Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 43

448 - 528
	لو بھئی قادیانی انجینئرو ،صنعتکارو، کاریگرو، جوکلوں اورصنعتوں کے کام میں پڑے ہوئے ہو اورسائنسدانو! جو قدرت کے رازوں کی گتھیاں سلجھانا چاہتے ہو۔تمہاری عاقبت تو مسیح کوماننے کے باوجود ضائع ہوگئی۔ کیونکہ تمہارے کام، تمہارے ہی مسیح کے مطابق دجال والے ہیں۔ اورمزے کی بات تو یہ ہے کہ قادیانی جماعت کا بہت ساروپیہ حصص کی صورت میں انہی دجالی کاموں میں لگا ہواہے۔ میرے خیال میں قادیانی جماعت کے خلیفے اپنے نبی کی ہدایت کے باوجود اس کی کتابیں نہیںپڑھتے ورنہ وہ جماعت کو دجالی کاموں سے روکتے اورخود بھی باز رہتے ۔ 
	دجال کے بارے میں مرزاقادیانی نے اوربھی بہت کچھ لکھا ہے جو ہم سب یہاں پیش نہیں کرسکتے۔ اصل مقصد مرزاقادیانی کی تضادبیانیوں اورخودساختہ نبی کے بہانوں کی طرف توجہ دلاناتھا۔ ممکن ہے کہ کوئی قادیانی دوست مرزاقادیانی کی محبت میں کہیں کہ کہانی بے بنیاد ہے یا ایسے ہی ہے۔ ہمارا چیلنج ہے کہ اس میں ایک بھی حوالہ مرزاقادیانی کا غلط نہیں دیاگیا۔ آپ میرے انداز سے اختلاف بے شک کرلیں لیکن آپ میری اس بات کا جواب کبھی نہیں دے پائیں گے کہ کیا اﷲکے نبی ایسے جھوٹے ہوتے ہیں؟ کیااﷲ کے نبی ایسی متضاد تشریح کرتے ہیں؟ کیااﷲ کے نبی قرآن کریم پر ایسا بہتان باندھ سکتے ہیں؟کیا خدا کے نبی جس کا بروز اورظل ہونے کا دعویٰ کر رہے ہیں اس کی دی ہوئی خبروں کو اس طرح الجھاؤ کاشکار بنا سکتے ہیں؟جبکہ دعویٰ یہ ہے کہ وہ الجھاؤ کو سلجھانے آئے ہیں۔ کیا اﷲکے نبی ہر روز اپنا موقف بدل لیتے ہیں؟اگر نہیں تو پھر میرے قادیانی دوستو!خدا کے لئے سوچو کس تھالی کے بینگن کے پیچھے لگے  ہوئے ہو؟ جو ہرروز ایک ہی بات پرنیا موقف بدلتا ہے! کس کی خاطر دشمن ایمان، اسلام،قرآن اور رسولﷺ بنے ہوئے ہو؟اگر مرزاقادیانی کے ماننے والے ہو تو نبی کریمﷺ کی تعلیم کے خلاف جا رہے ہو اس لئے مسلمان نہیں ہو اوراگر رسول پاکﷺ کے ماننے والے ہوتو کسی غلط فہمی کی بناء پر جھوٹے نبی کے پیچھے بھٹک رہے ہو اس جھوٹے نبی کا ہاتھ جھٹک کر راہ راست کی طرف واپس آجائو ورنہ جھوٹی نبوت لاکھوں دوسروں کی طرح آپ اورآپ کی نسلوں کو بھی جہنم کا ایندھن بنا دے گی۔ جیسا کہ مرزاقادیانی خود کہتے ہیں:’’پرلے درجے کا جاہل ہوجو اپنے کلام میں متناقض بیانوں کوجمع کرے اوراس پر اطلاع نہ رکھے۔‘‘(ست بچن ص۲۹،خزائن ج۱۰ص۱۴۱ ) تو مرزا قادیانی کے دجال پر اتنے متضاد بیانوںکوہی دیکھیں توکم از کم مرزاقادیانی اپنے ہی معیار کے مطابق جاہل ضرور ثابت ہوتے ہیں اورنبی کااستاد اللہ تعالیٰ خود ہوتا ہے۔اس لئے نبی جاہل نہیں ہوسکتا۔ اوراگر مرزاقادیانی  کے یہ دجل اورجھوٹ دیکھنے کے بعد بھی ان کے پیروکاروں میں شامل رہے تو آپ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 قادیانی گستاخیاں حضرت مولانا سعید احمد جلالپوریؒ شہید 7 1
4 قادیانی فریب ؍؍ ؍؍ ؍؍ 61 1
5 قادیانیت کا تعاقب (دورہ سری لنکا) ؍؍ ؍؍ 79 1
6 قادیانیت کا تعاقب (وقت کی ایک اہم ضرورت) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 91 1
7 جشن خلافت (قادیانی عقائد ونظریات کے آئینہ میں) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 97 1
8 آئین پاکستان اور اعلیٰ عدالتوں کے خلاف ایک خطرناک سازش ؍؍ ؍؍ ؍؍ 103 1
9 مضامین پروفیسر منور احمد ملک جناب پروفیسر منور احمد ملک 111 1
10 مضامین شیخ راحیل احمد جناب شیخ راحیل احمد جرمنی 255 1
11 شیخ راحیل احمد حال مقیم جرمنی کے تین کھلے خط ؍؍ ؍؍ 477 1
12 رد الدجاجلہ (حصہ سوم) جناب فیض اﷲ گجراتی 503 1
13 قادیانی جماعت کی تعداد اور پچاس لاکھ بیعتیں 114 9
14 جماعت احمدیہ کے ’’بزرگانہ‘‘ جھوٹ 128 9
15 قادیانیوں کے لیے، جسے مسلمان بھی پڑھ سکتے ہیں 133 9
16 قادیانی حضرات کا محمدﷺ سے کیا تعلق ہے؟ 140 9
17 قادیانیوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کو ناکام ثابت کر دیا 144 9
18 قادیانی معجزات؟ 155 9
19 قادیانی جماعت کی طرف سے ’’معجزہ‘‘ بنانے کی تیاریاں 165 9
20 تعداد کے حوالے سے قادیانیوں کی مبالغہ آرائی 167 9
21 مرزا طاہر احمد کا ’’الہام‘‘ 170 9
22 انسانی حقوق اور قادیانی جماعت 171 9
23 قادیانیوں کا ’’خدا‘‘ سائیکل پر 179 9
24 جہلم کی زمین زرخیز ہے 183 9
25 قادیانی آبادی میں ’’مسلمان اقلیت‘‘ 184 9
26 قادیانیوں کی ڈھٹائی 187 9
27 مرزا طاہر احمد کا ’’سنجیدہ مذاق‘‘ 198 9
28 قادیانی جماعت ایک سابق قادیانی کی نظر میں 201 9
29 چندوں کی شرح اور بیعتوں کی تعداد میں تضاد 207 9
30 قادیانیوں کی تبلیغ مسلمانوں میں 210 9
31 قادیانیوں پر چندوں کا بوجھ 213 9
32 فاتحہ خوانی اور قادیانی جماعت 216 9
33 قادیانی جماعت کی ’’غلام احمد‘‘ نام سے بیزاری 218 9
34 مرزا غلام احمد قادیانی اور ’’اسلام کی خدمت‘‘! 220 9
35 مرزاقادیانی کا برپا کیا ہوا ’’انقلاب‘‘ کہاں ہے؟ 225 9
36 اسلام کے احیاء کی پیش گوئی 229 9
37 متعصب قادیانی ہیں یا مسلمان؟ 233 9
38 دس مخلص قادیانی متوجہ ہوں 235 9
39 احمدی یا ’’غلام احمدی‘‘ 236 9
40 مسلمان کی تعریف اور قادیانی جماعت 238 9
41 ایک ’’مخلص قادیانی‘‘ کے ساتھ زیادتی 240 9
42 قادیانیوں کی طرف سے مسلمانوں کا بائیکاٹ 242 9
43 اخراج از جماعت احمدیہ 243 9
44 ’’اک حرف مخلصانہ‘‘ 247 9
45 مرزاقادیانی اور اسلامی عبادات 257 10
46 عرض میری فیصلہ آپ کا 316 10
47 عذر گناہ… بدتر از گناہ 335 10
48 دیکھو کیا کہتی ہے تصویر تمہاری 345 10
49 مرزاقادیانی کی گل افشانیاں 357 10
50 چھوڑ دو تم 374 10
51 ہفوات مرزاقادیانی 394 10
52 دائم المرض مرزاقادیانی 414 10
53 دجال اورمرزاقادیانی؟ 433 10
54 قادیانی خلیفہ مرزامسرور اورلعنت اﷲعلی الکاذبین 449 10
55 خطرہ ایمان …دودھ …قادیان 455 10
56 مرزاقادیانی اورہتھیار بندی 457 10
57 کیا یہ حقیت نہیں؟ 459 10
58 قرآنی طاقتوں کی جلوگاہ 463 10
59 انٹرویو (سابق قادیانی)سید منیر احمد۔جرمنی 468 10
60 پہلا خط! 478 11
61 دوسرا خط! 484 11
62 تیسرا خط! 493 11
63 قادیانیوں کا سوال نامہ 9 3
64 حضرت محمدﷺ ہی خاتم النبیین کیوں؟ 12 3
65 خاندان نبوت پر زکوٰۃ کیوں حرام ہے؟ 21 3
66 مال غنیمت میں آنے والی عورتیں لونڈیاں کیوں؟ 29 3
67 مذہب کے نام پر قتل وغارت گری کیوں؟ 37 3
68 عورت کی گواہی نصف کیوں؟ 38 3
69 حضرت محمدﷺ نے خود نواور امت کو چار نکاح کا حکم کیوں دیا؟ 43 3
70 حق طلاق عورت کو کیوں نہیں دیا گیا؟ 46 3
71 تحلیل شرعی میں عورت ہی کیوں استعمال ہو؟ 49 3
72 قانون دیت سے قاتل کا تحفظ نہیں؟ 54 3
73 اتنا بڑے محمدﷺ توہین رسالت کی سزا خود کیوں نہیں دے سکتے؟ 58 3
74 کسی کو سوچ کی بنا پر کیوں کافر قرار دیا جاتا ہے؟ 59 3
Flag Counter