تمباکو اور اسلام |
|
دعا ہے کہ اعظمی صاحب کی کتاب کے مطالعہ سے تمباکو نوش اور گُٹکا خور دونوں ہی استفادہ کریں ۔ نقصان رسانی وہلاکت سے خود کو بچائیں ۔ مفید ورہنما ذخیرہ جمع کردینے پر ندوی صاحب کے لیے دعائے خیر کی جائے ۔ کتاب کی طباعت واشاعت کی ذمہ داری قبول کرنے والے محترم امیر جامعۃ الھدایہ جے پور، مولانا محمدفضل الرحیم مجددی صاحب کو رب کریم اجر عظیم سے نوازے ۔ احمد حسن غفرلہٗ ۵شوال المکرم ۱۴۲۲ھ