س
اسم کے اہم سوالات
۱- اگر اسم ہے تو علامت اسم کیا ہے؟
۲- معرب ہے یا مبنی؟
۳-معرب ہے تو منصرف ہے یا غیر منصرف؟اگر غیر منصرف ہے تو کون سے دو سبب ہیں ؟
۴- اسم غیر متمکن کی کتنی قسمیں ہیں ؟ اور یہ کونسی قسم میں سے ہے؟
۵- معرفہ ہے یا نکرہ؟ اگر معرفہ ہے تو معرفہ کی کون سی قسم؟
۶-مذکر ہے یا مؤنث؟
۷- واحد، تثنیہ، جمع میں سے کیا ہے؟
۸- اگر جمع ہے، تو جمع قلت ہے یا جمع کثرت؟سالم ہے یا مکسر؟
۹-اسم متمکن کی سولہ قسموں میں سے کونسی قسم ہے؟ اور اعراب کیا ہے؟
۱۰- اسمائے عاملہ کتنے ہیں اور یہ کونسی قسم ہے؟
۱۱-توابع کتنے ہیں ، اور یہ کونسی قسم ہے؟