فیہ ذو دین ولا صاحب صدق متین فخذ ما آتیتک وکن من الشاکرین ‘‘ ۱؎
ترجمہ : ’’ اور یہ ہم نے جو ثابت کیا ہے یعنی حرمت تمباکو اس کے بارے میں کوئی دیندار اور حق گو شک و شبہ نہیں کرسکتا ۔لہذا ہم نے تم کو جو دیا ہے اس کو لے لو او ر شکریہ ادا کرنے والوں میں سے ہوجاؤ ‘‘ ۔
عثمان بن حسنین بری جعلی مالکی تحریر فرماتے ہیں :
’’ وأما الدخان المعروف عند أھل زماننا بالتنباک فقد اختلف فیہ مذھبنا علیٰ أقوال فعبارۃ الشیخ میارۃ فیہ : وأما استفاف الدخان فقد اختلف فیہ فتاوی شیوخنا فمنھم من أجازہ ومنھم من منعہ ، والظاھر المنع لما احتف بہ من المفاسد التی لا تعد کثرۃ (انتھی) وزبدۃ ما فی عبد الباقی علیٰ العزیۃ أنہ مباح ، وتعرض لہ الأحکام فیحرم فی المساجد ، عند قراء ۃ القرآن ، وفی المحافل ، لأن الناس یتأذون برائحتہ ویباح فیما عدا ذلک ، ویحرم شربہ إذا منع منہ الحاکم لأن مذھب مالک وجوب طاعۃ الحکام مالم یأمربمحرم فاذا مات الحاکم الذی نھی عن شربہ ، أو عزل رجع لأصل حکمہ وھی إلاباحۃ مالم یغیب العقل فیحرم ۔ ‘‘ ۲؎
ترجمہ : ’’ اور رہا دخان جو فی زماننا تمباکے نام سے مشہور و معروف ہے
------------------------------