Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 43

434 - 528
مرزاقادیانی کا ہی ارشاد ہے کہ :’’ملہم سے زیادہ کوئی الہام کے معنی نہیں سمجھ سکتا۔‘‘
				       (تتمہ حقیقت الوحی ص۷،خزائن ج۲۲ص۴۳۸)	اور یہ حقیقت منکشف نہ ہونے کا ارشاد اس شخصیت کے بارے میں ہے جو خدا سے خبر پا کر ہم تک دجال کی آمد کی کھلی کھلی خبریں پہنچارہے ہیں اوراس کی نشانیاں بھی بڑی حد تک بتاچکے ہیں اوراس کے خاتمہ کی اور کس طرح خاتمہ ہوگا،کی بھی کسی حد تک تفصیلی خبر دے چکے ہیں۔دجال کے خروج کے بارہ میں کافی احادیث مبارکہ موجود ہیں۔یہاں سب تو پیش نہیں کرسکتے لیکن مختصرساجائزہ کہ احادیث مبارکہ دجال کے بارہ میں کیا کہتی ہیں؟ تاکہ جب آپ مرزاقادیانی کی باتیں پڑھیں تو آپ کے ذہن میں اس سے قبل ارشادات نبویہ کی کچھ جھلک موجودہو۔
٭…	’’حضرت نافع بن عتبہؓ سے روایت ہے کہ ہم رسولﷺکے ساتھ ایک غزوہ میں شریک تھے… اسی دوران آپ نے چار کلمات ادا کئے ۔جنہیں میں نے اپنے ہاتھوںپر شمار کر لیا۔آپؐنے فرمایا :’’تم جزیرۃ العرب میں جہاد کرو گے۔اللہ تعالیٰ تمہیں اس میں فتح عطا فرمائے گا۔پھرتم اہل فارس سے جنگ کرو گے۔ان پر بھی اللہ تمہیں فتح عطاء فرمائیں گے۔پھر تم روم والوں سے جہاد کرو گے اوراللہ تعالیٰ تمہیں اس میں بھی فتح عطاء کریں گے۔پھر تم دجال سے جنگ کرو گے اس پر بھی اللہ تعالیٰ تمہیں فتح عطا کریں گے…    (مسلم شریف ج۲ص۳۹۳،کتاب الفتن)
٭…	’’حضرت حذیفہ بن اسید غفاریؓ سے روایت ہے کہ ہمارے پاس نبی کریمﷺ تشریف لائے اورہم باہم گفتگو کررہے تھے توآپﷺنے فرمایا :’’تم کس بات کا تذکرہ کر رہے ہو؟‘‘انہوں نے عرض کیا ہم قیامت کاتذکرہ کر رہے ہیں۔آپﷺ نے فرمایا :’’وہ ہرگز قائم نہ ہوگی۔یہاں تک کہ تم اس سے پہلے دس علامات دیکھ لوگے۔پھر دھوئیں،دجال، دابۃ الارض، سورج کے مغرب سے طلوع ہونے اورسید ناعیسی بن مریم علیہ السلام کے نازل ہونے اور یاجوج ماجوج اورتین جگہوں کے دھنسنے ،ایک دھنسنا مشرق میں ،اور ایک دھنسنا مغرب میں اورایک دھنسنا جزیرۃ العرب میں ہونے اورآخر یمن میں سے آگ نکلنے کاذکر فرمایاجو لوگوں کو جمع ہونے کی جگہ پر لے جائے گی‘‘			           (مسلم شریف ج۲ص۳۹۳کتاب الفتن)
٭…	حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول ﷺنے لوگوںکے سامنے دجال کا ذکر کیا توارشاد فرمایا:’’بے شک اللہ تعالیٰ کا نانہیں ہے اورمسیح دجال دائیں آنکھ سے کانا ہوگا۔گویا کہ اس کی آنکھ پھولے ہوئے انگور کی طرح ہوگی‘‘   (مسلم شریف ج۲ص۳۹۹باب ذکر الدجال ،کتاب الفتن)
٭…	’’حضرت انس بن مالکؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺنے ارشاد فرمایا :’’دجال 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 قادیانی گستاخیاں حضرت مولانا سعید احمد جلالپوریؒ شہید 7 1
4 قادیانی فریب ؍؍ ؍؍ ؍؍ 61 1
5 قادیانیت کا تعاقب (دورہ سری لنکا) ؍؍ ؍؍ 79 1
6 قادیانیت کا تعاقب (وقت کی ایک اہم ضرورت) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 91 1
7 جشن خلافت (قادیانی عقائد ونظریات کے آئینہ میں) ؍؍ ؍؍ ؍؍ 97 1
8 آئین پاکستان اور اعلیٰ عدالتوں کے خلاف ایک خطرناک سازش ؍؍ ؍؍ ؍؍ 103 1
9 مضامین پروفیسر منور احمد ملک جناب پروفیسر منور احمد ملک 111 1
10 مضامین شیخ راحیل احمد جناب شیخ راحیل احمد جرمنی 255 1
11 شیخ راحیل احمد حال مقیم جرمنی کے تین کھلے خط ؍؍ ؍؍ 477 1
12 رد الدجاجلہ (حصہ سوم) جناب فیض اﷲ گجراتی 503 1
13 قادیانی جماعت کی تعداد اور پچاس لاکھ بیعتیں 114 9
14 جماعت احمدیہ کے ’’بزرگانہ‘‘ جھوٹ 128 9
15 قادیانیوں کے لیے، جسے مسلمان بھی پڑھ سکتے ہیں 133 9
16 قادیانی حضرات کا محمدﷺ سے کیا تعلق ہے؟ 140 9
17 قادیانیوں نے مرزا غلام احمد قادیانی کو ناکام ثابت کر دیا 144 9
18 قادیانی معجزات؟ 155 9
19 قادیانی جماعت کی طرف سے ’’معجزہ‘‘ بنانے کی تیاریاں 165 9
20 تعداد کے حوالے سے قادیانیوں کی مبالغہ آرائی 167 9
21 مرزا طاہر احمد کا ’’الہام‘‘ 170 9
22 انسانی حقوق اور قادیانی جماعت 171 9
23 قادیانیوں کا ’’خدا‘‘ سائیکل پر 179 9
24 جہلم کی زمین زرخیز ہے 183 9
25 قادیانی آبادی میں ’’مسلمان اقلیت‘‘ 184 9
26 قادیانیوں کی ڈھٹائی 187 9
27 مرزا طاہر احمد کا ’’سنجیدہ مذاق‘‘ 198 9
28 قادیانی جماعت ایک سابق قادیانی کی نظر میں 201 9
29 چندوں کی شرح اور بیعتوں کی تعداد میں تضاد 207 9
30 قادیانیوں کی تبلیغ مسلمانوں میں 210 9
31 قادیانیوں پر چندوں کا بوجھ 213 9
32 فاتحہ خوانی اور قادیانی جماعت 216 9
33 قادیانی جماعت کی ’’غلام احمد‘‘ نام سے بیزاری 218 9
34 مرزا غلام احمد قادیانی اور ’’اسلام کی خدمت‘‘! 220 9
35 مرزاقادیانی کا برپا کیا ہوا ’’انقلاب‘‘ کہاں ہے؟ 225 9
36 اسلام کے احیاء کی پیش گوئی 229 9
37 متعصب قادیانی ہیں یا مسلمان؟ 233 9
38 دس مخلص قادیانی متوجہ ہوں 235 9
39 احمدی یا ’’غلام احمدی‘‘ 236 9
40 مسلمان کی تعریف اور قادیانی جماعت 238 9
41 ایک ’’مخلص قادیانی‘‘ کے ساتھ زیادتی 240 9
42 قادیانیوں کی طرف سے مسلمانوں کا بائیکاٹ 242 9
43 اخراج از جماعت احمدیہ 243 9
44 ’’اک حرف مخلصانہ‘‘ 247 9
45 مرزاقادیانی اور اسلامی عبادات 257 10
46 عرض میری فیصلہ آپ کا 316 10
47 عذر گناہ… بدتر از گناہ 335 10
48 دیکھو کیا کہتی ہے تصویر تمہاری 345 10
49 مرزاقادیانی کی گل افشانیاں 357 10
50 چھوڑ دو تم 374 10
51 ہفوات مرزاقادیانی 394 10
52 دائم المرض مرزاقادیانی 414 10
53 دجال اورمرزاقادیانی؟ 433 10
54 قادیانی خلیفہ مرزامسرور اورلعنت اﷲعلی الکاذبین 449 10
55 خطرہ ایمان …دودھ …قادیان 455 10
56 مرزاقادیانی اورہتھیار بندی 457 10
57 کیا یہ حقیت نہیں؟ 459 10
58 قرآنی طاقتوں کی جلوگاہ 463 10
59 انٹرویو (سابق قادیانی)سید منیر احمد۔جرمنی 468 10
60 پہلا خط! 478 11
61 دوسرا خط! 484 11
62 تیسرا خط! 493 11
63 قادیانیوں کا سوال نامہ 9 3
64 حضرت محمدﷺ ہی خاتم النبیین کیوں؟ 12 3
65 خاندان نبوت پر زکوٰۃ کیوں حرام ہے؟ 21 3
66 مال غنیمت میں آنے والی عورتیں لونڈیاں کیوں؟ 29 3
67 مذہب کے نام پر قتل وغارت گری کیوں؟ 37 3
68 عورت کی گواہی نصف کیوں؟ 38 3
69 حضرت محمدﷺ نے خود نواور امت کو چار نکاح کا حکم کیوں دیا؟ 43 3
70 حق طلاق عورت کو کیوں نہیں دیا گیا؟ 46 3
71 تحلیل شرعی میں عورت ہی کیوں استعمال ہو؟ 49 3
72 قانون دیت سے قاتل کا تحفظ نہیں؟ 54 3
73 اتنا بڑے محمدﷺ توہین رسالت کی سزا خود کیوں نہیں دے سکتے؟ 58 3
74 کسی کو سوچ کی بنا پر کیوں کافر قرار دیا جاتا ہے؟ 59 3
Flag Counter