تمباکو اور اسلام |
|
اور ہمارے لیے اسوہ صرف رسول اللہﷺ ہیں جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے’’لقدکان لکم فی رسول اللہ أسوۃ حسنۃ ‘‘ ترجمہ:’’ تمہارے لیے اللہ کے رسول میں عمدہ نمونہ ہے‘‘۔(الاحزاب۲۱) لہٰذا حضور ﷺ کے ارشادات و تعلیمات کے مطابق ہی کسی کا عمل ہمارے لیے قابل نمونہ وتقلید ہوسکتا ہے۔ ژ