Deobandi Books

اللہ کی باتیں - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

45 - 84
تیرے پاس پانی کاچشمہ بہادیا ہے۔ اور کھجور کے تنے کو پکڑ کر اپنی طرف ہلا، تجھ پر پکی پکی تازہ کھجوریں گر پڑیں گی۔ تو کھجور یں کھا اور چشمے کاپانی پی، بیٹے کو دیکھ کر اپنی آنکھیں ٹھنڈی کر۔ پھر اگر کسی آدمی کواعتراض کرتادیکھے تو اشارے سے کہہ دینا کہ آج میں نے اپنے رب کے لیے خاموشی کے ایک روزے کی منت مانی ہے، اس لیے میں کسی سے بات نہ کروں گی۔ حضر ت مریم اپنے بچے کو لے کر قوم کے پاس آئیں تو انھوں نے دیکھ کر کہا کہ تو نے بہت برا کام کیا۔ تیرا باپ اور تیری ماں دونوں میں سے کوئی بھی بدچلن نہ تھا، اس پر مریم نے اپنے بچے کی طرف اشارہ کردیا۔ مگر ان لوگوں نے کہا کہ ہم اس گود کے بچے سے کس طرح بات کریں؟ بچہ بول اٹھا : میں اللہ کابندہ ہوں، اس نے مجھے کتاب دی ہے، نبی بنایا ہے، جہاں کہیں رہوں مجھے برکت والا بنایا ہے۔ جب تک زندہ ہوں مجھے نماز اور روزے کاحکم دیا ہے، اپنی ماں کے ساتھ بھلائی کرنے والا بنایا ہے، سرکش اور بدبخت پیدا نہیں کیا۔ مجھ پر اللہ کی امان ہو جس روز پیدا ہوا اور جس روز مروں اورجس روز زندہ اٹھایا جائوں۔
 بچو!اللہ تعالیٰ قرآنِ مجید میں فرماتے ہیں کہ یہ تھے عیسیٰ مریم کے بیٹے جس میں یہ جھگڑتے ہیں۔ اللہ ایسا نہیں کہ اولاد رکھے۔ وہ پاک ذات ہے، جب کوئی کام کرنا چاہتا ہے تو یہی کہتا ہے اس کو کہ ’’ ہوجا‘‘، وہ ہوجاتا ہے۔
 بچو! عیسائی کہتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ خدا کے بیٹے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کو بہتان اور جھوٹ قرار دیا ہے اور جو ٹھیک بات تھی وہ قرآن کے ذریعہ ہمیں بتادی۔

حضرت عیسیٰ  ؑ

 بچو! حضرت مریم کے بیان میں آپ کو بتایا جا چکا ہے کہ حضرت عیسیٰ  ؑ کی پیدایش کس طرح اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہوئی اور اللہ تعالیٰ نے آپ کو بچپن میں بولنا سکھا دیاتھا۔ آپ نے لوگوں سے باتیں کیں، یہ آپ کامعجزہ تھا۔ اللہ پاک نے آپ کو نبی بناکر بنی اسرائیل کی طرف بھیجا جن میں تورات کی تعلیم کے متعلق بہت اختلاف ہوچکا تھا اور وہ تورات کی تعلیم کے خلاف عمل کرتے تھے۔ اللہ پاک نے آپ کوانجیل مقدس دی، آپ لوگوں کو اس کی تعلیم دیتے رہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو بڑے بڑے معجزے عطا کیے ، تاکہ لوگ ان کو دیکھ کر ایمان لے آئیں۔
 آپ نے فرمایا کہ میں تمہارے لیے مٹی سے پرند کی شکل بناتاہوں، مُردوں کو زندہ کرتاہوں۔ جو کچھ تم کھاتے ہو اور جو کچھ تم اپنے گھروں میں جمع رکھتے ہو تمہیں بتادیتا ہوں، میں تورات کی تصدیق کرتاہوں۔ بعض چیزیں تم پر حرام کردی گئی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 محترم حضراتِ اساتذۂ کرام 1 1
3 دیباچہ 1 2
4 قرآنِ مجید 3 2
5 اُمتیں 3 2
6 اللہ تعالیٰ 3 2
7 فرشتے 5 2
8 شیطان 5 2
9 حضرت آدم ؑ 6 1
10 قابیل وہابیل 8 9
11 حضرت نوح ؑ 9 9
12 حضرت ہود ؑ 11 9
13 حضرت صالح ؑ 12 9
14 حضرت ابراہیم ؑ 14 9
15 حضرت ابراہیم ؑکابتوں کوتوڑنا: 14 14
16 حضرت ابراہیم ؑ اور آگ 15 14
17 حضرت ابراہیم ؑاور زم زم 15 14
18 حضرت ابراہیم ؑاور قربانی 16 14
19 خانۂ کعبہ 16 14
20 حضرت لوط ؑ 17 9
21 حضرت یوسف ؑ 18 9
22 عورتوں کی دعوت 19 21
23 حضرت یوسف ؑجیل میں 20 21
24 حضرت یوسف ؑ وزیرِ خزانہ بن گئے 21 21
25 حضرت یوسف ؑ کی بھائیوں سے ملاقات 22 21
26 حضرت شعیب ؑ 24 9
27 حضرت موسیٰ ؑ 25 9
28 حضرت موسیٰ ؑکانکاح او ر پیغمبر ی 27 27
29 حضرت موسیٰ ؑکاجادو گروں سے مقابلہ اور ان کامسلمان ہونا 29 27
30 اللہ کی نعمتیں 30 27
31 من و سلویٰ کی نعمتیں 30 27
32 بنی اسرائیل کا بچھڑے کو پوجنا 30 27
33 بنی اسرائیل کی سرکشی 30 27
34 قوم کی بزدلی اور نافرمانی 31 27
35 آپ ان کاجواب سن کر بہت ناراض ہوئے اور دعا کی 31 27
36 حضرت موسیٰ ؑ کی حضرت خضر ؑ سے ملاقات 31 27
37 حضرت موسیٰ ؑکے واقعے سے ملنے والے سبق 33 27
38 حضرت ایوب ؑ 33 9
39 کڑی آزمایشیں 34 38
40 آخر صبر رنگ لایا 34 38
41 حضرت یونس ؑ 35 9
42 حضرت دائود ؑ 37 9
43 حضرت لقمان حکیم 39 9
44 حضرت سلیمان ؑ 40 9
45 حضرت زکریا ؑ 43 9
46 حضرت مریم ؑ 44 9
47 حضرت عیسیٰ ؑ 45 9
48 اصحابِ کہف 47 9
49 حضرت محمد مصطفی ﷺ 48 1
50 حضرت عیسیٰ ؑ سے لے کر حضور ﷺ کی پیدایش کے حالات 48 49
51 از ولادت تانبوت 49 50
52 قوم کو دین وایمان کی دعوت 50 50
53 کفار کا آپ کے رسول ہونے پر اعتراض 52 50
54 کفار کی متکبرانہ فرمایشیں 52 50
55 معراج 53 50
56 ہجرت 54 50
57 غزؤہ بدر 54 50
58 غزوۂ اُحد ۳ ہجری 56 50
59 غزوۂ بنی نضیر سنہ ۳ ہجری 58 50
60 غزؤہ بدر ثانی سنہ ۳ ہجری 59 50
61 غزوۂ دومۃ الجندل اور غزوۃُ الاحزاب سنہ۵ ہجری 59 50
62 قصۂ حدیبیہ سنہ۶ ہجری 61 50
63 عمرۃُ القضا سنہ۷ہجری 62 50
64 قصہ فتح مکہ سنہ ۸ ہجری 62 50
65 جنگ ِ حنین سنہ۸ہجری 63 50
66 جنگِ تبوک سنہ۹ ہجری 64 50
67 حجۃ ُالوداع سنہ ۱۰ ہجری 66 49
68 (۱) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو 66 67
69 (۲)نماز قائم کرو 67 67
70 (۴)زکوٰۃ ادا کرو 68 67
71 (۳)روزہ رکھو 69 67
72 (۵)حج اداکرو 69 67
73 (۶)ماں باپ کی اطاعت 70 67
74 (۷)جہاد 71 67
75 اچھی اچھی باتیں 74 1
76 (۱) عہد کو پورا کرنا 74 75
77 (۲) ناپ تول پوری کرنا 74 75
78 (۳)خوش خلقی 75 75
79 (۴) جھگڑے سے بچنا 75 75
80 (۵) غیبت نہ کرنا 75 75
81 (۶)سلام کرنا 76 75
82 حرام چیزیں 76 75
83 قیامت 77 75
84 دوزخ 79 75
85 جنت 81 75
Flag Counter