وہ الٹے ہیں، ہے ان کی چال الٹی
اتاریں گے فرشتے کھال الٹی
آنجہانی مرزا قادیانی اور ’’گھڑی‘‘
مسلمان… مرزا کرشن قادیانی اپنی گھڑی پر وقت کس طرح دیکھتے تھے؟
قادیانی… مرزا قادیانی جب وقت دیکھتے تو ایک کے ہندسے یعنی عدد سے گن کر وقت کا پتہ لگاتے تھے اور انگلی رکھ کر ہندسے گنتے تھے اور منہ سے بھی گنتے جاتے تھے۔ گھڑی دیکھتے ہی وقت نہ پہچان سکتے۔‘‘ (سیرت المہدی ج۱ ص۱۸۰، بروایت نمبر ۱۶۵)
فائدہ… جس بیوقوف کو گھڑی دیکھنے کی تمیز اور عقل نہیں وہ احمق اور نالائق مہدویت یا نبوت کا دعویٰ کرے اور وہ ایک پاگل اور مجنون ہے۔ جب ایسا شخص مراقی ہو اور افیون وغیرہ بھی استعمال کرے تو یہ پاگل نشہ کی بیہوشی میں رسول تو کیا خدائی کا دعویٰ کرے تو کوئی نئی چیز نہیں۔ کیونکہ ہم روز مرہ ایسے پاگلوں اور نشہ خوروں کو دیکھتے رہتے ہیں۔
آنجہانی مرزا قادیانی اور ’’پرنالہ‘‘
مسلمان… مرزا کرشن قادیانی کی زبان اور کلام کیسے تھی؟
قادیانی… ’’مرزاقادیانی کو لکنت تھی اسی وجہ سے پرنالے کو پنالہ فرمایا کرتے تھے۔‘‘
(سیرت المہدی ج۱ ص۲۵)
فائدہ… جس کی نہ آنکھ، نہ عقل، نہ شکل اور نہ زبان صحیح بلکہ مراتی وپیشابی ہو اور نبوت ومہدویت وغیرہ کا دعویدار ہو وہ شیطانی تو ہوسکتا ہے رحمانی نہیں۔
آنجہانی مرزا قادیانی اور ’’حجامت‘‘
مسلمان… قرآن مجید، حدیث رسول ﷺسے سر منڈوانا ثابت اور سنت رسولﷺ ہے مگر مرزا قادیانی کی اس میں سنت کیا ہے؟
قادیانی… مرزاقادیانی کہتے ہیں کہ: ’’میں سر منڈوانے کو بہت ناپسند دیکھتا ہوں اور سر منڈانا خارجیوں کی سنت ہے۔‘‘ (سیرت المہدی ج۲ ص۹۵، بروایت نمبر۴۲۰)
آنجہانی مرزا قادیانی اور ’’عقیقہ‘‘
مسلمان… جب کہ مرزا قادیانی کے نزدیک سرمنڈوانا جائز نہیں تو کیا مرزا قادیانی نے سر کبھی نہ منڈایا؟