مطالعۂ کتب کے راہ نُما اصول
أنــوارُ المَــطالِــع
في ھدایات المُطالِع (جدید)
عبارت عربیہ پر عبور حاصل کرنا، مطالعہ کا طریقہ، مطالعۂ کتب کے بنیادی اصول، مطالعے کے دوران پیش آنے والی پریشانیوں کا حل، متن کا اسلوب نگارش، شرح کی احتیاج اور اُس کے دواعی، بہ وقت شرح رعایت کیے جانے والے امور، متن وشرح میں مستعمل الفاظ، اسالیبِ شرح، مطالعۂ کتبِ عربیہ میں معین ضروری قواعد وضوابط، شُراح کا دل چسپ اندازِ استدلال وکلمات جواب ودلیل، طریقۂ استدلال اور
مخالفین پر رد، مصنفین کی لغزشوں پر عذر بیانی اور انداز تحریر جیسے مفید مضامین پر مشتمل نادرتحفہ
تصنیف
شیخ علاّمہ الحافظ محمد حسینؒ
(سابق مُدرس مدرسہ عالیہ امینیہ دہلی)
تسہیل وتحشیہ
محمد الیاس عبد اللہ گڈھوی
مُدرس: مدرسہ دعوۃ الایمان، مانک پور ٹکولی،گجرات
ناشر:
ادارۂ صدیق ڈابھیل،گجرات