اجراء نحو و صرف مع اصطلاحات نحویہ |
|
کتاب اس قابل ہے کہ اربابِ مدارس اگر اس کو سالِ اول سے پہلے درجۂ اعدادیہ میں اپنے نصاب کا جز بنالیں تو اس کا فائدہ بچشمِ خود دیکھیں گے، اللہ تعالیٰ موصوف کی مخلصانہ جد جہد کو شرف قبولیت سے نواز کر کتاب کی افادیت کو عام و تام فرمائیں ۔ (آمین) والسلام (حضرت مولانا) محمد علی قاسمی مدرس دار العلوم دیوبند ۷؍جمادی الاولیٰ ۱۴۳۱ھ