.6 .6اسم فاعل.6:.6 .6وہ اسم ہے جو مصدر سے نکلے، اور ایسی ذات پر دلالت کرے جس کے ساتھ معنیٔ مصدری بطور حدوث (تینوں زمانوں میں سے ایک زمانہ میں ) قائم ہو، جیسے.6: .6ضاربٌ .6 مارنے والا۔
.6 .6اسم مفعول.6:.6 .6وہ اسم ہے جو مصدر سے نکلے اور ایسی ذات پر دلالت کرے جس پر فعل واقع ہوا ہے، جیسے.6: .6مَضْرُوْبٌ .6 مارا ہوا۔
.6 .6صفۃ مشبہ.6:.6 .6وہ اسم ہے جو مصدر سے نکلے اور ایسی ذات پر دلالت کرے جس کے ساتھ معنیٔ مصدری بطور ثبوت (تینوں زمانوں سے قطع نظر) قائم ہوں ، جیسے.6: .6حَسَن.6ٌ .6وہ شخص جس میں حسن ہمیشہ پایا جاتا ہو۔
.6 .6اسم تفضیل.6:.6 .6وہ اسم ہے جو مصدر سے نکلے اور دوسرے کی بہ نسبت معنیٔ فاعلی کی زیادتی کو بتلائے، جیسے.6:.6 .6زیدٌ اَکبرُ منْ أخیہِ۔
.6 .6مصدر.6:.6 .6وہ اسم ہے جو معنیٔ حدثی (قائم بالغیر) پر دلالت کرے اور اس سے افعال وغیرہ نکلتے ہوں ، جیسے.6: .6ضَرْبٌ، نَصْر.6ٌ وغیرہ۔
(۱۱) توابع
توابع کی پانچ قسمیں ہیں : ۱-صفت، ۲-تاکید، ۳-بدل، ۴-عطف بحرف، ۵-عطف بیان۔
تابع: وہ دوسرا اسم ہے، جس پر وہی اعراب آئے جو پہلے اسم پر آیا ہے، اور اعراب کی جہت بھی ایک ہو،جیسے: لقیتُ رجلاً عالماً۔
صفت: وہ تابع ہے جو اپنے متبوع کی اچھی یا بری حالت بیان کرے، جیسے: