Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 43

421 - 528
قادیانی،مندرجہ رسالہ ریویو آف ریلیجنز قادیان،ص۶،۷،بابت ماہ اگست۱۹۲۶،بحوالہ قادیانی مذہب ص۱۴۵)
۳…	’’مالیخولیاوہ بے ڈھنگی بیماری ہے جس میں مبتلا ہونے کے باوجود اپنے آپ کو نہ صرف تندرست بلکہ بسااوقات بادشاہ یا نبی یا اوتاروغیرہ خیال کرنے لگتا ہے اوراسی شان بادشاہی وغیرہ میں آکر ناجائز حرکات کامرتکب ہوتاہے۔‘‘ (کنز المجربات،ج دوئم ص۲۳مصنف حکیم محمدعبداللہ ملتانی)
	اگر آپ سیرت المہدی ،مصنفہ قمرالانبیاء مرزابشیراحمد اے ایم ابن مرزاقادیانی کو پڑھ لیں تو آپ خود ہی کہہ اٹھیں گے کہ کون سی ناجائز حرکت ہے جو مرزاقادیانی نے نہیں کی؟کون سی شریعت کی انہوںنے پابندی کی؟حج پروہ نہیں گئے۔ساری عمر زکوٰۃ انہوں نے نہیں دی۔ کبھی وہ اعتکاف پر نہیں بیٹھے۔ مجددکے دعویدار ہوتے ہوئے سود پرروپیہ لیا۔رنڈیوں کا مال اشاعت اسلام کے نام پر اپنے لئے حلال کرلیا۔ناکتخدالڑکیوں سے پوری پوری رات خدمت کروائی۔ راتوں کو اکیلی ان کے کمرہ میں پہرے دیتی تھیں۔ملازمائیں ان کے سامنے بیٹھ کر ننگی نہاتی تھیں۔ لیکن وہ اسی جگہ بیٹھے رہتے تھے۔
۴…	’’مالیخولیا مراقی ،اس مرض کے مریضوں میں سے کسی کویہ وہم ہوجاتا ہے کہ میرے جسم پر سر نہیں۔کوئی کہتا ہے کہ میرے حلق میں سانپ چلا گیا۔کوئی مرغ بن کربانگ دیتا ہے۔کوئی گدھا بن کر ہنہناتا ہے…کسی کو بادشاہ بننے اور ملک فتح کرنے کے خیالات آتے ہیں۔بعض عالم اس مرض میں مبتلا ہوکر دعویٰ پیغمبری کرنے لگتے ہیں۔‘‘(مخزن العلاج ج اول ص۶۰،۶۱،مصنف شمس الاطباء حکیم وڈاکٹر غلام جیلانی خان ،لاہور)اب آپ خود ہی دیکھ لیں کہ مرزاقادیانی نے مرغ کی طرح بانگ تو نہیں دی مگر سیرت المہدی میں لکھا ہے کہ: ’’اپنے چچازاد کے سردرد کاعلاج اس طرح کیا کہ مرغا ذبح کرواکر اس کے سر پر باندھوادیا۔‘‘ اپنے آپ کوآریوں کا بادشاہ قرار دے دیا اوراپنے آپ کو ہر جگہ خود ہی فاتح قرار دے لیا۔پہلے اپنے آپ کو ملہم قراردے لیاپھر انہی الہاموں کو بنیاد بناتے ہوئے منزل بہ منزل ترقی کرتے ہوئے پیغمبری اوروہ بھی ایسی جو کہ سب نبیوں سے افضل نبوت کے دعویٰ تک پہنچے۔
۵…	ہندوستان کے مشہورحکیم غلام جیلانی مزید لکھتے ہیں:’’مریض ہمیشہ سست ومتفکر رہتا ہے۔اس میں خودی کے خیالات پیداہوجاتے ہیں۔ہر ایک بات میں مبالغہ کرتاہے۔‘‘(مخزن حکمت طبع دوئم،بحوالہ اٹھارہ پیشگوئیاں تصنیف مولانا محمداقبال رنگونی ،مانچسٹر) آپ خود دیکھ لیں کہ مرزاقادیانی کی اکثر باتیں مبالغہ آمیز ہیں۔مثال کے طورپر میں نے پچاس کے قریب الماریاں 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 قادیانی گستاخیاں حضرت مولانا سعید احمد جلالپوریؒ شہید 7 1
4 قادیانی فریب ؍؍ ؍؍ ؍؍ 61 1
5 قادیانیت کا تعاقب (دورہ سری لنکا) ؍؍ ؍؍ 79 1
6 قادیانیت کا تعاقب (وقت کی ایک اہم ضرورت) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 91 1
7 جشن خلافت (قادیانی عقائد ونظریات کے آئینہ میں) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 97 1
8 آئین پاکستان اور اعلیٰ عدالتوں کے خلاف ایک خطرناک سازش ؍؍ ؍؍ ؍؍ 103 1
9 مضامین پروفیسر منور احمد ملک جناب پروفیسر منور احمد ملک 111 1
10 مضامین شیخ راحیل احمد جناب شیخ راحیل احمد جرمنی 255 1
11 شیخ راحیل احمد حال مقیم جرمنی کے تین کھلے خط ؍؍ ؍؍ 477 1
12 رد الدجاجلہ (حصہ سوم) جناب فیض اﷲ گجراتی 503 1
13 قادیانی جماعت کی تعداد اور پچاس لاکھ بیعتیں 114 9
14 جماعت احمدیہ کے ’’بزرگانہ‘‘ جھوٹ 128 9
15 قادیانیوں کے لیے، جسے مسلمان بھی پڑھ سکتے ہیں 133 9
16 قادیانی حضرات کا محمدﷺ سے کیا تعلق ہے؟ 140 9
17 قادیانیوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کو ناکام ثابت کر دیا 144 9
18 قادیانی معجزات؟ 155 9
19 قادیانی جماعت کی طرف سے ’’معجزہ‘‘ بنانے کی تیاریاں 165 9
20 تعداد کے حوالے سے قادیانیوں کی مبالغہ آرائی 167 9
21 مرزا طاہر احمد کا ’’الہام‘‘ 170 9
22 انسانی حقوق اور قادیانی جماعت 171 9
23 قادیانیوں کا ’’خدا‘‘ سائیکل پر 179 9
24 جہلم کی زمین زرخیز ہے 183 9
25 قادیانی آبادی میں ’’مسلمان اقلیت‘‘ 184 9
26 قادیانیوں کی ڈھٹائی 187 9
27 مرزا طاہر احمد کا ’’سنجیدہ مذاق‘‘ 198 9
28 قادیانی جماعت ایک سابق قادیانی کی نظر میں 201 9
29 چندوں کی شرح اور بیعتوں کی تعداد میں تضاد 207 9
30 قادیانیوں کی تبلیغ مسلمانوں میں 210 9
31 قادیانیوں پر چندوں کا بوجھ 213 9
32 فاتحہ خوانی اور قادیانی جماعت 216 9
33 قادیانی جماعت کی ’’غلام احمد‘‘ نام سے بیزاری 218 9
34 مرزا غلام احمد قادیانی اور ’’اسلام کی خدمت‘‘! 220 9
35 مرزاقادیانی کا برپا کیا ہوا ’’انقلاب‘‘ کہاں ہے؟ 225 9
36 اسلام کے احیاء کی پیش گوئی 229 9
37 متعصب قادیانی ہیں یا مسلمان؟ 233 9
38 دس مخلص قادیانی متوجہ ہوں 235 9
39 احمدی یا ’’غلام احمدی‘‘ 236 9
40 مسلمان کی تعریف اور قادیانی جماعت 238 9
41 ایک ’’مخلص قادیانی‘‘ کے ساتھ زیادتی 240 9
42 قادیانیوں کی طرف سے مسلمانوں کا بائیکاٹ 242 9
43 اخراج از جماعت احمدیہ 243 9
44 ’’اک حرف مخلصانہ‘‘ 247 9
45 مرزاقادیانی اور اسلامی عبادات 257 10
46 عرض میری فیصلہ آپ کا 316 10
47 عذر گناہ… بدتر از گناہ 335 10
48 دیکھو کیا کہتی ہے تصویر تمہاری 345 10
49 مرزاقادیانی کی گل افشانیاں 357 10
50 چھوڑ دو تم 374 10
51 ہفوات مرزاقادیانی 394 10
52 دائم المرض مرزاقادیانی 414 10
53 دجال اورمرزاقادیانی؟ 433 10
54 قادیانی خلیفہ مرزامسرور اورلعنت اﷲعلی الکاذبین 449 10
55 خطرہ ایمان …دودھ …قادیان 455 10
56 مرزاقادیانی اورہتھیار بندی 457 10
57 کیا یہ حقیت نہیں؟ 459 10
58 قرآنی طاقتوں کی جلوگاہ 463 10
59 انٹرویو (سابق قادیانی)سید منیر احمد۔جرمنی 468 10
60 پہلا خط! 478 11
61 دوسرا خط! 484 11
62 تیسرا خط! 493 11
63 قادیانیوں کا سوال نامہ 9 3
64 حضرت محمدﷺ ہی خاتم النبیین کیوں؟ 12 3
65 خاندان نبوت پر زکوٰۃ کیوں حرام ہے؟ 21 3
66 مال غنیمت میں آنے والی عورتیں لونڈیاں کیوں؟ 29 3
67 مذہب کے نام پر قتل وغارت گری کیوں؟ 37 3
68 عورت کی گواہی نصف کیوں؟ 38 3
69 حضرت محمدﷺ نے خود نواور امت کو چار نکاح کا حکم کیوں دیا؟ 43 3
70 حق طلاق عورت کو کیوں نہیں دیا گیا؟ 46 3
71 تحلیل شرعی میں عورت ہی کیوں استعمال ہو؟ 49 3
72 قانون دیت سے قاتل کا تحفظ نہیں؟ 54 3
73 اتنا بڑے محمدﷺ توہین رسالت کی سزا خود کیوں نہیں دے سکتے؟ 58 3
74 کسی کو سوچ کی بنا پر کیوں کافر قرار دیا جاتا ہے؟ 59 3
Flag Counter