Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 43

424 - 528
کے سالے کی تھی اب مرزاقادیانی کی زبانی سنیں۔ ایک دوست کو لکھتے ہیں کہ:’’حالت صحت اس عاجز کی بدستور ہے۔کبھی غلبہ دوران سراس قدر ہوجاتا ہے کہ مرض کی جنبش شدید کااندیشہ ہوتاہے اورکبھی یہ دوران کم ہوجاتا ہے۔لیکن کوئی وقت دوران سر سے خالی نہیں گزرتا۔مدت ہوئی نماز تکلیف سے بیٹھ کر پڑھی جاتی ہے۔بعض اوقات درمیان میں توڑنی پڑتی ہے۔اکثر بیٹھے بیٹھے رینگن(دردجوچڈھوں سے اٹھ کر ٹخنوں تک پہنچتاہے۔ناقل)ہوجاتی ہے اورزمین پر قدم اچھی طرح نہیںجمتا،قریباًچھ سات ماہ یازیادہ گزر گیا ہے کہ نماز کھڑے ہوکر نہیںپڑھی جاتی اورنہ بیٹھ کر اس وضع پرپڑھی جاتی ہے جومسنون ہے اورقرأت میں شاید قل ھواللہ بمشکل پڑھ سکوںکیونکہ ساتھ ہی توجہ کرنے سے تحریک بخارات کی ہوجاتی ہے۔‘‘ (خاکسار غلام احمد قادیان،۵فروری۱۸۹۱،مکتوبات احمدیہ ج پنجم نمبر۲ ص۸۸مکتوب نمبر۶۴) یاد رہے کہ ۱۸۹۱ء میں ہی مرزاقادیانی نے مسیح موعود ہونے کا دعویٰ کیا۔کیا اللہ تعالیٰ اپنے نبیوں کو اس حالت میں کئی کئی مہینے رکھتا ہے کہ کھڑے ہونا تودرکنار مسنون طریق سے بیٹھ کر بھی نماز اداکرنے کی توفیق نہیں دیتاحالانکہ نماز بندے اورخدا کا براہ راست تعلق ہے اورنبی کا تعلق اللہ سے ہر ایک سے زیادہ اورکسی خلل کے بغیر ہوتا ہے۔ یہاں تو بنیادی تعلق ہی نہیں صحیح طریق سے قائم ہوپارہا۔رفعتیں یاہائی کلاس تعلق تو بہت آگے کی بات ہے۔نبی کا کام ہر وقت ذکر الٰہی ہوتا ہے اوریہاں یہ حال ہے کہ مہینوں سے قل ھواﷲ کی قرأت بھی نہیں ہوپاتی،نہ ہی مسنون طریقے سے عبادت کرسکتے ہیں۔سوادی بخارات دماغ کو چڑھتے ہیں تو دماغ میں جیسے خیالات آتے ہوںگے ان کا اندازہ خود کر لیں اورتمام دعوے ایسے ہی خیالات کانتیجہ ہیں۔مزید ذہنی حالت
	مرزاقادیانی ذہنی طور پر اتنے معذور تھے کہ لباس بھی ڈھنگ سے نہیں پہن سکتے تھے یا پہنتے نہیں تھے۔جرابوں کی ایڑیاں اوپر کی طرف اورپنجے آگے کو لٹکے ہوتے تھے۔جوتوںمیں دائیں اوربائیں کی تمیز نہیں کرسکتے تھے یا کرتے نہیں تھے ۔ حتیٰ کہ بیوی جوتوں میں دائیں بائیں کی تمیز کے لئے نشان لگا دیتی تھی تب بھی اکثر دائیں اوربائیں جوتے کی تمیز نہیں کرسکتے تھے۔ غرارے بھی پہنا کرتے تھے۔واسکٹ کے بٹن کوٹ میں اورکوٹ کے بٹن واسکٹ میں لگادیتے تھے۔کوٹ کے یاواسکٹ میں ایک بڑا سارومال باندھ لیتے تھے وغیرہ وغیرہ۔گھڑی پر وقت نہیں دیکھ سکتے تھے۔ تفصیل کے لئے دیکھئے (روایت نمبر۸۲،۸۳،سیرت المہدی ج اوّل ص۶۶،۶۷ مصنفہ مرزابشیراحمد ،پسر مرزاقادیانی)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 قادیانی گستاخیاں حضرت مولانا سعید احمد جلالپوریؒ شہید 7 1
4 قادیانی فریب ؍؍ ؍؍ ؍؍ 61 1
5 قادیانیت کا تعاقب (دورہ سری لنکا) ؍؍ ؍؍ 79 1
6 قادیانیت کا تعاقب (وقت کی ایک اہم ضرورت) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 91 1
7 جشن خلافت (قادیانی عقائد ونظریات کے آئینہ میں) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 97 1
8 آئین پاکستان اور اعلیٰ عدالتوں کے خلاف ایک خطرناک سازش ؍؍ ؍؍ ؍؍ 103 1
9 مضامین پروفیسر منور احمد ملک جناب پروفیسر منور احمد ملک 111 1
10 مضامین شیخ راحیل احمد جناب شیخ راحیل احمد جرمنی 255 1
11 شیخ راحیل احمد حال مقیم جرمنی کے تین کھلے خط ؍؍ ؍؍ 477 1
12 رد الدجاجلہ (حصہ سوم) جناب فیض اﷲ گجراتی 503 1
13 قادیانی جماعت کی تعداد اور پچاس لاکھ بیعتیں 114 9
14 جماعت احمدیہ کے ’’بزرگانہ‘‘ جھوٹ 128 9
15 قادیانیوں کے لیے، جسے مسلمان بھی پڑھ سکتے ہیں 133 9
16 قادیانی حضرات کا محمدﷺ سے کیا تعلق ہے؟ 140 9
17 قادیانیوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کو ناکام ثابت کر دیا 144 9
18 قادیانی معجزات؟ 155 9
19 قادیانی جماعت کی طرف سے ’’معجزہ‘‘ بنانے کی تیاریاں 165 9
20 تعداد کے حوالے سے قادیانیوں کی مبالغہ آرائی 167 9
21 مرزا طاہر احمد کا ’’الہام‘‘ 170 9
22 انسانی حقوق اور قادیانی جماعت 171 9
23 قادیانیوں کا ’’خدا‘‘ سائیکل پر 179 9
24 جہلم کی زمین زرخیز ہے 183 9
25 قادیانی آبادی میں ’’مسلمان اقلیت‘‘ 184 9
26 قادیانیوں کی ڈھٹائی 187 9
27 مرزا طاہر احمد کا ’’سنجیدہ مذاق‘‘ 198 9
28 قادیانی جماعت ایک سابق قادیانی کی نظر میں 201 9
29 چندوں کی شرح اور بیعتوں کی تعداد میں تضاد 207 9
30 قادیانیوں کی تبلیغ مسلمانوں میں 210 9
31 قادیانیوں پر چندوں کا بوجھ 213 9
32 فاتحہ خوانی اور قادیانی جماعت 216 9
33 قادیانی جماعت کی ’’غلام احمد‘‘ نام سے بیزاری 218 9
34 مرزا غلام احمد قادیانی اور ’’اسلام کی خدمت‘‘! 220 9
35 مرزاقادیانی کا برپا کیا ہوا ’’انقلاب‘‘ کہاں ہے؟ 225 9
36 اسلام کے احیاء کی پیش گوئی 229 9
37 متعصب قادیانی ہیں یا مسلمان؟ 233 9
38 دس مخلص قادیانی متوجہ ہوں 235 9
39 احمدی یا ’’غلام احمدی‘‘ 236 9
40 مسلمان کی تعریف اور قادیانی جماعت 238 9
41 ایک ’’مخلص قادیانی‘‘ کے ساتھ زیادتی 240 9
42 قادیانیوں کی طرف سے مسلمانوں کا بائیکاٹ 242 9
43 اخراج از جماعت احمدیہ 243 9
44 ’’اک حرف مخلصانہ‘‘ 247 9
45 مرزاقادیانی اور اسلامی عبادات 257 10
46 عرض میری فیصلہ آپ کا 316 10
47 عذر گناہ… بدتر از گناہ 335 10
48 دیکھو کیا کہتی ہے تصویر تمہاری 345 10
49 مرزاقادیانی کی گل افشانیاں 357 10
50 چھوڑ دو تم 374 10
51 ہفوات مرزاقادیانی 394 10
52 دائم المرض مرزاقادیانی 414 10
53 دجال اورمرزاقادیانی؟ 433 10
54 قادیانی خلیفہ مرزامسرور اورلعنت اﷲعلی الکاذبین 449 10
55 خطرہ ایمان …دودھ …قادیان 455 10
56 مرزاقادیانی اورہتھیار بندی 457 10
57 کیا یہ حقیت نہیں؟ 459 10
58 قرآنی طاقتوں کی جلوگاہ 463 10
59 انٹرویو (سابق قادیانی)سید منیر احمد۔جرمنی 468 10
60 پہلا خط! 478 11
61 دوسرا خط! 484 11
62 تیسرا خط! 493 11
63 قادیانیوں کا سوال نامہ 9 3
64 حضرت محمدﷺ ہی خاتم النبیین کیوں؟ 12 3
65 خاندان نبوت پر زکوٰۃ کیوں حرام ہے؟ 21 3
66 مال غنیمت میں آنے والی عورتیں لونڈیاں کیوں؟ 29 3
67 مذہب کے نام پر قتل وغارت گری کیوں؟ 37 3
68 عورت کی گواہی نصف کیوں؟ 38 3
69 حضرت محمدﷺ نے خود نواور امت کو چار نکاح کا حکم کیوں دیا؟ 43 3
70 حق طلاق عورت کو کیوں نہیں دیا گیا؟ 46 3
71 تحلیل شرعی میں عورت ہی کیوں استعمال ہو؟ 49 3
72 قانون دیت سے قاتل کا تحفظ نہیں؟ 54 3
73 اتنا بڑے محمدﷺ توہین رسالت کی سزا خود کیوں نہیں دے سکتے؟ 58 3
74 کسی کو سوچ کی بنا پر کیوں کافر قرار دیا جاتا ہے؟ 59 3
Flag Counter