Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 43

470 - 528
صراط مستقیم پر آنے کی توفیق بخشی ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کے منہ سے نکلا ہوا کوئی فقرہ ،کوئی لفظ ،کسی اور اندھیرے میں پھنسے ہوئے نیک فطرت انسان کے لئے راستہ دکھانے والی روشنی بن جائے اوراس کی ہدایت آپ کے لئے اورآپ کی نسلوں کے لئے صدقہ جاریہ ہو۔آمین
	دوسری وجہ یہ ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ جہاں تک ہوسکے آپ کے قبول اسلام کے حالات محفوظ ہوجائیں تاکہ آپ کی آئندہ نسلوں کے لئے فخر کاباعث ہو بلکہ دوسرے پڑھنے والوں کی دعائیں بھی آپ کو تاقیامت پہنچتی رہیں۔آمین
سید منیر…  جی میں حاضر ہوں اورجہاں تک ممکن ہواآپ کے سوالوں کے صحیح جوابات دینے کی کوشش کروں گا۔
راحیل شیخ…   آپ کا نام اورعمر اورتعلیم اورآپ کا ذریعہ معاش ،یعنی آپ نے کون ساہنر سیکھا ہے؟
سید منیر…   میرانام سید منیر احمد ہے اورمیر عمر اس وقت تقریباً ۵۷سال ہے۔ میں پاکستان میں پاکستانی فوج اورپھر پاکستان پولیس میں ملازم رہا ہوں۔ اس کے بعد تقریباًتین سال چناب نگر (سابق ربوہ)میں تیسرے قادیانی خلیفہ مرزاناصر احمد کے بیٹے مرزا فرید احمد کی ایمبیسی سگریٹ کی ایجنسی چلاتا رہاہوں(منافقت کی بھی حد ہوتی ہے۔مرزاناصر نے ربوہ میں کھلے عام سگریٹ پینے پر پابندی لگائی ہوئی تھی۔(راحیل شیخ) یہاں جرمنی میں مختلف کام کئے ہیں۔
راحیل شیخ…   آپ کاخاندانی پس منظر؟
سید منیر…   ہم سید ہیں اورہمارے بزرگ بخارا سے تین چار سو سال قبل تبلیغ اسلام کے لئے ہندوستان تشریف لائے تھے اورپھر یہیں کے ہوگئے۔ 
شیخ راحیل…  آپ کتنی پشت سے قادیانیت میں ہیں؟
سید منیر…   میرے والد صاحب نے قادیانیت قبول کی تھی۔اس طر ح میں پیدائشی قادیانی تھا۔
راحیل شیخ…   آپ کے ننھیال اورددھیال میں کوئی مشہور قادیانی شخصیات ہوں تو ان کا تعارفسید منیر…   کوئی مشہور قادیانی نہیں تھا۔لیکن میرے والد مخلص قادیانی تھے۔
راحیل شیخ…   کیا آپ قادیانی جماعت میں عہدیدار تھے ۔اگر تھے تو اس کی کچھ تفصیل؟
سیدمنیر…   میں جرمنی کے شہر ’’آخن‘‘کی جماعت میں لوکل طور پر زعیم انصاراللہ، سیکرٹری امور عامہ رہا ہوں اور’’ریجن نارڈ رہائن‘‘ کی اصلاحی کمیٹی کاممبر تھا۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 قادیانی گستاخیاں حضرت مولانا سعید احمد جلالپوریؒ شہید 7 1
4 قادیانی فریب ؍؍ ؍؍ ؍؍ 61 1
5 قادیانیت کا تعاقب (دورہ سری لنکا) ؍؍ ؍؍ 79 1
6 قادیانیت کا تعاقب (وقت کی ایک اہم ضرورت) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 91 1
7 جشن خلافت (قادیانی عقائد ونظریات کے آئینہ میں) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 97 1
8 آئین پاکستان اور اعلیٰ عدالتوں کے خلاف ایک خطرناک سازش ؍؍ ؍؍ ؍؍ 103 1
9 مضامین پروفیسر منور احمد ملک جناب پروفیسر منور احمد ملک 111 1
10 مضامین شیخ راحیل احمد جناب شیخ راحیل احمد جرمنی 255 1
11 شیخ راحیل احمد حال مقیم جرمنی کے تین کھلے خط ؍؍ ؍؍ 477 1
12 رد الدجاجلہ (حصہ سوم) جناب فیض اﷲ گجراتی 503 1
13 قادیانی جماعت کی تعداد اور پچاس لاکھ بیعتیں 114 9
14 جماعت احمدیہ کے ’’بزرگانہ‘‘ جھوٹ 128 9
15 قادیانیوں کے لیے، جسے مسلمان بھی پڑھ سکتے ہیں 133 9
16 قادیانی حضرات کا محمدﷺ سے کیا تعلق ہے؟ 140 9
17 قادیانیوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کو ناکام ثابت کر دیا 144 9
18 قادیانی معجزات؟ 155 9
19 قادیانی جماعت کی طرف سے ’’معجزہ‘‘ بنانے کی تیاریاں 165 9
20 تعداد کے حوالے سے قادیانیوں کی مبالغہ آرائی 167 9
21 مرزا طاہر احمد کا ’’الہام‘‘ 170 9
22 انسانی حقوق اور قادیانی جماعت 171 9
23 قادیانیوں کا ’’خدا‘‘ سائیکل پر 179 9
24 جہلم کی زمین زرخیز ہے 183 9
25 قادیانی آبادی میں ’’مسلمان اقلیت‘‘ 184 9
26 قادیانیوں کی ڈھٹائی 187 9
27 مرزا طاہر احمد کا ’’سنجیدہ مذاق‘‘ 198 9
28 قادیانی جماعت ایک سابق قادیانی کی نظر میں 201 9
29 چندوں کی شرح اور بیعتوں کی تعداد میں تضاد 207 9
30 قادیانیوں کی تبلیغ مسلمانوں میں 210 9
31 قادیانیوں پر چندوں کا بوجھ 213 9
32 فاتحہ خوانی اور قادیانی جماعت 216 9
33 قادیانی جماعت کی ’’غلام احمد‘‘ نام سے بیزاری 218 9
34 مرزا غلام احمد قادیانی اور ’’اسلام کی خدمت‘‘! 220 9
35 مرزاقادیانی کا برپا کیا ہوا ’’انقلاب‘‘ کہاں ہے؟ 225 9
36 اسلام کے احیاء کی پیش گوئی 229 9
37 متعصب قادیانی ہیں یا مسلمان؟ 233 9
38 دس مخلص قادیانی متوجہ ہوں 235 9
39 احمدی یا ’’غلام احمدی‘‘ 236 9
40 مسلمان کی تعریف اور قادیانی جماعت 238 9
41 ایک ’’مخلص قادیانی‘‘ کے ساتھ زیادتی 240 9
42 قادیانیوں کی طرف سے مسلمانوں کا بائیکاٹ 242 9
43 اخراج از جماعت احمدیہ 243 9
44 ’’اک حرف مخلصانہ‘‘ 247 9
45 مرزاقادیانی اور اسلامی عبادات 257 10
46 عرض میری فیصلہ آپ کا 316 10
47 عذر گناہ… بدتر از گناہ 335 10
48 دیکھو کیا کہتی ہے تصویر تمہاری 345 10
49 مرزاقادیانی کی گل افشانیاں 357 10
50 چھوڑ دو تم 374 10
51 ہفوات مرزاقادیانی 394 10
52 دائم المرض مرزاقادیانی 414 10
53 دجال اورمرزاقادیانی؟ 433 10
54 قادیانی خلیفہ مرزامسرور اورلعنت اﷲعلی الکاذبین 449 10
55 خطرہ ایمان …دودھ …قادیان 455 10
56 مرزاقادیانی اورہتھیار بندی 457 10
57 کیا یہ حقیت نہیں؟ 459 10
58 قرآنی طاقتوں کی جلوگاہ 463 10
59 انٹرویو (سابق قادیانی)سید منیر احمد۔جرمنی 468 10
60 پہلا خط! 478 11
61 دوسرا خط! 484 11
62 تیسرا خط! 493 11
63 قادیانیوں کا سوال نامہ 9 3
64 حضرت محمدﷺ ہی خاتم النبیین کیوں؟ 12 3
65 خاندان نبوت پر زکوٰۃ کیوں حرام ہے؟ 21 3
66 مال غنیمت میں آنے والی عورتیں لونڈیاں کیوں؟ 29 3
67 مذہب کے نام پر قتل وغارت گری کیوں؟ 37 3
68 عورت کی گواہی نصف کیوں؟ 38 3
69 حضرت محمدﷺ نے خود نواور امت کو چار نکاح کا حکم کیوں دیا؟ 43 3
70 حق طلاق عورت کو کیوں نہیں دیا گیا؟ 46 3
71 تحلیل شرعی میں عورت ہی کیوں استعمال ہو؟ 49 3
72 قانون دیت سے قاتل کا تحفظ نہیں؟ 54 3
73 اتنا بڑے محمدﷺ توہین رسالت کی سزا خود کیوں نہیں دے سکتے؟ 58 3
74 کسی کو سوچ کی بنا پر کیوں کافر قرار دیا جاتا ہے؟ 59 3
Flag Counter