Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 43

418 - 528
سے جس قدر عوارض ضعف وغیرہ ہوتے ہیں،وہ سب میرے شامل حال رہتے ہیں۔‘‘(اربعین نمبر۴ ص۴،خزائن ج۱۷ص۴۷۱)اگرچوبیس گھنٹے پر سو بار کو تقسیم کیا جائے ،جس میں نہ نیند اورنہ کوئی آرام ، یا کوئی اورکام ہوتو تقریباًہر ساڑھے چودہ منٹ کے بعد پیشاب،اگر ٹوائلٹ میں جانے،شلوار کھول کر کپڑے سمیٹ کر بیٹھنے، پیشاب کرنے،استنجا کرنے،شلوار باندھنے،باہر آکر وضو کرنے یا کم از کم ہاتھ دھونے میں اگر ہم ساڑھے چار منٹ گن لیں تو دس منٹ کے بعد دوبارہ پیشاب کے لئے ٹوائلٹ میں(کیونکہ سیرت المہدی میں لکھا ہے کہ مرزاقادیانی ٹائلٹ سے باہر آکر فوراًوضو کرتے تھے)؟لیکن اگر ہم چھ گھنٹے آرام کے،ایک گھنٹہ عبادت کے لئے(ویسے ہونا زیادہ چاہئے، لیکن ازراہ احتیاط)اورایک گھنٹہ کھانے پینے کے لئے نکالیں تو کل بنے آٹھ گھنٹے،اس طرح سارے دن میں بچے ۱۶گھنٹے،اب اگر سولہ گھنٹوں پرتقسیم کریں تو ہر دس منٹ سے بھی کم پر پیشاب آتا ہے۔اگر ہم حساب کریں کہ اوپر کیا ہے تو ہر پانچ منٹ کے بعد ٹوائلٹ میں جاناپڑتا ہے۔اب آپ خود سوچیں کہ جس شخص کو پتہ ہے کہ پانچ منٹ پر مجھے پھر ٹائلٹ جانا ہے۔ وہ لکھنے ،پڑھنے کیلئے توجہ کیسے مرکوز کر سکتا ہے؟جبکہ زیادہ یپشاب کی وجہ سے ساتھ ہی ضعف وغیرہ کے بھی عوارض ہوجاتے ہوں۔اب آپ صرف ایک بات کا جواب دیجئے کہ کیا دنیابنانے والے اللہ کو مسیح اورمہدی کے لئے صرف وہی شخص ملا تھا یا بنایاتھا۔جس کو بجائے دین کے ہر پانچویں منٹ ٹوائلٹ میں جاکر بیٹھنے کی فکر ہو؟کہیں یہ تونہیں کہ مرزاقادیانی نے غلو سے کام لیا ہو۔لوگوں کی ہمدردیاں سمیٹنے کے لئے یا عادتاً؟اورپھر اپنے سو بار پیشاب کا کئی جگہ ذکر کیا ہے۔اگر غلو سے کام لیا ہے توغلو کا دوسرانام جھوٹ ہے۔تومطلب ہے کہ کئی بارجھوٹ بولا؟کیاجھوٹ بولنے والا شخص نبی، محدث،مجدد،صاحب الہام تودور کی بات،کیا روزمرہ کی معمول کی زندگی میں بھی قابل قبول ہے؟
ہسٹریا اورمراق
	مراق جو کہ دیوانگی کی ہی ایک قسم ہے ۔ایسا خبیث مرض ہے کہ کسی ولی، مجدد، نبی میں اس کاپایا جانا ناممکنات میں سے ہے۔ مرزاقادیانی کے دعاوی اوران میں درجہ بدرجہ ترقی اس دماغی بیماری کی بدولت ہوئی۔اس سلسلے میں اس بیماری پر نسبتاًتفصیل سے روشی ڈالنے کی کوشش کی ہے۔	’’ڈاکٹر محمد اسمٰعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ میں نے کئی دفعہ حضرت مسیح موعود سے سنا ہے کہ مجھے ہسٹریا ہے۔بعض اوقات آپ مراق بھی فرمایا کرتے تھے۔لیکن دراصل بات 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 قادیانی گستاخیاں حضرت مولانا سعید احمد جلالپوریؒ شہید 7 1
4 قادیانی فریب ؍؍ ؍؍ ؍؍ 61 1
5 قادیانیت کا تعاقب (دورہ سری لنکا) ؍؍ ؍؍ 79 1
6 قادیانیت کا تعاقب (وقت کی ایک اہم ضرورت) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 91 1
7 جشن خلافت (قادیانی عقائد ونظریات کے آئینہ میں) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 97 1
8 آئین پاکستان اور اعلیٰ عدالتوں کے خلاف ایک خطرناک سازش ؍؍ ؍؍ ؍؍ 103 1
9 مضامین پروفیسر منور احمد ملک جناب پروفیسر منور احمد ملک 111 1
10 مضامین شیخ راحیل احمد جناب شیخ راحیل احمد جرمنی 255 1
11 شیخ راحیل احمد حال مقیم جرمنی کے تین کھلے خط ؍؍ ؍؍ 477 1
12 رد الدجاجلہ (حصہ سوم) جناب فیض اﷲ گجراتی 503 1
13 قادیانی جماعت کی تعداد اور پچاس لاکھ بیعتیں 114 9
14 جماعت احمدیہ کے ’’بزرگانہ‘‘ جھوٹ 128 9
15 قادیانیوں کے لیے، جسے مسلمان بھی پڑھ سکتے ہیں 133 9
16 قادیانی حضرات کا محمدﷺ سے کیا تعلق ہے؟ 140 9
17 قادیانیوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کو ناکام ثابت کر دیا 144 9
18 قادیانی معجزات؟ 155 9
19 قادیانی جماعت کی طرف سے ’’معجزہ‘‘ بنانے کی تیاریاں 165 9
20 تعداد کے حوالے سے قادیانیوں کی مبالغہ آرائی 167 9
21 مرزا طاہر احمد کا ’’الہام‘‘ 170 9
22 انسانی حقوق اور قادیانی جماعت 171 9
23 قادیانیوں کا ’’خدا‘‘ سائیکل پر 179 9
24 جہلم کی زمین زرخیز ہے 183 9
25 قادیانی آبادی میں ’’مسلمان اقلیت‘‘ 184 9
26 قادیانیوں کی ڈھٹائی 187 9
27 مرزا طاہر احمد کا ’’سنجیدہ مذاق‘‘ 198 9
28 قادیانی جماعت ایک سابق قادیانی کی نظر میں 201 9
29 چندوں کی شرح اور بیعتوں کی تعداد میں تضاد 207 9
30 قادیانیوں کی تبلیغ مسلمانوں میں 210 9
31 قادیانیوں پر چندوں کا بوجھ 213 9
32 فاتحہ خوانی اور قادیانی جماعت 216 9
33 قادیانی جماعت کی ’’غلام احمد‘‘ نام سے بیزاری 218 9
34 مرزا غلام احمد قادیانی اور ’’اسلام کی خدمت‘‘! 220 9
35 مرزاقادیانی کا برپا کیا ہوا ’’انقلاب‘‘ کہاں ہے؟ 225 9
36 اسلام کے احیاء کی پیش گوئی 229 9
37 متعصب قادیانی ہیں یا مسلمان؟ 233 9
38 دس مخلص قادیانی متوجہ ہوں 235 9
39 احمدی یا ’’غلام احمدی‘‘ 236 9
40 مسلمان کی تعریف اور قادیانی جماعت 238 9
41 ایک ’’مخلص قادیانی‘‘ کے ساتھ زیادتی 240 9
42 قادیانیوں کی طرف سے مسلمانوں کا بائیکاٹ 242 9
43 اخراج از جماعت احمدیہ 243 9
44 ’’اک حرف مخلصانہ‘‘ 247 9
45 مرزاقادیانی اور اسلامی عبادات 257 10
46 عرض میری فیصلہ آپ کا 316 10
47 عذر گناہ… بدتر از گناہ 335 10
48 دیکھو کیا کہتی ہے تصویر تمہاری 345 10
49 مرزاقادیانی کی گل افشانیاں 357 10
50 چھوڑ دو تم 374 10
51 ہفوات مرزاقادیانی 394 10
52 دائم المرض مرزاقادیانی 414 10
53 دجال اورمرزاقادیانی؟ 433 10
54 قادیانی خلیفہ مرزامسرور اورلعنت اﷲعلی الکاذبین 449 10
55 خطرہ ایمان …دودھ …قادیان 455 10
56 مرزاقادیانی اورہتھیار بندی 457 10
57 کیا یہ حقیت نہیں؟ 459 10
58 قرآنی طاقتوں کی جلوگاہ 463 10
59 انٹرویو (سابق قادیانی)سید منیر احمد۔جرمنی 468 10
60 پہلا خط! 478 11
61 دوسرا خط! 484 11
62 تیسرا خط! 493 11
63 قادیانیوں کا سوال نامہ 9 3
64 حضرت محمدﷺ ہی خاتم النبیین کیوں؟ 12 3
65 خاندان نبوت پر زکوٰۃ کیوں حرام ہے؟ 21 3
66 مال غنیمت میں آنے والی عورتیں لونڈیاں کیوں؟ 29 3
67 مذہب کے نام پر قتل وغارت گری کیوں؟ 37 3
68 عورت کی گواہی نصف کیوں؟ 38 3
69 حضرت محمدﷺ نے خود نواور امت کو چار نکاح کا حکم کیوں دیا؟ 43 3
70 حق طلاق عورت کو کیوں نہیں دیا گیا؟ 46 3
71 تحلیل شرعی میں عورت ہی کیوں استعمال ہو؟ 49 3
72 قانون دیت سے قاتل کا تحفظ نہیں؟ 54 3
73 اتنا بڑے محمدﷺ توہین رسالت کی سزا خود کیوں نہیں دے سکتے؟ 58 3
74 کسی کو سوچ کی بنا پر کیوں کافر قرار دیا جاتا ہے؟ 59 3
Flag Counter