Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 43

341 - 528
تعالیٰ نے ان کو حج پر جانے سے روکا ہو؟(کیونکہ مرزاقادیانی نے حج نہیں کیا) یاکم از کم تاخیر کرنے کا ہی کہاہو؟ دوسری بات کہ مرزاقادیانی نے اپنے فیصلہ کی بنیاد پر حج الکرامہ کی اوپر دی گئی قرآنی تشریح بھی بیان کی ہے کہ کیا مرزا قادیانی حج الکرامہ میں لکھی ہوئی باقی باتوں کو بھی تسلیم کرتے ہیں؟ اوراب مرزا قادیانی کی یہ بات کہ آنحضرتﷺ ۱۳سال مکہ میں رہے اورایک دفعہ بھی حج نہیں کیا۔ اس کا ہوسکتا ہے کہ مرزاقادیانی یاان کی جماعت کے پاس کوئی حوالہ ہو۔لیکن اہم بات یہ فقیر درِ مصطفیﷺ مرزا قادیانی کے جس دجل کے فریب کی طرف توجہ دلانا چاہتا ہے۔ وہ یہ ہے کہ مرزا قادیانی نے یہ بیان نہیں کیا کہ اس وقت تک حج کے باقاعدہ احکامات ہی نازل نہیں ہوئے تھے اوریہ حکم مدینہ منورہ میں نازل ہوا۔
٭…	اورمیری سمجھ کے مطابق خداتعالیٰ نے رسول پاکﷺ کے ذریعہ اسی لئے ایک بار فرض حج کے لئے فرمایا کہ تاقیامت امت پر زیادہ بوجھ نہ پڑے۔ صاحب ثروت کو تو نہیں فرق پڑتا۔ لیکن کم استطاعت والوں کو مبرا بھی کردیا۔ ورنہ اگر زیادہ کاحکم ہوتا تو زیادہ حج کرنا پڑتا۔ اسی طرح نمازوںکے باقاعدہ احکامات بھی مدینہ منورہ میں ہی نازل ہوئے تھے۔ اگر مرزا قادیانی کی دلیل تسلیم کرلی جائے تو پھر کل کو نمازوں کے لئے بھی یہی عذر پیش کردے گا کہ مکہ معظمہ میں نمازیں ادا نہیں کی جاتی رہیں کہ تبلیغ پہلے ہے اور نمازیں بعد میں ۔ اگر انسان اس طرح کی تاویلیں کرنی شروع کر دے تو کوئی بھی رکن نہیں بچتا توپھر تبلیغ کس بات کی اورکیاکروگے؟ لے دے کر تبلیغ ہی رہ جاتی ہے جو قادیانی قیادت اوران کے چیلے چانٹے کررہے ہیں۔ وہ بھی اپنی ہی جماعت کو! اوروہ ہے چندہ ،چندہ، چندہ۔ نماز کے ساتھ یاد آیا قادیانی نمازوں پر بظاہر بڑازور دیتے ہیں۔ لیکن اسی(۸۰) فیصد نمازوں میں ڈنڈی مارتے ہیں اورجب بھی کوئی جلسہ یا میٹنگ وغیرہ ہوتی ہے تو نمازیں جمع کرلیتے ہیں اورجمع بھی ظہر کیساتھ عصر کی،مغرب کے ساتھ عشاء کی کرتے ہیں۔
	 اس کے ساتھ ایک اورسوال یہ ہے کہ: ’’کس بنیاد پر مرزاقادیانی نے کہا ہے کہ آجکل حج پرجانے والوں کی نمازیں ساقط ہوتی ہیں؟۔‘‘ اورپہلے قادیان پھر ربوہ، اب لندن میں جوانہوں نے اپنے جلسہ میں شمولیت کوحج کانعم البدل قرار دیا ہے۔ وہاں پرجانے والوں کی نمازیں بھی ساقط ہوتی ہیں؟ اگر جواب ہاں میں ہے تو پھر جلسہ کا حکم بھی بند کرو اوراگر جواب نہ میں ہے تو جس طرح جلسہ پر جانے والوں کی نمازیں ساقط نہیں ہوتیں توحج پر جانے والوں کی بھی نہیں ہوسکتیں۔
٭…	مرزاقادیانی اوران کی اولاد نے حج نہ کرنے کے جو بھی جواز پیش کئے وہ ہر عقلمند ایک 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 قادیانی گستاخیاں حضرت مولانا سعید احمد جلالپوریؒ شہید 7 1
4 قادیانی فریب ؍؍ ؍؍ ؍؍ 61 1
5 قادیانیت کا تعاقب (دورہ سری لنکا) ؍؍ ؍؍ 79 1
6 قادیانیت کا تعاقب (وقت کی ایک اہم ضرورت) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 91 1
7 جشن خلافت (قادیانی عقائد ونظریات کے آئینہ میں) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 97 1
8 آئین پاکستان اور اعلیٰ عدالتوں کے خلاف ایک خطرناک سازش ؍؍ ؍؍ ؍؍ 103 1
9 مضامین پروفیسر منور احمد ملک جناب پروفیسر منور احمد ملک 111 1
10 مضامین شیخ راحیل احمد جناب شیخ راحیل احمد جرمنی 255 1
11 شیخ راحیل احمد حال مقیم جرمنی کے تین کھلے خط ؍؍ ؍؍ 477 1
12 رد الدجاجلہ (حصہ سوم) جناب فیض اﷲ گجراتی 503 1
13 قادیانی جماعت کی تعداد اور پچاس لاکھ بیعتیں 114 9
14 جماعت احمدیہ کے ’’بزرگانہ‘‘ جھوٹ 128 9
15 قادیانیوں کے لیے، جسے مسلمان بھی پڑھ سکتے ہیں 133 9
16 قادیانی حضرات کا محمدﷺ سے کیا تعلق ہے؟ 140 9
17 قادیانیوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کو ناکام ثابت کر دیا 144 9
18 قادیانی معجزات؟ 155 9
19 قادیانی جماعت کی طرف سے ’’معجزہ‘‘ بنانے کی تیاریاں 165 9
20 تعداد کے حوالے سے قادیانیوں کی مبالغہ آرائی 167 9
21 مرزا طاہر احمد کا ’’الہام‘‘ 170 9
22 انسانی حقوق اور قادیانی جماعت 171 9
23 قادیانیوں کا ’’خدا‘‘ سائیکل پر 179 9
24 جہلم کی زمین زرخیز ہے 183 9
25 قادیانی آبادی میں ’’مسلمان اقلیت‘‘ 184 9
26 قادیانیوں کی ڈھٹائی 187 9
27 مرزا طاہر احمد کا ’’سنجیدہ مذاق‘‘ 198 9
28 قادیانی جماعت ایک سابق قادیانی کی نظر میں 201 9
29 چندوں کی شرح اور بیعتوں کی تعداد میں تضاد 207 9
30 قادیانیوں کی تبلیغ مسلمانوں میں 210 9
31 قادیانیوں پر چندوں کا بوجھ 213 9
32 فاتحہ خوانی اور قادیانی جماعت 216 9
33 قادیانی جماعت کی ’’غلام احمد‘‘ نام سے بیزاری 218 9
34 مرزا غلام احمد قادیانی اور ’’اسلام کی خدمت‘‘! 220 9
35 مرزاقادیانی کا برپا کیا ہوا ’’انقلاب‘‘ کہاں ہے؟ 225 9
36 اسلام کے احیاء کی پیش گوئی 229 9
37 متعصب قادیانی ہیں یا مسلمان؟ 233 9
38 دس مخلص قادیانی متوجہ ہوں 235 9
39 احمدی یا ’’غلام احمدی‘‘ 236 9
40 مسلمان کی تعریف اور قادیانی جماعت 238 9
41 ایک ’’مخلص قادیانی‘‘ کے ساتھ زیادتی 240 9
42 قادیانیوں کی طرف سے مسلمانوں کا بائیکاٹ 242 9
43 اخراج از جماعت احمدیہ 243 9
44 ’’اک حرف مخلصانہ‘‘ 247 9
45 مرزاقادیانی اور اسلامی عبادات 257 10
46 عرض میری فیصلہ آپ کا 316 10
47 عذر گناہ… بدتر از گناہ 335 10
48 دیکھو کیا کہتی ہے تصویر تمہاری 345 10
49 مرزاقادیانی کی گل افشانیاں 357 10
50 چھوڑ دو تم 374 10
51 ہفوات مرزاقادیانی 394 10
52 دائم المرض مرزاقادیانی 414 10
53 دجال اورمرزاقادیانی؟ 433 10
54 قادیانی خلیفہ مرزامسرور اورلعنت اﷲعلی الکاذبین 449 10
55 خطرہ ایمان …دودھ …قادیان 455 10
56 مرزاقادیانی اورہتھیار بندی 457 10
57 کیا یہ حقیت نہیں؟ 459 10
58 قرآنی طاقتوں کی جلوگاہ 463 10
59 انٹرویو (سابق قادیانی)سید منیر احمد۔جرمنی 468 10
60 پہلا خط! 478 11
61 دوسرا خط! 484 11
62 تیسرا خط! 493 11
63 قادیانیوں کا سوال نامہ 9 3
64 حضرت محمدﷺ ہی خاتم النبیین کیوں؟ 12 3
65 خاندان نبوت پر زکوٰۃ کیوں حرام ہے؟ 21 3
66 مال غنیمت میں آنے والی عورتیں لونڈیاں کیوں؟ 29 3
67 مذہب کے نام پر قتل وغارت گری کیوں؟ 37 3
68 عورت کی گواہی نصف کیوں؟ 38 3
69 حضرت محمدﷺ نے خود نواور امت کو چار نکاح کا حکم کیوں دیا؟ 43 3
70 حق طلاق عورت کو کیوں نہیں دیا گیا؟ 46 3
71 تحلیل شرعی میں عورت ہی کیوں استعمال ہو؟ 49 3
72 قانون دیت سے قاتل کا تحفظ نہیں؟ 54 3
73 اتنا بڑے محمدﷺ توہین رسالت کی سزا خود کیوں نہیں دے سکتے؟ 58 3
74 کسی کو سوچ کی بنا پر کیوں کافر قرار دیا جاتا ہے؟ 59 3
Flag Counter