اجراء نحو و صرف مع اصطلاحات نحویہ |
|
سوالات اس لفظ کا پہلے والے اور بعد والے کلمہ سے آیا : (۱)فعل فاعل، (۲)مبتداء خبر، (۳) موصوف صفت، (۴)مضاف مضاف الیہ (۵)حال ذوالحال، (۶) مستثنیٰ مستثنیٰ منہ، (۷)ممیز تمیز(عددو معدود) (۸) عامل و معمول میں سے کیا تعلق ہے؟ اور اس کا حکم کیا ہے؟