اجراء نحو و صرف مع اصطلاحات نحویہ |
|
سوال (۱) مرکبِ مفید ہے یا غیر مفید؟ (۲)اگر مفید ہے تو جملہ اسمیہ، فعلیہ، شرطیہ، اور ظرفیہ میں سے کیا ہے؟ (۳) بہر صورت جملہ خبریہ ہے یاانشائیہ؟ (۴)اگر مرکب غیر مفید ہے تو اس کی تین قسموں میں سے کونسی قسم ہے؟