آتا تھا۔‘‘ (بروایت نمبر ۶۵ سیرت المہدی ص ۵۵ ج ۱)فائدہ… مرزائیوں کا چابیاں جیب میں ڈالنا قادیانی سنت کے بالکل خلاف ہے انہیں چاہئے کہ اپنی چابیوں کو ٹانگوں کے درمیان باندھ دیا کریں تاکہ لٹکتی ہوئی محسوس ہوں جس طرح کہ مرزا قادیانی کرتے تھے۔ جیسا کہ بھیڑیں اور بکریاں چرانے والے چرواہے بھی مرزا قادیانی کی سنت پر عمل کرتے ہوئے بکرے اور چھترے کے عضو تناسل کے ساتھ دھاگا باندھ دیتے ہیں نیچے سے لٹکتا رہتا ہے۔
آنجہانی مرزا قادیانی اور رومال ونقدی
مسلمان… رومال ونقدی رکھنے میں مرزا قادیانی کی سنت کیا ہے؟
قادیانی… ’’مرزاقادیانی نقدی وغیرہ رومال میں باندھ لیا کرتے تھے اور رومال کا دوسرا کنارہ واسکٹ کے ساتھ سلوا لیا کرتے تھے یا کاج میں بندھوالیا کرتے تھے۔‘‘
(سیرت المہدی ج۱ ص۵۵، بروایت نمبر۶۵)
فائدہ… مرزائیوں پر لازم ہے کہ مرزا قادیانی کی سنت کے مطابق رومال کرتہ وغیرہ سے ایسے باندھ لیا کریں جیسے کہ شکاری لوگ اور بندر ریچھ والے رومال یا کپڑا اپنے کتے بندر وغیرہ کے گلے میں ڈال لیا کرتے ہیں۔
آنجہانی مرزا قادیانی اور جرابیں
مسلمان… مرزا قادیانی کی جرابوں کے استعمال میں کیا سنت ہے؟
قادیانی… ’’بعض دفعہ مرزا قادیانی جراب پہنتے تو اس کی ایڑی پائوں کے تلے کی طرف نہیں بلکہ اوپر کی طرف ہوجاتی تھی۔‘‘ (سیرت المہدی ج۲ ص۵۸، بروایت نمبر۳۷۵)
’’بعض اوقات زیادہ سردی میں مرزا قادیانی دو، دو جرابیں پہن لیتے کہ وہ پیر پر ٹھیک نہ چڑھتی کبھی تو سر آگے لٹکتا رہتا اور کبھی جراب کی ایڑھی کی جگہ پیر کی پشت پر آجاتی کبھی ایک جراب سیدھی دوسری الٹی ہوتی تھی۔‘‘ (سیرت المہدی ج۲ ص۱۲۷)
فائدہ… مرزا قادیانی کے دھرم میں جرابیں، الٹی، جوتا الٹا کھانا پینا الٹا۔ کیونکہ مرزا قادیانی کی عقل الٹی، مذہب الٹا غرض یہ کہ تمام کام الٹے تھے۔ کیونکہ مرزا قادیانی کا دماغ دوران سر،مراق، مرگی کی وجہ سے خراب تھا۔ اس کی امت کی بھی عقلیں الٹی اور دلائل بھی الٹے، سمجھ بھی الٹی۔