آنجہانی مرزا قادیانی کی ’’بیوی کی شادی نامرد سے‘‘
مسلمان… مرزا قادیانی کی جب شادی ہوئی تو ان کی کیا حالت تھی؟
قادیانی… مرزاقادیانی کہتے ہیں کہ: ’’ایک ابتلا مجھ کو اس شادی کے وقت آیا کہ بباعث اس کے میرا دل اور دماغ سخت کمزور تھا۔ اس لئے میری حالت مردمی کالعدم تھی اور پیرانہ سالی کے رنگ میں میری زندگی تھی۔‘‘ (تریاق القلوب ص۷۵، خزائن ج۱۵ ص۲۰۳)
مسلمان… کیامرزا قادیانی کی ایسی حالت میں شادی پر کسی نے اظہار خیال بھی کیا؟
قادیانی… مرزا قادیانی کہتے ہیں کہ: ’’میری اس نامردی کے وقت شادی پر میرے بعض دوستوں نے افسوس کیا۔‘‘ (تریاق القلوب ص۷۵، خزائن ج۱۵ ص۲۰۳)
مسلمان… کیا کسی حکیم نے بھی مرزاقادیانی کو شادی کے لائق نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی دیا؟
قادیانی… مرزا قادیانی کہتے ہیں کہ: ’’مجھے حکیم محمد شریف کی زبانی معلوم ہوا کہ آپ بباعث سخت کمزوری کے اس (شادی) کے لائق نہ تھے۔‘‘ (تریاق القلوب ص۷۵، خزائن ج۱۵ ص۲۰۳)
آنجہانی مرزا قادیانی بعد از شادی بیوی سے الگ
مسلمان… مرزا قادیانی نے نامردی کی حالت میں جب شادی کی تو کیا رات کو اپنی بیوی کے پاس گئے؟
قادیانی… مرزا بشیر احمد’’مرزا قادیانی‘‘ کے متعلق لکھتے ہیں کہ: ’’جب حضرت (مرزاقادیانی) صاحب کی دوسری شادی ہوئی تو ایک عمر تک تجرد میں رہے اور مجاہدات کرنے کی وجہ سے آپ نے اپنی قوی میں ضعف محسوس کیا۔‘‘ (سیرت المہدی ج۳ ص۵۰، بروایت نمبر۵۶۹)
فائدہ…مرزا قادیانی نے شادی کے بعد اپنی بیوی سے فرائض ہمبستری خود ادا نہ کئے بلکہ بیوی سے الگ رہنا پسند کیا۔ معلوم نہیں کہ مرزا قادیانی کی منکوحہ (بیوی) مسماۃ نصرت جہاں بیگم کے ساتھ پہلی رات کس نے گزاری اور رنگ رلیاں منائیں جس سے خلیفہ ثانی معرض وجود میں آیا کیونکہ مرزا قادیانی تو اپنی بیوی سے عمر کا کافی حصہ الگ رہے اور اپنی امت کو دھوکہ دینے کی خاطر یہ فریب دیا کہ مجھے بعد از قبول دعاء ایک نسخہ الہام ہوا ہے جوکہ بالکل جھوٹ ہے کیونکہ اسے تو کسی بیماری سے نجات نہ ملی جن میں وہ عمر بھر مبتلا رہا۔ بالآخر ہیضہ جیسے مرض میں مبتلا رہ کر عبرتناک موت سے اپنے برے انجام کو پہنچا۔