٭… ’’جومیرے مخالف تھے ان کا نام عیسائی اوریہودی اورمشرک رکھا گیا۔‘‘
(نزول المسیح ص۳،خزائن ج۱۸ص۳۸۲ حاشیہ)٭… ’’اورلئیموں میں سے ایک فاسق آدمی کودیکھتا ہوں کہ ایک شیطان ملعون ہے سفہیوں کا نطفہ۔بدگو ہے اورخبیث اورمفسد اورجھوٹ کو ملمع کرکے دکھلانے والا منحوس ہے جس کا نام جاہلوں نے سعداللہ رکھا ہے۔‘‘ (تتمہ حقیقت الوحی ص۱۴،خزائن ج۲۲ص۴۴۵)
٭… یہاں پوری قوم کو رگڑ رہے ہیں۔:’’مگر یہ نابکار قوم حیا اورشرم کی طرف رخ نہیں کرتی۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۴، خزائن ج۱۱ص۳۳۸)
٭… ’’اے عورتوں کی عار ثناء اللہ۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۸۳، خزائن ج ۱۹ص۱۹۶)
٭… ’’اے جنگلوں کے غول تجھ پر ویل‘‘ (اعجاز احمدی ص۸۱، خزائن ج ۱۹ص۱۹۳)لگتا ہے کھسروں کی صحبت میں بھی رہے ہیں جو ویل اکٹھی کرنے پر آ گئے ہیں؟
٭… ’’اس جگہ فرعون سے مراد شیخ محمد حسین بٹالوی ہے اورہامان سے مراد نو مسلم سعد اللہ ہے۔‘‘ (ضمیمہ انجام آتھم ص۵۶،خزائن ج۱۱ص۳۴۰)
٭… ’’آخر میں ہم شیطان الاعمے والغول الاغوی یقال لہ رشید الجنجوہی وہوشقی کالا مروہی و من الملعونین۔ (انجام آتھم ص۲۵۲،خزائن ج ۱۱ص۲۵۲)
ترجمہ: ’’ان میں سے آخری شخص وہ اندھا شیطان اوربہت گمراہ دیو ہے جس کو رشید گنگوہی کہتے ہیں اور وہ امروہی(مولانا احمد حسن امروہی۔ناقل) کی طرح شقی اورملعونوں میں سے ہے۔‘‘
٭… ’’پس اے بد ذات خبیث دشمن اللہ رسول کے ۔‘‘
(ضمیمہ انجام آتھم ص۵۰، خزائن ج۱۱ص۳۳۴)
٭… مشہور شیعہ بزرگ و عالم جناب علی حائری کے بارے میں فرماتے ہیں :’’اور جب میں نے علی حائری جوجاہل تر ہے،دیکھاتو کہا۔‘‘ (اعجاز احمدی ص۷۴،خزائن ج۱۹ص۱۸۶)
٭… ’’اے بدذات فرقہ مولویاں…‘‘ (انجام آتھم ص۲۱ حاشیہ،خزائن ج۱۱ص۲۱)
ان گالیوں پر انسان کیاتبصرہ کرے ۔گالیاں مرزاقادیانی کی ہر کتاب میں سے مل جائیں گی جن سے مرزاقادیانی کی ذہنی کیفیت آشکار ہوتی ہے۔
٭… کیایہ دشنام دہی نہیں؟؟
٭… کیا یہ منہ سے جھاگ نکلنا، آنکھیں نیلی پیلی ہونا نہیں؟