Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 43

427 - 528
اسہال اورخارش
	’’مجھے اسہال کی بیماری ہے اورہر روز کئی دست آتے ہیں۔‘‘(ملفوظات ج ۲ص۳۷۶) دوسرے جگہ فرماتے ہیں:’’کبھی کبھی خارش کاعارضہ بھی ہوجاتاہے۔‘‘(نسیم دعوت ۶۹ ،خزائن ج۱۹ص۴۳۴)اسہال کی بیماری کا مطلب ہے کہ دن میں کم وبیش دس سے پندرہ بار بیت الخلاء کے چکر لگانااوراس بیماری کی شدت سے جس کو مرزاقادیانی نے خود ہیضہ قرار دیا ہے۔مرزا قادیانی کی وفات ہوئی اورمزے کی بات یہ ہے کہ اس بیماری کے لئے مرزاقادیانی نے خود دعامانگی کہ اگر وہ جھوٹے ہیں تو اس کے ذریعہ ان کی موت ہواورہم مانتے ہیں کہ مرزاقادیانی کی یہ دعا اللہ نے قبول کی تاکہ سچے اورجھوٹے میں فرق واضح ہواوراللہ تعالیٰ نے مرزاقادیانی کی یہ خواہش پوری کر دی اورپوری دنیا کو بتادیا کہ مرزاقادیانی کے تمام دعوے صرف اورصرف جھوٹ کاپلندہ ہیں اوران کا دعویٰ رسالت کو دعویٰ خجالت میں بدل دیا۔ یہ سب جاننے کے بعدجو تحقیق نہیں کرتے اورابھی بھی ان کو نبی مانتے ہیں ان پر ختم اﷲ علی قلوبہم کی مثال صادق آتی ہے۔اللہ تعالیٰ ان کوہدایت دے ۔ آمین!
احتلام	’’ڈاکٹرمیر محمد صاحب نے مجھ سے بیان کیاکہ حضرت صاحب کے خاد م میاں حامد علی کی روایت ہے کہ ایک سفر میں حضرت صاحب کو احتلام ہوا۔جب میں نے یہ روایت سنی تو بہت تعجب ہوا کیونکہ میراخیال تھا کہ انبیاء کو احتلام نہیں ہوتا۔ پھر بعدفکر کرنے کے اورطبی طور پراس مسئلہ پر غور کرنے کے میں اس نتیجہ پر پہنچا کہ احتلام تین قسم کاہوتاہے۔ ایک فطرتی،دوسرا شیطانی خواہشات اورخیالات کانتیجہ اورتیسرامرض کی وجہ سے۔ انبیاء کو فطرتی اوربیماری والا احتلام ہو سکتا ہے مگر شیطانی نہیںہوتا۔ لوگوں نے سب قسم کے احتلام کو شیطانی سمجھ رکھا ہے جو کہ غلط ہے۔ ‘‘ (سیرت المہدی ج سوئم روایت نمبر ۸۴۳ ص۷۵۷مصنفہ مرزابشیر احمد ایم اے) ایک حوالہ اور بھی دلچسپی کا باعث ہوسکتاہے۔ ’’ایک مرتبہ کسی نے پوچھا کہ انبیاء کو احتلام کیوں نہیںہوتا؟آپ نے فرمایا کہ چونکہ انبیاء سوتے جاگتے پاکیزہ خیالوں کے سوا کچھ نہیں رکھتے اورناپاک خیالوں کو دل میں آنے نہیں دیتے۔اس واسطے ان کو خواب میں بھی احتلام نہیں ہوتا۔‘‘(تاریخ احمدیت ج۱ص۹۸ مؤلفہ دوست محمدشاہد) اب آپ دیکھیں کہ مرزاقادیانی نے صرف یہ کہاہے کہ نبیوںکو خواب میں بھی احتلام نہیں ہوتا اورانہوں نے کوئی امکان ہی نہیں چھوڑا۔ اب اگر مرزاقادیانی نبی تھے تو کیا خدا 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 قادیانی گستاخیاں حضرت مولانا سعید احمد جلالپوریؒ شہید 7 1
4 قادیانی فریب ؍؍ ؍؍ ؍؍ 61 1
5 قادیانیت کا تعاقب (دورہ سری لنکا) ؍؍ ؍؍ 79 1
6 قادیانیت کا تعاقب (وقت کی ایک اہم ضرورت) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 91 1
7 جشن خلافت (قادیانی عقائد ونظریات کے آئینہ میں) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 97 1
8 آئین پاکستان اور اعلیٰ عدالتوں کے خلاف ایک خطرناک سازش ؍؍ ؍؍ ؍؍ 103 1
9 مضامین پروفیسر منور احمد ملک جناب پروفیسر منور احمد ملک 111 1
10 مضامین شیخ راحیل احمد جناب شیخ راحیل احمد جرمنی 255 1
11 شیخ راحیل احمد حال مقیم جرمنی کے تین کھلے خط ؍؍ ؍؍ 477 1
12 رد الدجاجلہ (حصہ سوم) جناب فیض اﷲ گجراتی 503 1
13 قادیانی جماعت کی تعداد اور پچاس لاکھ بیعتیں 114 9
14 جماعت احمدیہ کے ’’بزرگانہ‘‘ جھوٹ 128 9
15 قادیانیوں کے لیے، جسے مسلمان بھی پڑھ سکتے ہیں 133 9
16 قادیانی حضرات کا محمدﷺ سے کیا تعلق ہے؟ 140 9
17 قادیانیوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کو ناکام ثابت کر دیا 144 9
18 قادیانی معجزات؟ 155 9
19 قادیانی جماعت کی طرف سے ’’معجزہ‘‘ بنانے کی تیاریاں 165 9
20 تعداد کے حوالے سے قادیانیوں کی مبالغہ آرائی 167 9
21 مرزا طاہر احمد کا ’’الہام‘‘ 170 9
22 انسانی حقوق اور قادیانی جماعت 171 9
23 قادیانیوں کا ’’خدا‘‘ سائیکل پر 179 9
24 جہلم کی زمین زرخیز ہے 183 9
25 قادیانی آبادی میں ’’مسلمان اقلیت‘‘ 184 9
26 قادیانیوں کی ڈھٹائی 187 9
27 مرزا طاہر احمد کا ’’سنجیدہ مذاق‘‘ 198 9
28 قادیانی جماعت ایک سابق قادیانی کی نظر میں 201 9
29 چندوں کی شرح اور بیعتوں کی تعداد میں تضاد 207 9
30 قادیانیوں کی تبلیغ مسلمانوں میں 210 9
31 قادیانیوں پر چندوں کا بوجھ 213 9
32 فاتحہ خوانی اور قادیانی جماعت 216 9
33 قادیانی جماعت کی ’’غلام احمد‘‘ نام سے بیزاری 218 9
34 مرزا غلام احمد قادیانی اور ’’اسلام کی خدمت‘‘! 220 9
35 مرزاقادیانی کا برپا کیا ہوا ’’انقلاب‘‘ کہاں ہے؟ 225 9
36 اسلام کے احیاء کی پیش گوئی 229 9
37 متعصب قادیانی ہیں یا مسلمان؟ 233 9
38 دس مخلص قادیانی متوجہ ہوں 235 9
39 احمدی یا ’’غلام احمدی‘‘ 236 9
40 مسلمان کی تعریف اور قادیانی جماعت 238 9
41 ایک ’’مخلص قادیانی‘‘ کے ساتھ زیادتی 240 9
42 قادیانیوں کی طرف سے مسلمانوں کا بائیکاٹ 242 9
43 اخراج از جماعت احمدیہ 243 9
44 ’’اک حرف مخلصانہ‘‘ 247 9
45 مرزاقادیانی اور اسلامی عبادات 257 10
46 عرض میری فیصلہ آپ کا 316 10
47 عذر گناہ… بدتر از گناہ 335 10
48 دیکھو کیا کہتی ہے تصویر تمہاری 345 10
49 مرزاقادیانی کی گل افشانیاں 357 10
50 چھوڑ دو تم 374 10
51 ہفوات مرزاقادیانی 394 10
52 دائم المرض مرزاقادیانی 414 10
53 دجال اورمرزاقادیانی؟ 433 10
54 قادیانی خلیفہ مرزامسرور اورلعنت اﷲعلی الکاذبین 449 10
55 خطرہ ایمان …دودھ …قادیان 455 10
56 مرزاقادیانی اورہتھیار بندی 457 10
57 کیا یہ حقیت نہیں؟ 459 10
58 قرآنی طاقتوں کی جلوگاہ 463 10
59 انٹرویو (سابق قادیانی)سید منیر احمد۔جرمنی 468 10
60 پہلا خط! 478 11
61 دوسرا خط! 484 11
62 تیسرا خط! 493 11
63 قادیانیوں کا سوال نامہ 9 3
64 حضرت محمدﷺ ہی خاتم النبیین کیوں؟ 12 3
65 خاندان نبوت پر زکوٰۃ کیوں حرام ہے؟ 21 3
66 مال غنیمت میں آنے والی عورتیں لونڈیاں کیوں؟ 29 3
67 مذہب کے نام پر قتل وغارت گری کیوں؟ 37 3
68 عورت کی گواہی نصف کیوں؟ 38 3
69 حضرت محمدﷺ نے خود نواور امت کو چار نکاح کا حکم کیوں دیا؟ 43 3
70 حق طلاق عورت کو کیوں نہیں دیا گیا؟ 46 3
71 تحلیل شرعی میں عورت ہی کیوں استعمال ہو؟ 49 3
72 قانون دیت سے قاتل کا تحفظ نہیں؟ 54 3
73 اتنا بڑے محمدﷺ توہین رسالت کی سزا خود کیوں نہیں دے سکتے؟ 58 3
74 کسی کو سوچ کی بنا پر کیوں کافر قرار دیا جاتا ہے؟ 59 3
Flag Counter