّ التصوُّرِ عَلَی مَا قیلَ‘‘۔ (شرح تہذیب ص:۶)مرتب