فائدہ… مرزا قادیانی کا دعویٰ مہدیت، نبوت، وحی دانی کا، مگر کوئی چیز یاد نہیں رہتی جو وحی اللہ کی طرف سے ہوتی ہے وہ حکم خداوندی ہوتا ہے وہ بھول نہیں جاتا جب کہ اللہ کی مرضی ہی یہی ہو۔ اگر الہام شیطانی ہو تو شیطان اس جیسی شیطانی وحی لاتا ہے۔
آنجہانی مرزا قادیانی اور ’’چونڈھیاں‘‘
مسلمان… کیا مرزا قادیانی کو شعور تھا یا بے حس وبے شعور تھے؟
قادیانی… ’’کسی مرید نے مرزا قادیانی کے پائوں پر چونڈھیاں بھرنی شروع کردیں مگر آپ خاموشی سے برداشت کرتے رہے۔‘‘ (سیرت المہدی ج۳ ص ۲۵۳، بروایت نمبر۸۶۶)
فائدہ… مرزا کرشن قادیانی اتنے بے حس وبے شعور تھے کہ چونڈھیاں برداشت کرتے رہے لیکن منع نہ کیا بایں وجہ کہ آپ کی حس ختم ہوچکی تھی۔ بلکہ سن ہوچکے تھے کیونکہ بندر یا کتے کو بھی ذرا چھیڑا جائے تو وہ بھی برداشت نہیں کرسکتا۔ مگر مرزاقادیانی کو ان جیسا بھی شعور نہ تھا۔
آنجہانی مرزا قادیانی اور ’’اینٹ‘‘
مسلمان… مرزا قادیانی کی جیب میں اینٹ کا کیا واقعہ ہے؟
قادیانی… ’’جاڑے کا موسم تھا۔ محمود نے جو اس وقت بچہ تھا آپ کی واسکٹ کی جیب میں ایک بڑی اینٹ ڈال دی جب آپ لیٹتے تو وہ اینٹ آپ کو چبھتی۔ میں موجود تھا آپ نے حامد علی سے فرمایا حامد علی! چند روز ہوئے ہماری پسلی میں درد ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کوئی چیز چبھتی ہے۔ وہ حیران ہوا اور آپ کے جسد مبارک پر ہاتھ پھیرنے لگا اور آخر اس کا ہاتھ اینٹ سے جالگا۔ جھٹ سے جیب سے نکال لی اور عرض کیا کہ یہ اینٹ تھی جو آپ کو چبھتی تھی۔ مسکرا کر فرمایا۔ اوہو! چند روز ہوئے محمود نے میری جیب میں ڈالی تھی اور کہا تھا اسے نکالنا نہیں۔‘‘ (سیرت مسیح موعودص۲۵)
فائدہ… گدھا بھی اگر اینٹیں اٹھاتا ہے مگر وہ پورا دن نہیں بلکہ کچھ وقت، اگر مالک دیر کرے تو کود کر گرا دیتا ہے یا بیٹھ کر گرا دیتا ہے۔ لیکن مرزا قادیانی اس گدھے سے بھی بڑھ گیا ہے کہ کئی روز تک اینٹ کو اٹھائے رکھا۔ سب سے بڑی بیوقوفی یا پاگل پن یہ ہے کہ سوتے ہوئے چبھتی رہی مگر نکالنے کی عقل تک نہیں کی۔
آنجہانی مرزا قادیانی اور ’’اسرار غیب‘‘
مسلمان… کیا مرزا کرشن قادیانی کو غیب دانی کابھی دعویٰ تھا؟
قادیانی… مرزاقادیانی کہتے ہیں کہ: ’’ہمارا ذاتی تجربہ ہمارے ہاتھ میں ہے قریباً ہر روز خدا ہم