Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 44

154 - 640
کہ: ’’امیر عبدالرحمن خاں نے مولوی عبدالرحمن کو، امیر حبیب اﷲ خاں نے مولوی عبداللطیف رئیس خوست کو اور شاہ امان اﷲ خان نے مولوی نعمت اﷲ کو محض احمدیت قبول کرنے کی پاداش میں تختۂ دار پر لٹکادیا تھا۔‘‘ 			      (الفضل قادیان مورخہ ۲۵؍اکتوبر، ۴؍ستمبر ۱۹۲۴ئ)
	خلیفۃ المسیح مرزامحمود احمد نے فرمایا کہ: ’’جب روئے زمین میں ہماری سلطنت قائم ہوگی تو احمدی اس کا انتقام لیں گے۔‘‘ 		 (الفضل قادیان مورخہ ۱۵؍اکتوبر ۱۹۲۴ئ)
	اب میں اپنے دعوے کے ثبوت میں مرزائی بیانات درج ذیل کرتا ہوں۔
ساری دنیا کو مرزائی بنانے کا حوصلہ
	’’مسیح موعود (مرزاقادیانی) کو وحی ہوئی کہ روئے زمین کے مسلمانوں کو دین واحد پر جمع کرو۔‘‘ 					(الفضل قادیان مورخہ ۲۱؍اگست ۱۹۲۴ئ) 
	’’مسیح موعود نے پیشین گوئی کی تھی کہ عیسائی مذہب تین سو سال میں احمدیت میں تبدیل ہو جائے گا۔‘‘ 				   (الفضل قادیان مورخہ ۲۰؍ستمبر ۱۹۲۴ئ)
	’’مسیح موعود نے فرمایا کہ ساری دنیا میں احمدیت ہی احمدیت پھیل جائے گی۔‘‘ 
(الفضل قادیان مورخہ ۲۸؍اگست ۱۹۲۴ئ)
	مرزامحمود احمد نے ایٹ ہوم کے مضمون میں بیان کیا کہ: ’’حضرت مسیح موعود دنیا کو دین واحد پر جمع کرنے کے لئے آئے تھے اور یہ عظیم الشان مقصد ہے۔ حضرت مسیح موعود کے مقصد اتحاد میں لاشرقیہ ولامغربیہ کی شان ہے۔ وہاں مشرق مغرب نہیں بلکہ کل دنیا کو ایک دین پر جمع کرنا ہے۔‘‘ 					  (الفضل قادیان مورخہ ۲۷؍ستمبر ۱۹۲۴ئ)
	’’مورخہ ۴؍ستمبر ۱۹۲۴ء کو خلیفۃ المسیح مرزامحمود نے دو احمدی مبلغوں کو لندن کے ترکی سفیر کے پاس احمدیت کی تبلیغ کے لئے بھیجا۔ سفیر خود تو موجود نہیں تھا۔ البتہ نائب سفیر موجود تھا۔ مبلغوں نے اسی کو احمدیت کی دعوت دینی شروع کر دی۔ جب اس کو یورپ اور دیگر ممالک مغربیہ میں سلسلہ احمدیہ کی اشاعت کی پیش گوئی اور ان میں حکومت احمدیہ کے قائم ہوجانے کی پیش گوئی سنائی گئی تو اسے تعجب ہوا۔ مغربی ممالک میں اسلام پھیل جانے کے متعلق اس نے دریافت کیا کہ کتنے عرصے میں ہوگا تو مسیح موعود کی تحریروں کی بنابر اسے بتایا گیا کہ تین صدیوں میں اس کا کامل ظہور ہو جائے گا۔‘‘	 				  (الفضل قادیان مورخہ ۷؍اکتوبر ۱۹۲۴ئ)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب حضرت مولانا اﷲ وسایا مدظلہ 4 1
3 عالمگیر نبوت حضرت مولانا سید محمد ہاشمؒ صاحب شمسی 13 1
4 قادیانی مسئلہ اور اس کا نیا اور پیچیدہ تر مرحلہ جناب ڈاکٹر اسرار احمد صاحبؒ 81 1
5 مرزا کی کہانی اس کی اپنی زبانی جناب امان اﷲ صاحبؒ 99 1
6 قادیانی دجل جناب عبدالرحیم عاجز صاحبؒ امرتسری 131 1
7 مرزائیوں کے خطرناک ارادے حضرت مولانا عبدالرحیم صاحبؒ ڈیروی 135 1
8 مرزائیوں کا اصلی چہرہ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 157 1
9 مرزائیوں کی خوفناک سیاسی چالیں ؍؍ ؍؍ ؍؍ 171 1
10 مطالبۂ حق حضرت مولانا بہاء الحق صاحبؒ قاسمی 183 1
11 گستاخ مرزا ؍؍ ؍؍ ؍؍ 207 1
12 مرزائی لٹریچر میں توہین انبیاء وصلحاء ؍؍ ؍؍ 215 1
13 غذائے مرزا ؍؍ ؍؍ ؍؍ 225 1
14 ابن مریم زندہ ہیں حق کی قسم جناب ماسٹر محمد ابراہیم صاحبؒ 233 1
15 لودھراں شہر میں مرزائیوں کی یلغار اور مسلمانان لودھراں کی فریاد حضرت مولانا محمد موسیٰ صاحبؒ 251 1
16 فرقہ غلام احمدی (مرزائیت) کی حقیقت ؍؍ ؍؍ ؍؍ 255 1
17 مقام محمدیت اور دجل مرزائیت ؍؍ ؍؍ ؍؍ 263 1
18 خاتم الانبیاء کی عدالت میں مرزاغلام احمد کو سزا اور حقیقت ؍؍ ؍؍ ؍؍ 267 1
19 آنجہانی مرزاقادیانی، کرشن تھا یا دجال؟ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 319 1
20 آنجہانی مرزاقادیانی، مرد تھا عورت؟ ؍؍ ؍؍ ؍؍ 323 1
21 مرزائیوں کی شکست فاش کا دلچسپ نظارہ، ربوہ کے نزدیک ایک مناظرہ مسلمانان ڈاور 327 1
22 اقبال اور قادیانی حضرت مولانا نعیم آسی صاحبؒ 335 1
23 قادیانی مسئلہ آئینی ترمیم کے مطابق قانون سازی کا تقاضہ کرتا ہے ؍؍ ؍؍ ؍؍ 431 1
24 اسلامیہ پاکٹ بک جناب حاجی محمد محمد مسلم صاحبؒ دیوبندی 439 1
25 حقیقت مرزا ؍؍ ؍؍ ؍؍ 589 1
26 ختم نبوت 18 3
27 قرآن اور ختم نبوت 18 3
31 احادیث شریفہ 70 3
32 ختم نبوت اور اجماع امت 77 3
33 اجماع صحابہؓ 79 3
35 بہائی چشمہ زندقہ سے سیرابی 108 5
36 خرمن مہدویہ سے خوشہ چینی 110 5
37 مراقی نبی کے تناقض کے چند حوالہ جات 123 5
38 تناقض ہی تناقض 126 5
39 خصوصی کاموں کے لئے صرف پنج سالہ اور نسلی احمدی مخصوص ہیں 137 7
40 مرزا بشیر الدین محمود اپنی خلافت کو نبوت کا تتمہ سمجھتے ہیں 138 7
41 حکومت کے تمام محکموں میں گھس جانے کا حکم 140 7
42 مرزائیوں کو ۱۵،۱۶؍ جنوری تک ایک پلین اور واضح پروگرام پیش کرنے کا حکم 141 7
43 ۱۹۵۲ء مسلمانان پاکستان کے لئے سخت صبر آزما ہے 143 7
44 ۱۹۵۲ء اور فریضہ تبلیغ 143 7
45 ہمارے سفارت خانے اور مرزائی 144 7
46 مرزائی حکومت کے کوائف 145 7
47 مرزائیوں کا دارالخلافہ 145 7
48 سرکاری ملازمت کے پردہ میں تبلیغ مرزائیت 148 7
49 روئے زمین پر مرزائی تسلط کے خواب 153 7
50 ساری دنیا کو مرزائی بنانے کا حوصلہ 154 7
51 انگلستان پر قبضہ کرنے کا تفاول 155 7
52 شیخ چلی کے سے منصوبے 155 7
53 مرزائیوں کی طرف سے مسلمان علماء کو قتل کی دھمکی 156 7
54 مسلمانوں کا اسلام اور، مرزائیوں کا اور؟ 186 10
55 مرزاقادیانی آنجہانی کے فرشتے 191 10
56 مرزائی بحیثیت ایک مستقل قوم کے 193 10
57 اصول وعقائد کے بعد نام بھی الگ 194 10
58 مرزامحمود کا مطالبہ ہمیں اقلیت قرار دیا جائے 198 10
59 مرزاقادیانی کا دعویٰ نبوت ورسالت 203 10
60 آنجہانی مرزا قادیانی اور دین کی جڑیں 268 18
61 مسلمان اور قادیانی کی گفتگو 269 18
62 بزرگ رہنما 317 18
63 قادیانیت 339 22
64 قادیانیت اور اقبال 349 22
65 قادیانیت، یہودیت کی طرف رجوع ہے؟ 353 64
66 قادیانی اور کمیونسٹ 357 64
67 قادیانی مسلمان کہلانے پر اصرار کیوں کرتے ہیں؟ 358 64
68 مذہب میں عدم مداخلت کی پالیسی اور ہم 359 64
69 ختم نبوت اور روادار مسلمان 361 64
70 چند شبہات اور ان کا ازالہ 362 64
71 باب اوّل … فلسفہ ختم نبوت 371 22
72 باب دوم … فتنۂ قادیانیت اور مضامین اقبالؒ 378 22
73 باب سوم … فتنہ قادیانیت اور مکاتیب اقبالؒ 410 22
74 محمدی بیگم کے نکاح کے متعلق چند افتراء 456 24
75 توہین انبیاء علیہم السلام کا اقراری بیان 459 24
76 اشتہار نصرت دین وقطع تعلق از اقارب مخالف دین 464 24
77 تازیانۂ عبرت 478 24
78 مولوی ثناء اﷲ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ 510 24
79 اشتہار بغرض استعانت واستظہاراز انصار دین محمد مختار صلی اﷲ علیہ وعلیٰ الابرار 512 24
80 ایفائے عہد اور حصول زر 514 24
81 مرزا قادیانی کا توکل علی اﷲ، تزکیہ باطن اور نفس کشی 519 24
82 ثبوت حیات مسیح علیہ السلام از احادیث نبویہ 536 24
83 مرزا قادیانی کے اخلاق 538 24
84 قرآن واحادیث پر مرزا قادیانی کا ایمان 546 24
85 مرزاقادیانی کا قرآنی آیات سے تحریف 555 24
86 مرزا غلام احمد قادیانی کے بلند بانگ دعوے 557 24
87 محمد رسول اﷲﷺ سے بھی آگے جانے کا امکان 560 24
88 مرزائیت اور عیسائیت! 563 24
89 مرزا غلام احمد قادیانی کے اعمال وکردار 567 24
Flag Counter