Deobandi Books

اللہ کی باتیں - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

53 - 84
صبر سے کام لیا اور ہمت نہیں ہاری۔
معراج: 
بچو! اللہ تعالیٰ نے ہمارے پیارے نبی ﷺ کو بیت المقدس اور ساتوں آسمانوں کی راتوں رات سیر کرائی جسے معراج کہتے ہیں۔ قرآن شریف میں اس کاذکرہے:
{سُبْحٰنَ الَّذِیْ اَسْرٰی بِعَبْدِہِ لَیْْلاً مِّنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَی الْمَسْجِدِ الاَقْصَا الَّذِیْ بٰرَکْنَا حَوْلَہٗ لِنُرِیَہٗ مِنْ اٰیٰتِنَا ط اِنَّہٗ ہُوَالسَّمِیْعُ البَصِیْرُ۔}1
پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو راتوں رات مسجد حرام سے مسجد ِ اقصیٰ تک لے گئی جس کے ماحول پر ہم نے برکتیں نازل کی ہیں، تاکہ ہم انھیں اپنی کچھ نشانیاں دکھائیں۔ بے شک وہ ہر بات سننے والی، ہر چیز دیکھنے والی ذات ہے۔
 اس واقعے کی تفصیل کچھ یوں ہے کہ ایک رات جب کہ آپﷺسورہے تھے جبرئیل ؑ تشریف لائے اورآپ کو جگایا، پھر آپ کاسینہ چاک کر کے آپ کے دل کو آبِ زم زم سے دھویا اور اس میں ایمان اور حکمت بھردی۔ پھر آپﷺکے پاس سفید رنگ کابراق لایا گیا جس پر آپﷺ کو سوار کیا گیا۔ حضرت جبرئیل  ؑنے اس کی رکاب پکڑی، راستے میں آپ کو بہت سے عجائبات دکھائے گئے۔ براق نہایت تیز سواری تھی ، اس کا ایک قدم جہاں تک نگاہ جاتی تھی جا پڑتاتھا، آپ کو پہلے بیتُ المقدس پہنچایا گیا جہاں مسجد اقصیٰ میں آپ امام بنے اور آپ کے پیچھے تمام انبیاء نے نماز پڑھی، پھر تمام انبیا  ؑ سے ملاقات کرائی گئی۔ اس کے بعد آسمان کاسفر شروع ہوا۔ اور ایک کے بعد دوسرے آسمان پر تشریف لے گئے، ہر آسمان پر کسی نہ کسی پیغمبر سے ملاقات ہوئی۔ 
پھر آپ کو سدرۃ المنتہیٰ کی طرف بلند کیا گیا یہاں تک کہ ایک مقام پر پہنچے تو حضرت جبریل ؑٹھہر گئے، اور ہمارے پیارے نبیﷺ سے کہا کہ اگر میں اس مقام سے آگے بڑھاتو نور سے جل جائوں گا،آگے میں نہیں جاسکتا، پھر آپ کو خدا کی قدرت سے مزید اوپر لے جایا گیا، یہاں تک کہ تمام انسانوں اور فرشتوں کی آہٹ ختم ہوگئی، یہاں تک کہ آپ عرش مُعلیٰ تک پہنچے اور آپ کو اللہ سے ہم کلامی کاشرف نصیب ہوا،اس موقع پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے پیارے نبیﷺکو امت کے لیے جو تحفے دیے گئے وہ یہ ہیں:
۱۔	پانچ نماز یں فرض کی گئیں۔
۲۔	 سورۂ بقرہ کاآخری رکوع دیا گیا۔
۳۔   جوشخص آپ کی اُمت میں سے اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کوشریک نہ ٹھہرائے  اس کے گناہ معاف کیے گئے۔
۴۔  اور یہ بھی وعدہ ہوا کہ جوشخص کسی نیکی کاارادہ کرے اور اس کو کرنے نہ پائے تو اس کی ایک نیکی لکھی جائے گی اور اگر اس کو کرلیا تو کم از کم دس نیکیاں کر کے لکھی جائیں گی۔ اور جوشخص بدی کاارادہ کرے اور پھر اس کو نہ کرے تو وہ بالکل نہ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 محترم حضراتِ اساتذۂ کرام 1 1
3 دیباچہ 1 2
4 قرآنِ مجید 3 2
5 اُمتیں 3 2
6 اللہ تعالیٰ 3 2
7 فرشتے 5 2
8 شیطان 5 2
9 حضرت آدم ؑ 6 1
10 قابیل وہابیل 8 9
11 حضرت نوح ؑ 9 9
12 حضرت ہود ؑ 11 9
13 حضرت صالح ؑ 12 9
14 حضرت ابراہیم ؑ 14 9
15 حضرت ابراہیم ؑکابتوں کوتوڑنا: 14 14
16 حضرت ابراہیم ؑ اور آگ 15 14
17 حضرت ابراہیم ؑاور زم زم 15 14
18 حضرت ابراہیم ؑاور قربانی 16 14
19 خانۂ کعبہ 16 14
20 حضرت لوط ؑ 17 9
21 حضرت یوسف ؑ 18 9
22 عورتوں کی دعوت 19 21
23 حضرت یوسف ؑجیل میں 20 21
24 حضرت یوسف ؑ وزیرِ خزانہ بن گئے 21 21
25 حضرت یوسف ؑ کی بھائیوں سے ملاقات 22 21
26 حضرت شعیب ؑ 24 9
27 حضرت موسیٰ ؑ 25 9
28 حضرت موسیٰ ؑکانکاح او ر پیغمبر ی 27 27
29 حضرت موسیٰ ؑکاجادو گروں سے مقابلہ اور ان کامسلمان ہونا 29 27
30 اللہ کی نعمتیں 30 27
31 من و سلویٰ کی نعمتیں 30 27
32 بنی اسرائیل کا بچھڑے کو پوجنا 30 27
33 بنی اسرائیل کی سرکشی 30 27
34 قوم کی بزدلی اور نافرمانی 31 27
35 آپ ان کاجواب سن کر بہت ناراض ہوئے اور دعا کی 31 27
36 حضرت موسیٰ ؑ کی حضرت خضر ؑ سے ملاقات 31 27
37 حضرت موسیٰ ؑکے واقعے سے ملنے والے سبق 33 27
38 حضرت ایوب ؑ 33 9
39 کڑی آزمایشیں 34 38
40 آخر صبر رنگ لایا 34 38
41 حضرت یونس ؑ 35 9
42 حضرت دائود ؑ 37 9
43 حضرت لقمان حکیم 39 9
44 حضرت سلیمان ؑ 40 9
45 حضرت زکریا ؑ 43 9
46 حضرت مریم ؑ 44 9
47 حضرت عیسیٰ ؑ 45 9
48 اصحابِ کہف 47 9
49 حضرت محمد مصطفی ﷺ 48 1
50 حضرت عیسیٰ ؑ سے لے کر حضور ﷺ کی پیدایش کے حالات 48 49
51 از ولادت تانبوت 49 50
52 قوم کو دین وایمان کی دعوت 50 50
53 کفار کا آپ کے رسول ہونے پر اعتراض 52 50
54 کفار کی متکبرانہ فرمایشیں 52 50
55 معراج 53 50
56 ہجرت 54 50
57 غزؤہ بدر 54 50
58 غزوۂ اُحد ۳ ہجری 56 50
59 غزوۂ بنی نضیر سنہ ۳ ہجری 58 50
60 غزؤہ بدر ثانی سنہ ۳ ہجری 59 50
61 غزوۂ دومۃ الجندل اور غزوۃُ الاحزاب سنہ۵ ہجری 59 50
62 قصۂ حدیبیہ سنہ۶ ہجری 61 50
63 عمرۃُ القضا سنہ۷ہجری 62 50
64 قصہ فتح مکہ سنہ ۸ ہجری 62 50
65 جنگ ِ حنین سنہ۸ہجری 63 50
66 جنگِ تبوک سنہ۹ ہجری 64 50
67 حجۃ ُالوداع سنہ ۱۰ ہجری 66 49
68 (۱) اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو 66 67
69 (۲)نماز قائم کرو 67 67
70 (۴)زکوٰۃ ادا کرو 68 67
71 (۳)روزہ رکھو 69 67
72 (۵)حج اداکرو 69 67
73 (۶)ماں باپ کی اطاعت 70 67
74 (۷)جہاد 71 67
75 اچھی اچھی باتیں 74 1
76 (۱) عہد کو پورا کرنا 74 75
77 (۲) ناپ تول پوری کرنا 74 75
78 (۳)خوش خلقی 75 75
79 (۴) جھگڑے سے بچنا 75 75
80 (۵) غیبت نہ کرنا 75 75
81 (۶)سلام کرنا 76 75
82 حرام چیزیں 76 75
83 قیامت 77 75
84 دوزخ 79 75
85 جنت 81 75
Flag Counter