Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 44

138 - 640
مرزا بشیر الدین محمود اپنی خلافت کو نبوت کا تتمہ سمجھتے ہیں 
اور اسے کسی طرح چھوڑنے کے لئے تیار نہیں
	واضح رہے کہ موجودہ خلیفہ قادیانی نے اخبار ’’الرحمت‘‘ اور الفضل میں ایک سلسلہ مضامین شروع کر رکھا ہے۔ جن سے صاف معلوم ہوتا ہے کہ خلیفہ قادیانی اپنی جماعت پر کچھ ایسے بری طرح مسلط ہوچکے ہیں کہ اب ان کی جماعت میں خلیفہ قادیانی کو خلافت سے معزول کر دیئے جانے کے مشورے ہونے لگے ہیں۔ خلیفہ قادیانی کی نوعیت اگر یہی ہے کہ ایک جماعت تبلیغ اسلام کر رہی ہے اور یہ اس کے امام و پیشوا ہیں۔ پھر وہ ان کو معزول کر کے کسی اور صالح آدمی کو امام بنانا چاہتی ہے تو خلیفہ قادیانی گھبراتے کیوں ہیں۔ جو کچھ الزامات ان پر عائد کئے جاتے ہیں۔ ان کو برسر منظر لا کر ان سے اپنی برأت اور صفائی کا اظہار کر دیں اور اپنے کیرکٹر و دیانت پر مخالفوں کو نہ سہی تو کم از کم اپنے آدمیوں کو ہی تنقید کو موقعہ بخشیں۔ مگر خلیفہ قادیانی اپنے متعلق کسی بات کو زیربحث آنے ہی نہیں دیتے۔ بلکہ اس سے اپنا پہلو صاف بچا کر اپنی جماعت کو دوسری بحثوں میں الجھا دیتے ہیں کہ اسلام میں خلیفہ معزول نہیں ہو سکتا۔ حقیقت یہ ہے کہ خلیفہ قادیانی اپنے اعمال کو جو گھناؤنی تصویر زیر عباچھپائے ہوئے ہیں۔ اس کے برسرعام آ جانے سے تھر تھر کاپنتے ہیں اور ایک دنیاوی گدی جو مرزا غلام احمد قادیانی نے قائم کی تھی اسے کسی طرح چھوڑنے کے لئے تیار نہیں۔ بلکہ آئندہ بھی اپنی اولاد کو اسی پر قائم رکھنے اور مالک بنانے کے لئے ابھی سے اپنے بیٹوں کو ’’ہوالناصر‘‘ کہہ کر بڑھا رہے ہیں۔ آخر کیا وجہ ہے کہ سندھ میں جو زمین خرید کی گئی ہے۔ اگر وہ تبلیغ کے مقصد کے لئے ہے تو محمود آباد، ناصر آباد کے نام سے ان کو ریاستی شکل کیوں دی جا رہی ہے؟				موجودہ خلیفہ قادیانی نے کمال چالاکی سے موافق اور مخالف لوگوں کو اس بحث میں الجھا رکھا ہے کہ: ’’خلیفہ معزول ہو سکتا ہے یا نہیں۔‘‘ ہمارے بعض اخبارات بھی اسی بحث میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ سب سے پہلے تو یہ امر زیر بحث آنا چاہئے کہ موجودہ خلیفہ قادیانی خلیفہ بھی ہے یا نہیں اور جس نبی کا خلیفہ ہے اور اس نبی کی نبوت کیسی ہے۔ پھر اس کو اس کی اپنی مرزائی جماعت نے ہی کب انتخاب کیا تھا؟ اور وہ کون سے مرزائی تھے جو اس کے خلیفہ ہونے کے انتخاب میں شریک ہوئے۔ مولوی محمد علی لاہوری اور ان کی پارٹی تو پہلے دن سے چیخ رہی ہے کہ ہم بشیر الدین محمود کو اپنا خلیفہ نہیں مانتے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 عالمگیر نبوت حضرت مولانا سید محمد ہاشمؒ صاحب شمسی 13 1
4 قادیانی مسئلہ اور اس کا نیا اور پیچیدہ تر مرحلہ جناب ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ 81 1
5 مرزا کی کہانی اس کی اپنی زبانی جناب امان اﷲ صاحبؒ 99 1
6 قادیانی دجل جناب عبدالرحیم عاجز صاحبؒ امرتسری 131 1
7 مرزائیوں کے خطرناک ارادے حضرت مولانا عبدالرحیم صاحبؒ ڈیروی 135 1
8 مرزائیوں کا اصلی چہرہ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 157 1
9 مرزائیوں کی خوفناک سیاسی چالیں ؍؍ ؍؍ ؍؍ 171 1
10 مطالبۂ حق حضرت مولانا بہاء الحق صاحبؒ قاسمی 183 1
11 گستاخ مرزا ؍؍ ؍؍ ؍؍ 207 1
12 مرزائی لٹریچر میں توہین انبیاء وصلحاء ؍؍ ؍؍ 215 1
13 غذائے مرزا ؍؍ ؍؍ ؍؍ 225 1
14 ابن مریم زندہ ہیں حق کی قسم جناب ماسٹر محمد ابراہیم صاحبؒ 233 1
15 لودھراں شہر میں مرزائیوں کی یلغار اور مسلمانان لودھراں کی فریاد حضرت مولانا محمد موسیٰ صاحبؒ 251 1
16 فرقہ غلام احمدی (مرزائیت) کی حقیقت ؍؍ ؍؍ ؍؍ 255 1
17 مقام محمدیت اور دجل مرزائیت ؍؍ ؍؍ ؍؍ 263 1
18 خاتم الانبیاء کی عدالت میں مرزاغلام احمد کو سزا اور حقیقت ؍؍ ؍؍ ؍؍ 267 1
19 آنجہانی مرزاقادیانی، کرشن تھا یا دجال؟ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 319 1
20 آنجہانی مرزاقادیانی، مرد تھا عورت؟ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 323 1
21 مرزائیوں کی شکست فاش کا دلچسپ نظارہ، ربوہ کے نزدیک ایک مناظرہ مسلمانان ڈاور 327 1
22 اقبال اور قادیانی حضرت مولانا نعیم آسی صاحبؒ 335 1
23 قادیانی مسئلہ آئینی ترمیم کے مطابق قانون سازی کا تقاضہ کرتا ہے ؍؍ ؍؍ ؍؍ 431 1
24 اسلامیہ پاکٹ بک جناب حاجی محمد محمد مسلم صاحبؒ دیوبندی 439 1
25 حقیقت مرزا ؍؍ ؍؍ ؍؍ 589 1
26 ختم نبوت 18 3
27 قرآن اور ختم نبوت 18 3
31 احادیث شریفہ 70 3
32 ختم نبوت اور اجماع امت 77 3
33 اجماع صحابہؓ 79 3
35 بہائی چشمہ زندقہ سے سیرابی 108 5
36 خرمن مہدویہ سے خوشہ چینی 110 5
37 مراقی نبی کے تناقض کے چند حوالہ جات 123 5
38 تناقض ہی تناقض 126 5
39 خصوصی کاموں کے لئے صرف پنج سالہ اور نسلی احمدی مخصوص ہیں 137 7
40 مرزا بشیر الدین محمود اپنی خلافت کو نبوت کا تتمہ سمجھتے ہیں 138 7
41 حکومت کے تمام محکموں میں گھس جانے کا حکم 140 7
42 مرزائیوں کو ۱۵،۱۶؍ جنوری تک ایک پلین اور واضح پروگرام پیش کرنے کا حکم 141 7
43 ۱۹۵۲ء مسلمانان پاکستان کے لئے سخت صبر آزما ہے 143 7
44 ۱۹۵۲ء اور فریضہ تبلیغ 143 7
45 ہمارے سفارت خانے اور مرزائی 144 7
46 مرزائی حکومت کے کوائف 145 7
47 مرزائیوں کا دارالخلافہ 145 7
48 سرکاری ملازمت کے پردہ میں تبلیغ مرزائیت 148 7
49 روئے زمین پر مرزائی تسلط کے خواب 153 7
50 ساری دنیا کو مرزائی بنانے کا حوصلہ 154 7
51 انگلستان پر قبضہ کرنے کا تفاول 155 7
52 شیخ چلی کے سے منصوبے 155 7
53 مرزائیوں کی طرف سے مسلمان علماء کو قتل کی دھمکی 156 7
54 مسلمانوں کا اسلام اور، مرزائیوں کا اور؟ 186 10
55 مرزاقادیانی آنجہانی کے فرشتے 191 10
56 مرزائی بحیثیت ایک مستقل قوم کے 193 10
57 اصول وعقائد کے بعد نام بھی الگ 194 10
58 مرزامحمود کا مطالبہ ہمیں اقلیت قرار دیا جائے 198 10
59 مرزاقادیانی کا دعویٰ نبوت ورسالت 203 10
60 آنجہانی مرزا قادیانی اور دین کی جڑیں 268 18
61 مسلمان اور قادیانی کی گفتگو 269 18
62 بزرگ رہنما 317 18
63 قادیانیت 339 22
64 قادیانیت اور اقبال 349 22
65 قادیانیت، یہودیت کی طرف رجوع ہے؟ 353 64
66 قادیانی اور کمیونسٹ 357 64
67 قادیانی مسلمان کہلانے پر اصرار کیوں کرتے ہیں؟ 358 64
68 مذہب میں عدم مداخلت کی پالیسی اور ہم 359 64
69 ختم نبوت اور روادار مسلمان 361 64
70 چند شبہات اور ان کا ازالہ 362 64
71 باب اوّل … فلسفہ ختم نبوت 371 22
72 باب دوم … فتنۂ قادیانیت اور مضامین اقبالؒ 378 22
73 باب سوم … فتنہ قادیانیت اور مکاتیب اقبالؒ 410 22
74 محمدی بیگم کے نکاح کے متعلق چند افتراء 456 24
75 توہین انبیاء علیہم السلام کا اقراری بیان 459 24
76 اشتہار نصرت دین وقطع تعلق از اقارب مخالف دین 464 24
77 تازیانۂ عبرت 478 24
78 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 510 24
79 اشتہار بغرض استعانت واستظہاراز انصار دین محمد مختار صلی اﷲ علیہ وعلیٰ الابرار 512 24
80 ایفائے عہد اور حصول زر 514 24
81 مرزا قادیانی کا توکل علی اﷲ، تزکیہ باطن اور نفس کشی 519 24
82 ثبوت حیات مسیح علیہ السلام از احادیث نبویہ 536 24
83 مرزا قادیانی کے اخلاق 538 24
84 قرآن واحادیث پر مرزا قادیانی کا ایمان 546 24
85 مرزاقادیانی کا قرآنی آیات سے تحریف 555 24
86 مرزا غلام احمد قادیانی کے بلند بانگ دعوے 557 24
87 محمد رسول اﷲﷺ سے بھی آگے جانے کا امکان 560 24
88 مرزائیت اور عیسائیت! 563 24
89 مرزا غلام احمد قادیانی کے اعمال وکردار 567 24
Flag Counter