انوار المطالع فی ھدایات المطالع |
|
کتاب طلبہ کے لیے مفید اور اساتذہ کے لیے اُن کے علمی سفرمیں معاون ثابت ہوگی، وللہ الحمد اولاً وآخراً۔ مَیں عظیم الشان خدا سے دعا گو ہوں کہ، اِس کو خالص اپنی رضامندی کا ذریعہ بنائے، اور محشی کو دینِ قویم کی مزید خدمت کی توفیقِ حسن سے نوازے! آمین یارب العالمین۔ (مولانا)یونس تاجپوری مدرس امداد العلوم وڈالی