۶… (خطبہ الہامیہ ص۱۸۰تا۱۸۵، خزائن ج۱۶ ص۲۷۰تا۲۷۷) کا خلاصہ۔ جس طرح پہلی رات کا چاند کم روشنی کی وجہ سے ہلال اور چودھویں کا کمال روشنی کی وجہ سے بدر کہلاتا ہے۔ اسی طرح رسول اﷲﷺ صدی اوّل میں ہلال اور میں چودھویں صدی میں بدر منیر ہوں۔
۷… ؎
محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں
اور آگے سے بڑھ کر ہیں اپنی شان میں
محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل
غلام احمد کو دیکھے قادیان میں
کیا میں مرزائی صاحبان سے دریافت کر سکتا ہوں کہ یہی شان رسول اﷲﷺ کی آپ لوگوں کی نظروں میں ہے۔ صاف کیوں نہیں کہتے کہ مرزاقادیانی تو اﷲ تعالیٰ کی بیوی تھے۔ نبی کا درجہ زیادہ ہے یا عورت کا۔ جس طرح ایک کشف میں حضرت مسیح موعود (یعنی مرزاقادیانی) نے ایک دفعہ اپنی یہ حالت ظاہر فرمائی کہ کشف کی حالت میں آپ پر اس طرح طاری ہوئی کہ گویا آپ (مرزاقادیانی) عورت ہیں اور اﷲتعالیٰ نے آپ پر رجولیت کی قوت کا اظہار فرمایا۔ (یعنی آپ کے ساتھ ہم بستری کی)
روایت قاضی یار محمد صاحب قادیانی رسالہ اسلامی قربانی مصنفہ قاضی یار محمد موصوف
تناقض ہی تناقض
مراق کی حالت مرزاقادیانی
غور طلب حالت (۱)اوّل تو جاننا چاہئے کہ مسیح کے نزول کا عقیدہ کوئی ایسا عقیدہ نہیں جو ہمارے ایمانیات کا کوئی جزو یا ہمارے دین کے رکنوں میں سے کوئی رکن ہو۔ (ازالہ اوہام ص۱۴۰، خزائن ج۳ ص۱۷۱)
(۱)دوسرے یہ کفر کہ مثلاً وہ مسیح موعود کو نہیں مانتا اور اس کے باوجود اتمام حجت کے جھوٹا جانتا ہے۔ جس کے ماننے اور سچا جاننے کے بارہ میں خدا اور اس کے رسول نے تائید کی ہے۔
(حقیقت الوحی ص۱۷۹، خزائن ج۲۲ ص۱۸۵)