Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 43

419 - 528
یہ ہے کہ آپ کو دماغی محنت اورشبانہ روزتصنیف کی مشقت کی وجہ سے بعض ایسی عصبی علامات پیداہوجایا کرتی تھیں جو ہسٹریا کے مریضوں میں عموماًدیکھی جاتی ہیں۔ مثلاًکام کرتے کرتے یکدم ضعف ہوجانا،چکروں کا آنا،ہاتھ پائوں کا سرد ہوجانا،گھبراہٹ کادورہ ہوجانایا ایسا معلوم ہونا کہ ابھی دم نکلتا ہے یاکسی تنگ جگہ یا بعض اوقات زیادہ آدمیوں میں گھر کر بیٹھنے سے دل کا سخت پریشان ہونے لگناوغیرہ ذالک۔ یہ اعصاب کی ذکاوت حس یا تکان کی علامات ہیں اورہسٹریا کے مریضوں کو بھی ہوتی ہیںاورانہی معنوںمیں حضرت صاحب کو ہسٹریا یا مراق بھی تھا۔
(سیرت المہدی ج دوئم،روایت نمبر۳۷۲،ص۳۴۰از مرزا بشیراحمد ایم اے)
	اگر ہم مرزاقادیانی کے بیٹے کی اس تشریح کو مان لیں توپھر بھی سوال پیدا ہوتے ہیں ۔ آدمیوں میں گھر کربیٹھنے سے دل پریشان ہوجاتاہے تو وہ دل کی پریشانی سنبھالے گا یا رہنمائی کرے گا۔جس کے اعصاب اتنے نازک ہوں کہ ذراذراسی بات پرمنتشرہوجاتے ہوں۔وہ شخص اپنے اعصاب کو کنٹرول کرنے سے فرصت پائے گا تولوگوں کو بتاسکے گا کہ انہوں نے اپنی زندگیاں کیسے کنٹرول کرنی ہیں؟جوشخص دل کی پریشانی اورذکاوت حس کی وجہ سے ہسٹریا کا شکار ہوجاتا ہو تولوگ اس کو سنبھالنے میں لگے ہوں گے یا وہ لوگوں کو؟وہ کیسے لوگوں کو سنبھال کر صحیح راستہ پر لے کرچلنے کے قابل ہوگاجوخود اکثر چیخیں مار کر نماز میں گر جاتا ہوااورلوگ اس کی ٹانگیں باندھ رہے ہوں۔ایسا شخص نبی کیسے ہو سکتا ہے؟میری ان باتوں کاثبوت سیرت المہدی سے مل جائے گا۔نبی کو تواللہ بھیجتا ہے آدمیوں کے لئے ہے اورجہاں بھی کوئی مدعی نبوت (جھوٹا یاسچا) موجود ہوگا لوگ اکٹھے ہوں گے۔کیا اللہ نے  مرزاقادیانی کو پریشان ہونے،گھبرانے اوردورہ پڑنے کے لئے نبی بنایاتھا؟یاجم غفیر کی ہدایت کے لئے؟واقعات توکئی ہیں لیکن جو سوال میں نے اٹھائے ہیں۔ان کی تصدیق یہ واقعہ بھی کرتاہے:’’مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے بیان کیا کہ حضرت مسیح موعود کو پہلی مرتبہ دوران سر اورہسٹریا کا دورہ بشیر اول کی وفات کے چند دن بعد ہواتھا۔…اس کے کچھ عرصہ بعد ایک دفعہ نماز کے لئے باہرگئے۔…تھوڑی دیر بعد شیخ حامد علی نے دروازہ کھٹکھٹایا کہ جلدی سے پانی کی ایک گاگر گرم کردو۔والدہ صاحبہ نے فرمایا کہ میں سمجھ گئی کہ حضرت( مرزاقادیانی )کی طبیعت خراب ہوگئی ہوگی۔ چنانچہ میں نے کسی خادمہ سے کہا کہ اس سے پوچھو میاں کی طبیعت کا کیا حال ہے؟شیخ حامد علی نے کہا کچھ خراب ہوگئی ہے۔ میں پردہ کراکر مسجد میں چلی گئی۔آپ لیٹے ہوئے تھے۔جب میں پاس گئی تو فرمایا کہ میری طبیعت بہت خراب ہو گئی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 قادیانی گستاخیاں حضرت مولانا سعید احمد جلالپوریؒ شہید 7 1
4 قادیانی فریب ؍؍ ؍؍ ؍؍ 61 1
5 قادیانیت کا تعاقب (دورہ سری لنکا) ؍؍ ؍؍ 79 1
6 قادیانیت کا تعاقب (وقت کی ایک اہم ضرورت) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 91 1
7 جشن خلافت (قادیانی عقائد ونظریات کے آئینہ میں) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 97 1
8 آئین پاکستان اور اعلیٰ عدالتوں کے خلاف ایک خطرناک سازش ؍؍ ؍؍ ؍؍ 103 1
9 مضامین پروفیسر منور احمد ملک جناب پروفیسر منور احمد ملک 111 1
10 مضامین شیخ راحیل احمد جناب شیخ راحیل احمد جرمنی 255 1
11 شیخ راحیل احمد حال مقیم جرمنی کے تین کھلے خط ؍؍ ؍؍ 477 1
12 رد الدجاجلہ (حصہ سوم) جناب فیض اﷲ گجراتی 503 1
13 قادیانی جماعت کی تعداد اور پچاس لاکھ بیعتیں 114 9
14 جماعت احمدیہ کے ’’بزرگانہ‘‘ جھوٹ 128 9
15 قادیانیوں کے لیے، جسے مسلمان بھی پڑھ سکتے ہیں 133 9
16 قادیانی حضرات کا محمدﷺ سے کیا تعلق ہے؟ 140 9
17 قادیانیوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کو ناکام ثابت کر دیا 144 9
18 قادیانی معجزات؟ 155 9
19 قادیانی جماعت کی طرف سے ’’معجزہ‘‘ بنانے کی تیاریاں 165 9
20 تعداد کے حوالے سے قادیانیوں کی مبالغہ آرائی 167 9
21 مرزا طاہر احمد کا ’’الہام‘‘ 170 9
22 انسانی حقوق اور قادیانی جماعت 171 9
23 قادیانیوں کا ’’خدا‘‘ سائیکل پر 179 9
24 جہلم کی زمین زرخیز ہے 183 9
25 قادیانی آبادی میں ’’مسلمان اقلیت‘‘ 184 9
26 قادیانیوں کی ڈھٹائی 187 9
27 مرزا طاہر احمد کا ’’سنجیدہ مذاق‘‘ 198 9
28 قادیانی جماعت ایک سابق قادیانی کی نظر میں 201 9
29 چندوں کی شرح اور بیعتوں کی تعداد میں تضاد 207 9
30 قادیانیوں کی تبلیغ مسلمانوں میں 210 9
31 قادیانیوں پر چندوں کا بوجھ 213 9
32 فاتحہ خوانی اور قادیانی جماعت 216 9
33 قادیانی جماعت کی ’’غلام احمد‘‘ نام سے بیزاری 218 9
34 مرزا غلام احمد قادیانی اور ’’اسلام کی خدمت‘‘! 220 9
35 مرزاقادیانی کا برپا کیا ہوا ’’انقلاب‘‘ کہاں ہے؟ 225 9
36 اسلام کے احیاء کی پیش گوئی 229 9
37 متعصب قادیانی ہیں یا مسلمان؟ 233 9
38 دس مخلص قادیانی متوجہ ہوں 235 9
39 احمدی یا ’’غلام احمدی‘‘ 236 9
40 مسلمان کی تعریف اور قادیانی جماعت 238 9
41 ایک ’’مخلص قادیانی‘‘ کے ساتھ زیادتی 240 9
42 قادیانیوں کی طرف سے مسلمانوں کا بائیکاٹ 242 9
43 اخراج از جماعت احمدیہ 243 9
44 ’’اک حرف مخلصانہ‘‘ 247 9
45 مرزاقادیانی اور اسلامی عبادات 257 10
46 عرض میری فیصلہ آپ کا 316 10
47 عذر گناہ… بدتر از گناہ 335 10
48 دیکھو کیا کہتی ہے تصویر تمہاری 345 10
49 مرزاقادیانی کی گل افشانیاں 357 10
50 چھوڑ دو تم 374 10
51 ہفوات مرزاقادیانی 394 10
52 دائم المرض مرزاقادیانی 414 10
53 دجال اورمرزاقادیانی؟ 433 10
54 قادیانی خلیفہ مرزامسرور اورلعنت اﷲعلی الکاذبین 449 10
55 خطرہ ایمان …دودھ …قادیان 455 10
56 مرزاقادیانی اورہتھیار بندی 457 10
57 کیا یہ حقیت نہیں؟ 459 10
58 قرآنی طاقتوں کی جلوگاہ 463 10
59 انٹرویو (سابق قادیانی)سید منیر احمد۔جرمنی 468 10
60 پہلا خط! 478 11
61 دوسرا خط! 484 11
62 تیسرا خط! 493 11
63 قادیانیوں کا سوال نامہ 9 3
64 حضرت محمدﷺ ہی خاتم النبیین کیوں؟ 12 3
65 خاندان نبوت پر زکوٰۃ کیوں حرام ہے؟ 21 3
66 مال غنیمت میں آنے والی عورتیں لونڈیاں کیوں؟ 29 3
67 مذہب کے نام پر قتل وغارت گری کیوں؟ 37 3
68 عورت کی گواہی نصف کیوں؟ 38 3
69 حضرت محمدﷺ نے خود نواور امت کو چار نکاح کا حکم کیوں دیا؟ 43 3
70 حق طلاق عورت کو کیوں نہیں دیا گیا؟ 46 3
71 تحلیل شرعی میں عورت ہی کیوں استعمال ہو؟ 49 3
72 قانون دیت سے قاتل کا تحفظ نہیں؟ 54 3
73 اتنا بڑے محمدﷺ توہین رسالت کی سزا خود کیوں نہیں دے سکتے؟ 58 3
74 کسی کو سوچ کی بنا پر کیوں کافر قرار دیا جاتا ہے؟ 59 3
Flag Counter