Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 43

431 - 528
نہیں کہ دائمی تناسخ کے ماننے سے تمام مقدسوں اوربرگزیدوں کی ایسی بے ادبی ہوتی ہے کہ…واضح رہے کہ ہم ایسے خیال کو نہایت خبیث اوردور از ادب سمجھتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کسی پر ایسا خوش ہوکر اس کو مکتی دے کرپھر کسی وقت کتا،بلا،سوروغیرہ بنادے۔‘‘ (شحنہ حق ص۱۸، خزائن ج۲ص۳۵۱حاشیہ) اس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مرزاقادیانی کو اگرمحمد ؐثانی مان لیا جائے تو رسول کریمﷺمرزاقادیانی کے عقیدہ کے مطابق دنیا میں دوبارہ توآسکتے ہیں ۔لیکن پہلے سے کمتر حالت میں نہیں آسکتے اوراگر ایسی بات کو تسلیم کر لیں کہ وہ پہلے سے کمتر حالت میں آسکتے ہیں تواس کو تسلیم کرنا خباثت اوربے ادبی ہوگی۔ اس تمہید کے بعد میرا سوال ہے کہ اس کو کیاکہیں گے خباثت مرزاقادیانی یا بے ادبی؟
	محمدﷺاپنی پہلی بعثت میں تو انتہائی صحت مند تھے۔لیکن مرزاقادیانی کی صورت میں دوسری بعثت میں دائم المرض ہوں؟
	محمدﷺاپنی پہلی بعثت میں توصحت مند ہاتھ پائوں رکھتے تھے لیکن مرزاقادیانی کی صورت میں دوسری بعثت میں دائیں ہاتھ سے پانی بھی نہ پی سکتے ہوں؟بلکہ اپنی ہی حدیث شریف کے خلاف ،شیطان کی طرح بائیں ہاتھ سے کھاتے پیتے رہے۔ (معاذ اﷲ)	محمدﷺاپنی پہلی بعثت میں توگیارہ (۱۱)بیویوں کے حقوق زوجیت انتہائی خوش اسلوبی سے اداکرتے تھے لیکن مرزاقادیانی کی صورت میں ایک بیوی کے حقوق ۲۹سال تک ادا نہ کئے اورمدت تک دوسری بیوی کے حقوق بھی ادا نہ کر سکے اوربعد میںبھی کشتوںکے محتاج رہے؟
	محمدﷺاپنی پہلی بعثت میں تو کسی قسم کے دوران سرمیں مبتلا نہ ہوں لیکن مرزا قادیانی کی صورت میں دوسری بعثت میں دائمی دوران سر میںمبتلا رہیں؟
	محمدﷺاپنی پہلی بعثت میں تومراق ،مالیخولیا اورہسٹریا سے پاک ہوں لیکن مرزاقادیانی کی صورت میں دوسری بعثت میں مراق، مالیخولیا ،ہسٹریا میں دائمی طور پر مبتلا رہیں؟
	محمدﷺاپنی پہلی بعثت میںتو قابل رشک یادداشت کے حامل ہوں لیکن مرزاقادیانی کی صورت میں دوسری بعثت میں ہمیشہ بھولنے کی بیماری کاشکار رہیں؟
	محمدﷺاپنی پہلی بعثت میںتوحوائج ضروریہ وغیرہ کی کسی قسم کی بے ربطی نہیں لیکن مرزاقادیانی کی صورت میں دوسری بعثت میں دن میں سو سو بار لوٹا ہاتھ میں پکڑ کر بیت الخلاء کے چکر لگائے جارہے ہیں اوریہ ایک بار نہیں بلکہ اکثر اورنارمل دنوں میں کم از کم پچیس سے تیس بارلوٹا ڈھونڈ رہے ہیں اوربیس برس سے زیادہ اسہال کی بیماری کاشکار ہوں؟
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 قادیانی گستاخیاں حضرت مولانا سعید احمد جلالپوریؒ شہید 7 1
4 قادیانی فریب ؍؍ ؍؍ ؍؍ 61 1
5 قادیانیت کا تعاقب (دورہ سری لنکا) ؍؍ ؍؍ 79 1
6 قادیانیت کا تعاقب (وقت کی ایک اہم ضرورت) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 91 1
7 جشن خلافت (قادیانی عقائد ونظریات کے آئینہ میں) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 97 1
8 آئین پاکستان اور اعلیٰ عدالتوں کے خلاف ایک خطرناک سازش ؍؍ ؍؍ ؍؍ 103 1
9 مضامین پروفیسر منور احمد ملک جناب پروفیسر منور احمد ملک 111 1
10 مضامین شیخ راحیل احمد جناب شیخ راحیل احمد جرمنی 255 1
11 شیخ راحیل احمد حال مقیم جرمنی کے تین کھلے خط ؍؍ ؍؍ 477 1
12 رد الدجاجلہ (حصہ سوم) جناب فیض اﷲ گجراتی 503 1
13 قادیانی جماعت کی تعداد اور پچاس لاکھ بیعتیں 114 9
14 جماعت احمدیہ کے ’’بزرگانہ‘‘ جھوٹ 128 9
15 قادیانیوں کے لیے، جسے مسلمان بھی پڑھ سکتے ہیں 133 9
16 قادیانی حضرات کا محمدﷺ سے کیا تعلق ہے؟ 140 9
17 قادیانیوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کو ناکام ثابت کر دیا 144 9
18 قادیانی معجزات؟ 155 9
19 قادیانی جماعت کی طرف سے ’’معجزہ‘‘ بنانے کی تیاریاں 165 9
20 تعداد کے حوالے سے قادیانیوں کی مبالغہ آرائی 167 9
21 مرزا طاہر احمد کا ’’الہام‘‘ 170 9
22 انسانی حقوق اور قادیانی جماعت 171 9
23 قادیانیوں کا ’’خدا‘‘ سائیکل پر 179 9
24 جہلم کی زمین زرخیز ہے 183 9
25 قادیانی آبادی میں ’’مسلمان اقلیت‘‘ 184 9
26 قادیانیوں کی ڈھٹائی 187 9
27 مرزا طاہر احمد کا ’’سنجیدہ مذاق‘‘ 198 9
28 قادیانی جماعت ایک سابق قادیانی کی نظر میں 201 9
29 چندوں کی شرح اور بیعتوں کی تعداد میں تضاد 207 9
30 قادیانیوں کی تبلیغ مسلمانوں میں 210 9
31 قادیانیوں پر چندوں کا بوجھ 213 9
32 فاتحہ خوانی اور قادیانی جماعت 216 9
33 قادیانی جماعت کی ’’غلام احمد‘‘ نام سے بیزاری 218 9
34 مرزا غلام احمد قادیانی اور ’’اسلام کی خدمت‘‘! 220 9
35 مرزاقادیانی کا برپا کیا ہوا ’’انقلاب‘‘ کہاں ہے؟ 225 9
36 اسلام کے احیاء کی پیش گوئی 229 9
37 متعصب قادیانی ہیں یا مسلمان؟ 233 9
38 دس مخلص قادیانی متوجہ ہوں 235 9
39 احمدی یا ’’غلام احمدی‘‘ 236 9
40 مسلمان کی تعریف اور قادیانی جماعت 238 9
41 ایک ’’مخلص قادیانی‘‘ کے ساتھ زیادتی 240 9
42 قادیانیوں کی طرف سے مسلمانوں کا بائیکاٹ 242 9
43 اخراج از جماعت احمدیہ 243 9
44 ’’اک حرف مخلصانہ‘‘ 247 9
45 مرزاقادیانی اور اسلامی عبادات 257 10
46 عرض میری فیصلہ آپ کا 316 10
47 عذر گناہ… بدتر از گناہ 335 10
48 دیکھو کیا کہتی ہے تصویر تمہاری 345 10
49 مرزاقادیانی کی گل افشانیاں 357 10
50 چھوڑ دو تم 374 10
51 ہفوات مرزاقادیانی 394 10
52 دائم المرض مرزاقادیانی 414 10
53 دجال اورمرزاقادیانی؟ 433 10
54 قادیانی خلیفہ مرزامسرور اورلعنت اﷲعلی الکاذبین 449 10
55 خطرہ ایمان …دودھ …قادیان 455 10
56 مرزاقادیانی اورہتھیار بندی 457 10
57 کیا یہ حقیت نہیں؟ 459 10
58 قرآنی طاقتوں کی جلوگاہ 463 10
59 انٹرویو (سابق قادیانی)سید منیر احمد۔جرمنی 468 10
60 پہلا خط! 478 11
61 دوسرا خط! 484 11
62 تیسرا خط! 493 11
63 قادیانیوں کا سوال نامہ 9 3
64 حضرت محمدﷺ ہی خاتم النبیین کیوں؟ 12 3
65 خاندان نبوت پر زکوٰۃ کیوں حرام ہے؟ 21 3
66 مال غنیمت میں آنے والی عورتیں لونڈیاں کیوں؟ 29 3
67 مذہب کے نام پر قتل وغارت گری کیوں؟ 37 3
68 عورت کی گواہی نصف کیوں؟ 38 3
69 حضرت محمدﷺ نے خود نواور امت کو چار نکاح کا حکم کیوں دیا؟ 43 3
70 حق طلاق عورت کو کیوں نہیں دیا گیا؟ 46 3
71 تحلیل شرعی میں عورت ہی کیوں استعمال ہو؟ 49 3
72 قانون دیت سے قاتل کا تحفظ نہیں؟ 54 3
73 اتنا بڑے محمدﷺ توہین رسالت کی سزا خود کیوں نہیں دے سکتے؟ 58 3
74 کسی کو سوچ کی بنا پر کیوں کافر قرار دیا جاتا ہے؟ 59 3
Flag Counter